𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72) header
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72) profile picture

اَللّٰھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَہٗ مِنَّا فَاَحْیِہٖ عَلَی الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّیْتَہٗ مِنَّا فَتَوَفَّہٗ عَلَی الْاِیْمَانِ

ꪗꪀ𝓲𝓽ꫀᦔ ꪖ𝘳ꪖ᥇ ꫀꪑ𝓲𝘳ꪖ𝓽ꫀ𝘴ఌ
Joined December 2022
Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)Photo by 𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ (@Syed_has72)
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
اللَّهُمَّ صَلِّیِ علٰی سَیَّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی آٰلِہٖ واصحابہٖ وبَارک وَسَلمّ تَسْلِيماً کثیراً کثیراﷺ
2
9
195
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
Replying to @Syed_has72
1
2
8
246
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
میرے نبی ﷺ کے پسینے سے پھول بنتے ہیں علیؓ کے نقش قدم سے اصول بنتے ہیں یہ لوگ کیا جانے حَسنؓ حُسینؓ کا رتبہ کہ جن کی سواری خود میرے رسول ﷺ بنتے ہیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم _________________
5
8
27
570
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
🌙✨ جشنِ آمدِ رسول ﷺ ✨🌙 منگل کی رات ایک خوبصورت X Space میں محبت، عقیدت اور احترام کے ساتھ حضور نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی آمدِ مبارک کا جشن منائیں۔ 🌹 درود و سلام 🌹 نعتِ رسولِ مقبول ﷺ 🌹 سیرتِ طیبہ تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی دعوت ہے۔
ادب سے بیٹھو خدا گواہ ہے - وہ آ رہے ہیں وہ آ رہے ہیں ہوا کی خوشبو بتا رہی ہے - وہ زلف اپنی سجا رہے ہیں -! انشاءاللہ العزیز- بروز منگل پاکستانی وقت رات 8:30 بجے سانول یار کے خوبصورت پلیٹ فارم سے ربیع الاول کی پرنور اور بابرکت محفلِ میلاد النبی ﷺ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ آمدِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشیوں میں ہمارے ساتھ شریک ہوں اور عقیدت و محبت کے خوبصورت لمحات کا حصہ بنیں۔ آپ سب کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر ہوگی۔ @Saqiflance @Xahid806
5
11
362
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
Replying to @Syed_has72
بہت اثر انگیز تلاوت ، تاریخ کربلا آل رسول ﷺسے محبت اہل بیت سے حسینؑ سے مودت ، بہترین کلام بہت خوبصورت انداز اجتماعی احتتامی دعا اور تلاوت 🤍 ایک مکمل اور بہترین سپیس سانول کے پلیٹ فارم سے۔۔۔بے حد ممنون کہ ہمیں یہ سب سننے کو ملا🙏🏻🌷🤍
2
3
20
452
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
Replying to @Syed_has72
Aap ko Allah bohaat behtreen Ajar ata farmain k aap ny etni kawish sy etni achi BAZM ka احتمام kea aur سوختہ rohon k leeye itmynan ki bais Bany.. jo jo is kar e khair mai shamil tha sab k leeye . Jazakumullah hu khaira. ✨️
1
1
4
246
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
میرا یقین ہے کہ ہر مسلمان کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ رسولِ اکرم ﷺ کی وصیت پر عمل کرتے ہوئے قرآنِ مجید اور اہلِ بیتِ اطہارؑ سے اپنے تعلق کو اخلاص اور محبت کے ساتھ مضبوط کرے۔ ہم اپنے تئیں کوشش کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی اس وصیت پر عمل پیرا ہو سکیں۔۔
فکر حسین علیہ السلام 🙏 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّهِ ❤️ تمام احباب کا شکریہ - جنہوں نے اس بابرکت بزم میں شرکت کی- میری دعا ہے اپ جہاں کہیں بھی ہوں- اللہ کی رحمتیں گھٹا بن کر اپ پر برسیں- آمین- 🤲🏻
2
1
23
740
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
اللَّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلام اے اللہ امام حسین ع کو قتل کرنے والوں اور ان تمام سہولت کاروں پر لعنت کر جنہوں نے قتل حسین ع میں معاونت فراہم کی اور قتل حسین ع پر راضی رہے اور ہیں اور قتل حسین ع پر خاموش رہے اور ابھی تک ہیں۔
8
6
1
43
1,081
لبیک یا حسین (ع)
3
19
435
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
9 محرم الحرام کربلا کے میدان میں دن گزرتے جا رہے تھے۔ پیاس شدت اختیار کر رہی تھی۔ آزمائش اپنے عروج کی طرف بڑھ رہی تھی۔ اور حق و باطل کے درمیان حدیں پہلے سے زیادہ واضح ہوتی جا رہی تھیں۔ یہ وہ دن تھے جب بہت سے لوگوں کے سامنے سچ موجود تھا۔ وہ جانتے تھے کہ حق کیا ہے۔ وہ جانتے تھے کہ کون سچ پر ہے۔ مگر ہر انسان صرف سچ جان لینے سے سچا نہیں بن جاتا۔ کیونکہ بعض اوقات مسئلہ حق کو پہچاننے کا نہیں ہوتا، بلکہ حق کو اختیار کرنے کا ہوتا ہے۔ واقعہ کربلا ہمیں یہ بھی سکھاتا ہے کہ انسان کی زندگی میں ایسے لمحے ضرور آتے ہیں جب اسے دو راستوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑتا ہے۔ ایک راستہ وہ جو درست ہوتا ہے۔ اور دوسرا وہ جو فائدہ مند دکھائی دیتا ہے۔ ایک راستہ ضمیر کا ہوتا ہے۔ اور دوسرا خواہشات کا۔ ایک راستہ اصولوں کا ہوتا ہے۔ اور دوسرا مفادات کا۔ بدقسمتی سے اکثر لوگ حق کو اس لیے نہیں چھوڑتے کہ وہ اسے پہچان نہیں پاتے۔ بلکہ اس لیے چھوڑ دیتے ہیں کہ اس کی قیمت ادا نہیں کرنا چاہتے۔ ذرا سوچیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری زندگی میں کتنی بار ایسا ہوتا ہے؟ ہم جانتے ہیں کہ سچ کیا ہے، مگر خاموش رہتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ کون سی عادت ہمیں نقصان پہنچا رہی ہے، مگر اسے چھوڑتے نہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ کس بات پر اللہ ناراض ہوتا ہے، مگر خود کو یہ کہہ کر تسلی دے دیتے ہیں کہ سب ہی تو ایسا کرتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ معافی مانگ لینی چاہیے، مگر انا آڑے آ جاتی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ کسی کا حق ادا کرنا چاہیے، مگر اپنا فائدہ زیادہ عزیز لگتا ہے۔ مسئلہ علم کی کمی نہیں ہوتا۔ مسئلہ اکثر ہمت کی کمی ہوتی ہے۔ محرم الحرام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حق مشکل نظر آ سکتا ہے، مگر اس کا انجام عزت ہوتا ہے۔ اور باطل کبھی کبھی آسان اور فائدہ مند محسوس ہو سکتا ہے، مگر اس کا انجام پچھتاوا ہوتا ہے۔ آج خود سے سوال کیجیے۔۔۔۔۔ خود سے سچ بولنے کا دن ہے۔ اور اپنے رب کے سامنے یہ اقرار کرنے کا دن ہے کہ ہم کمزور ضرور ہیں، مگر حق کو چھوڑنا نہیں چاہتے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حق کو پہچاننے کے ساتھ ساتھ اسے اختیار کرنے کی ہمت بھی عطا فرمائے۔ ہمیں دنیاوی مفاد کے بجائے اپنے ضمیر کی آواز سننے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہمیں سچائی، دیانت اور اخلاص کے راستے پر قائم رکھے۔ اور جب کبھی حق اور فائدے میں انتخاب کا وقت آئے، تو ہمیں حق کا ساتھ دینے والوں میں شامل فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
4
6
29
649
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
عنوان: جھوٹ 🤥 جھوٹ ایک ایسا قرض ہے جو انسان سچ بیچ کر ادا کرتا ہے۔ شروع میں جھوٹ بولنے والا خود کو بہت چالاک سمجھتا ہے، مگر وقت گزرنے کے ساتھ اس کے الفاظ کی قیمت ختم ہو جاتی ہے۔ پھر وہ سچ بھی بولے تو لوگ اس کی بات نہیں، اس کا ماضی یاد رکھتے ہیں۔ جھوٹ کا سب سے بڑا نقصان یہ نہیں کہ لوگ آپ سے دور ہو جاتے ہیں، بلکہ یہ ہے کہ آپ اپنی ہی نظروں میں چھوٹے ہو جاتے ہیں۔ جب انسان اپنے ہی ضمیر کی عدالت میں ہار جائے، تو دنیا کی ہر جیت بے معنی ہو جاتی ہے۔ یاد رکھیں، سچ وقتی طور پر شرمندہ کر سکتا ہے، مگر جھوٹ عمر بھر ذلیل کرتا ہے۔ اعتماد کاغذ کی طرح ہوتا ہے، ایک بار مڑ جائے تو پہلے جیسا نہیں رہتا۔✨
21
18
1
69
3,005
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
This individual name Masood Ahmed Khan @_iMAKsays is openly confessing to obtaining private data, identities, and personal pictures of Pakistani citizens through contacts inside Pakistan and releasing them publicly while issuing threats online. Such actions are a serious violation of privacy, cyber laws, and human rights. Immediate action must be taken against both the individual involved and any officials or insiders assisting in leaking citizens’ data. No one should be above the law, and open threats against people must not be ignored. We request urgent investigation and strict legal action to prevent further abuse and protect innocent citizens. @usembislamabad @FIA_Agency @CCD_Punjab @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @OfficialDGISPR @NadraPak @NCCIAOFFICIAL @MaryamNSharif @TararAttaullah
المیہ یہ ہے کہ ہمارے حامی اور مخالفین دونوں تعصب سے بھرےہوئے ہیں جن کے لئے آپ ہر کسی سے دشمنی لئےپھرتے ہیں وہی آپ کو رسوا کرنے میں دشمن سے بھی آگے نکل جاتے ہیں سکے کے دو رخ ہوتے ہیں دونوں واضح ہونے چاہیے @TayyabO03 @SilenWolfPk @Haider4PTI @FIA_Agency @ICT_Police @PTIofficial 👇
18
25
3
55
11,005
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
🏆 ایکس اسپیسز آئیڈل (X Spaces Idol)کے ونر فہد کو بہت بہت مبارک ہو! ✨ @FahadAli3310 آپ واقعی اس مقام کے حقدار تھے، اور #1 ونر بننے پر ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌟 آپ کی محنت، لگن اور بہترین پرفارمنس نے سب کے دل جیت لیے۔ 💫 ہم دل سے شکریہ ادا کرتا ہیں تمام سنگرز، لسنرز، اسپیکرز، ججز اور ہر اُس شخص کا جس نے اس ایونٹ کو یادگار بنایا۔ ❤️ آپ سب کی محبت اور سپورٹ نے X Spaces Idol کو ایک خوبصورت فیملی بنا دیا۔ 🎤✨ اور اسپیشل تھینکس ہماری پوری ٹیم کا، جنہوں نے دن رات محنت کر کے اس کمپٹیشن کو کامیاب بنایا۔ 🙌 🌟 X Spaces Idol Team @Syed_has72 @Saqiflance @Xahid806 @mamdu2020 @HussainBilal05 @Naeemkh13793605 @shortgun73 @seemi_f @zaib792425
🤖 Made with AI
Bundle of thanks to all the brothers and sisters. It was a great event, and I truly enjoyed it. I have received my prize, and I sincerely thank everyone for their support. Special thanks to Mr. Saqib Shah Sahib, Mr. Zahid, Mr. Hassan, @Saqiflance @Syed_has72 @Xahid806 💝💖
19
7
42
2,170
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
🎤🔥 آج رات سُروں کا سب سے بڑا مقابلہ! 🔥🎤 ✨ X Spaces Idol — Grand Finale ✨ وہ لمحہ آ گیا جس کا سب کو انتظار تھا! آج رات 8 بہترین آوازیں ایک ہی اسٹیج پر اپنی صلاحیتوں کا جادو جگائیں گی 🎶 🗓 Sunday, 17th ⏰ رات 9:00 بجے (پاکستان ٹائم) 🎙 ہمارے Finalists:
⭐ @FahadAli3310
⭐ @vocalist30
⭐ @zakaria231225
⭐ @saharmalik25
⭐ @bindingspell
⭐ @bornappetiteyou
⭐ @RehmanMomi123
⭐ @mohsin39231079 آج رات صرف گانے نہیں ہوں گے… جذبات گونجیں گے، محفل سجے گی، اور ایک یادگار رات تاریخ بنے گی ✨ 🚀 Be There. Be Loud. Feel The Vibe
🤖 Made with AI
11
20
3
55
6,182
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ. الحمدللہ 😊
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ. ☘️ #Seemab_Lounge 🍃 SPACE IDOL 2nd Round🏆 ko Allah Rub ul Ezzat ny Kamiyabi sy humkinar kea🙏🏻 @Xahid806 @Saqiflance @Syed_has72 @TayyabO03 @mamdu2020 @comphortor All listener Spears aur participants Vocalists ka Shukriya 💐
2
1
15
790
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
آپ کے میسج کا شکریہ۔ ویسے تو میں اس طرح کے ٹویٹس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا، لیکن چونکہ معاملہ ایک بچی کا ہے اس لیے چند باتیں واضح کرنا چاہتا ہوں۔ سب سے پہلے، اس بچی کی مکمل حوصلہ افزائی کی گئی تھی اور آج بھی ہم اپنی اس بات پر قائم ہیں کہ اُس نے بہت خوبصورت سنایا۔ لیکن یہ ایک ایڈلٹس (Adults) سنگنگ کمپٹیشن تھا، جبکہ ہر جگہ بچوں اور بڑوں کے مقابلے الگ الگ ہوتے ہیں۔ مزید یہ کہ جن 32 کنٹسٹنٹس کے نام فائنل ہوئے تھے 44 افراد میں سے ، اُن میں اس بچی کا نام شامل نہیں تھا، بعد میں اُسے فرمائشی موقع دیا گیا۔ اب اگر پہلے سے منتخب کنٹسٹنٹس کو سائیڈ پر رکھ کر کسی اور کو آگے لایا جاتا تو یہ باقی لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہوتی۔ جہاں تک ان دو افراد کا بار بار ذکر کیا جا رہا ہے کہ انہیں کیوں ہٹایا گیا، تو حقیقت یہ ہے کہ کسی کو “ہٹایا” نہیں گیا تھا۔ بیک اینڈ پر کافی مسائل چل رہے تھے، جن میں ایک ہوسٹ کا کنیکشن مسلسل اَن اسٹیبل تھا۔ اسپیس بیچ میں ایک مرتبہ گری بھی اور دوبارہ کنیکٹ ہوئی، جس کی وجہ سے کافی لوگوں کو مسائل پیش آئے۔ اسی لیے صرف یہ گزارش کی گئی کہ ہوسٹنگ وہ شخص سنبھال لے جس کا نیٹ ورک زیادہ مستحکم ہو تاکہ کمپٹیشن متاثر نہ ہو۔ لیکن اس فیصلے پر بھی غیر ضروری اعتراضات کیے گئے۔ اس کے بعد جو زبان اور الفاظ استعمال کیے گئے، اگر وہ یہاں شیئر کیے جائیں تو وہ خود ایک نامناسب چیز ہوگی۔ آپ ان افراد سے حلفاً خود بھی پوچھ سکتے ہیں۔ انہی میں سے ایک شخص نے یہ تجویز دی کہ بچی کو کم نمبر دے کر اگلے راؤنڈ سے باہر کر دیا جائے، جو کہ بچی کے ساتھ سراسر زیادتی ہوتی۔ اسی لیے یہ فیصلہ کیا گیا کہ بچی کی دل آزاری نہیں کی جائے گی، نہ اسے جان بوجھ کر کم نمبر دیے جائیں گے۔ اُسے مکمل عزت کے ساتھ ایونٹ کے آخر تک سننے کا موقع دیا گیا اور آئندہ اگر Kids Competition ہوا تو اُسے ضرور شامل کیا جائے گا۔ مزید یہ کہ ابتدا سے فیصلہ یہ تھا کہ اسپیکرز پر صرف ججز اور سنگرز موجود ہوں گے اور فیصلہ بھی صرف ججز ہی کریں گے۔ لیکن اس کے باوجود دیگر افراد کی رائے اور فیصلے لینے کی کوشش کی گئی، جو کہ باقی سنگرز اور کنٹسٹنٹس کے ساتھ سراسر ناانصافی تھی، کیونکہ جب ججز موجود تھے تو پھر باہر کے لوگوں کی رائے کو فیصلے پر اثر انداز کرنا درست نہیں تھا۔ جہاں تک انعام کی بات ہے، تو پہلے راؤنڈ کے اختتام پر ہم نے خصوصی طور پر اسی بچی کے لیے انعام کا اعلان بھی کیا، اور ان شاء اللہ وہ اس تک پہنچایا بھی جائے گا۔ اصول صرف یہ ہے کہ ہر بات کے دو رخ ہوتے ہیں، لیکن اکثر لوگوں تک صرف وہی بات پہنچتی ہے جو کسی کے اپنے مفاد میں ہو۔ بہرحال، ہم سب کا احترام کرتے ہیں اور آپ سب کو آئندہ اسپیسز میں بھی خوش آمدید کہتے ہیں۔ بہت شکریہ ❤️۔ اور اس بچے کی آواز بھی بہت اچھی ہے اگلے راونڈ میں اسے بھی شامل کیا جائے گا !
میں کبھی اس طرح کی ٹویٹ نہیں کرتا لیکن کرنی پڑہ رہی جس بچی کی سپیس میں اتنی تعریف کی گئی اس کے لیے اتنے انعام کے اعلان کیے گئیے اس کو نمبر دئیے گئیے پھر اسی بچی کو ایک دم سے مقابلے سے نکال دیا گیا کیا آپ لوگوں کی نظر میں یہ ٹھیک فیصلہ ہے آپ کی راے درکار ہے اس پر ؟
8
29
18
66
12,931
𝑯𝓪𝒔𝓪𝒏ꨄ retweeted
جب سُروں کی محفل سجے گی ہر دل میں ایک روشنی جلے گی X Spaces Idol کی اس شام میں ہر آواز اپنی پہچان بنے گی سولہ کنٹسٹنٹس خواب سجائے اپنے دل کے نغمے لائے کوئی جذبہ، کوئی محبت ہر سُر میں نئی دنیا بسائے نو بجے جب رات سنہری ہوگی محفل اپنی اور بھی گہری ہوگی ہر تال پہ دل دھڑکے گا ہر لمحہ یادگاری ہوگا جو جیتے گا وہ نام کمائے اپنی آواز دنیا تک پہنچائے سو ڈالر پہلی جیت کا انعام دوسرا پچاس، تیسرا پچیس پائے آؤ سب مل کر شور مچائیں اپنے سنگیت کے رنگ سجائیں X Spaces Idol کی اس محفل میں ہم سب اپنی دنیا بسائی @comphortor @HussainBilal05 @mamdu2020 @Syed_has72 @Saqiflance @TayyabO03
1
8
2
33
3,780