Pinned Tweet
فاطمہ قتل کیس میں ہولناک انکشافات..!!
فاطمہ کی والدہ نے بیان دیا ہے کہ مجھ سے سید اسد شاہ کے سسر فیاض شاہ نے زبردستی پولیس کو بیماری کا بیان دلوایا تھا، جبکہ میری پھول جیسی بیٹی کی بازو دو جگہوں سے ٹوٹی ہوئی ہے اور اسد شاہ کی بیوی نے فاطمہ کی قمر پر گرم استری لگائی ہے، جس سے اس کی قمر کی کھال اتر گئی تھی، اور سر سے بالوں کو کھینچا گیا ہے، جس سے سر میں بھی زخم تھے.
ذرائع کے مطابق کچھ مزید بچیاں اسد شاہ کی حویلی میں ابھی تک موجود ہیں اور رانی پور کے دیگر پیروں کی حویلیوں میں سو سے زائد بچیاں باندی بنی ہوئی ہیں۔
فاطمہ قتل کیس میں ڈی آئی جی جاوید جسکانی نے سوشل میڈیا پریشر سے پیر اسد شاہ اور اس کے سہولتکار ڈاکٹر عبد الفتاح اور ایس ایچ او امیر چانگ کو گرفتار کروالیا ہے،جبکہ ایف آئی آر میں اسداللہ شاہ اور اس کی بیوی حنا شاہ عرف سونیا شاہ ولد فیاض شاہ کو بھی نامزد کیا گیا ہے.
ہمارا مطالبہ ہے کہ قبر کشائی کرواکر، پوسٹ مارٹم اور مکمل میڈیکل ایگزمنیشن کروائی جائے تاکہ حقیقت سامنے آسکے، اس واقعے کی جوڈیشل انکوائری کروا کر دیگر حویلیوں میں باندی بنی سو سے زائد پھول جیسی معصوم بچیوں کو بھی رہا کروایا جائے.
الحمد اللہ! ہم نے آواز بلند کی اور سوشل میڈیا کے دیگر دوستوں نے بھی ہماری آواز پر لبیک کہتے ہوے اس مسئلے کو اجاگر کیا، الیکٹرونک میڈیا نے بھی کوریج دی اور پولیس بھی دباؤ سے ایکشن لینے پر مجبور ہوئی، ہمیں امید ہے کہ معصوم فاطمہ کے خون سے انصاف ہوگا اور مجرموں کو قرار واقعی سزا تک ہم آواز بلند کرتے رہیں گے.
سید کامران نقوی
#JusticeForFatimaFariro
#JusticeForFatima
سانپ کو بس معاف ہی کرنا ہوتا ہے گلے نہیں لگانا ہوتا گلے لگائیں گے تو وہ دوبارہ ضرور ڈسے گا اور یہ بات صرف سانپ کے لیے نہیں ہے.
1
4
549
اے میرے پیارے وطن تجھ پر جان بھی قربان ہے
تیری مٹی سے ہی میری پہچان ہے
تو سلامت رہے تو ہم سب سلامت ہیں
پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
سہولت یا نئی الجھن؟ کراچی کی یونیورسٹی روڈ پر نئے یوٹرن کے غیرمعمولی ڈیزائن پر شہری سوال اٹھانے لگے۔ ترقیاتی منصوبوں کی کامیابی افتتاح سے نہیں، عوام کو ملنے والی آسانی سے جانچی جانی چاہیے!
#Karachi #UniversityRoad #RedLineBRT #UrbanPlanning #PublicAccountability
4
199
حیسکو حکام کو چاہیے کہ مبینہ 25 لاکھ سے زائد کے واجبات کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے رکھیں۔ شفافیت ہی تمام سوالات کا جواب دے سکتی ہے۔
1
152
حیدرآباد کے عوام کو ریلیف چاہیے، امتیازی سلوک نہیں۔ بجلی چوری ہو یا بلوں کی عدم ادائیگی، ہر معاملے میں یکساں احتساب ہونا چاہیے۔
133
میرپورخاص آموں کی مٹھاس، زرخیز زمین اور خوبصورت روایات کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے، مگر افسوس آج یہی شہر بنیادی سہولیات اور ترقی کے حوالے سے عدم توجہی کا شکار کیوں ہے؟
2
239
نوشہروفیروز جیسے اہم شہر کی حالت زار آخر کب بدلے گی؟ عوام آج بھی صاف پانی، بہتر صحت، معیاری تعلیم، پختہ سڑکوں اور صفائی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ ترقیاتی دعوے اپنی جگہ، مگر عوام کو اب عملی اقدامات چاہییں۔
3
199
Syed Kamran Naqvi retweeted
راولاکوٹ میں کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کے مسلح عناصر کی پولیس پر فائرنگ
راولاکوٹ میں بس اسٹینڈ کے قریب کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کی جانب سے قائم غیر قانونی روڈ بلاک ہٹانے کے لئے پولیس نے پیش قدمی کی
کالعدم تنظیم نے عرصے سے عوام کا راستہ روک رکھا تھا جس سے علاقے کے عوام شدید مشکلات کا سامنا کر رہی تھی
عوام کی مشکلات کا ازالہ کرنے کے لئے آج صبح پولیس نے بس اسٹینڈ کا روڈ بلاک ہٹانے کا فیصلہ کیا
پولیس کی پیش قدمی پر کالعدم تنظیم کے مسلح دہشتگرد عناصر نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے جواب میں پولیس نے کاروائی کی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے ایک دو مسلح دہشتگرد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
پولیس کی کاروائی کا مقصد شاہراہ کو کھلوانا شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت بحال کرنا اور علاقے میں امن و امان قائم رکھنا تھا
علاقے کی صورتحال کی نگرانی جاری ہے عوام کی مشکلات کا ازالہ کرنے کے لئے حکومت سرگرم رہے گی اور کسی مسلح دہشتگرد کو عوام کو یرغمال نہیں بنانے دے گی
Syed Kamran Naqvi retweeted
افغانستان میں آزادی پسند مسلح تنظیم افغان فریڈم فرنٹ AFF کے سینئر کمانڈر شمس الرحمٰن مشفق نے خارجی افغان طالبان ریجیم حکومت کو کھلم کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے
کہ انہیں افغان عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے اور
ہم آخری دم تک خارجی افغان طالبان کے خلاف لڑتے رہیں گے افغانستان کی آزادی اور خواتین کے جائز حقوق کے لئے خارجی افغان طالبان اور ان کے اتحادی گروہوں کے خلاف مسلح جدوجہد فتح تک جاری رہے گی
Syed Kamran Naqvi retweeted
شام کا وقت ہلکی ہلکی ٹھنڈ میں سوپ کا اپنا ہی مزا ہے
بتائیے اس میں مسنگ کیا ہے؟؟؟؟؟














