SyedaSherazi (@Syeda1425) header
SyedaSherazi (@Syeda1425) profile picture
Joined April 2022
Photo by SyedaSherazi (@Syeda1425)Photo by SyedaSherazi (@Syeda1425)Photo by SyedaSherazi (@Syeda1425)Photo by SyedaSherazi (@Syeda1425)Photo by SyedaSherazi (@Syeda1425)Photo by SyedaSherazi (@Syeda1425)Photo by SyedaSherazi (@Syeda1425)Photo by SyedaSherazi (@Syeda1425)Photo by SyedaSherazi (@Syeda1425)Photo by SyedaSherazi (@Syeda1425)
السلام وعلیکم صباح النورالخیر یااللہ مجھے اپنی عبادت کرنے والا، تیرا شکر ادا کرنے والا اور ہر حال میں تجھ سے رجوع کرنے والا بندہ بنا دے میری عبادت میں اخلاص، دل میں خشوع و خضوع اور میرے اعمال میں نیکی عطا فرما۔ مجھے ایسی زندگی عطا فرما جس میں صرف تیری رضا شامل ہو آمین @alimdd512
30
6
34
347
SyedaSherazi retweeted
امریکہ نے جس ملک میں چاہا، حکومت بدل دی... لیکن اب کھیل بدل چکا ہے! 🔥 اب وہ ملک جو امریکہ میں تبدیلی لا سکتا ہے، اس کا نام ایران ہے! دنیا بدل رہی ہے! @syeda1425
1
2
19
SyedaSherazi retweeted
اللہ میرے گناہ کی کوئی انتہا نہیں تیری عطا نہ ہو تو میرا آسرا نہیں ​بندہ ہوں تیرا مجھ سے ہوئی کیا خطا نہیں ​ڈرتا ہوں اپنے نامہ اعمال دیکھ کر روتا ہوں تیرے سامنے زوال دیکھ کر ​لب پر ندامتوں کے سوا کچھ رہا نہیں تیری عطا نہ ہو تو میرا آسرا نہیں @Syeda1425 @NahdT5 @farooq119khan
2
1
4
55
SyedaSherazi retweeted
Good morning lovely friends ♥️. Another morning, another beautiful chance to seek His pleasure and spread kindness. May your life shine brighter than the morning sun. Ameen. @Syeda1425 @NahdT5 @alimdd512 @Naweedali @farooq119khan
1
2
1
5
89
SyedaSherazi retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 آئی ایم ایف کو راضی کر لیا... 😁 جعلی حکومت کی مکاریاں 😁 چالاکیاں 😁 اور ڈرامے بازیاں 😁 اپنے اور اشرافیہ کے مفتے اور عیاشیوں کے لیے آئی ایم ایف "قبول ہے ،قبول ہے ،قبول ہے" واہ رے " ہماری 😿 ہمیں میاؤں" @syeda1425
2
4
90
درود پاک پڑھ لیں 📿 اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد @alimdd512
6
7
29
334
﷽ ﴿إِنَّ اللَّهَ وَملائكته يصلون عَلَى النَّبِيِّ يَا أيها الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عليه وسلموا تَسْلِيمًا﴾ اﻟﻟﹷٰﹷٰﹷﮭﹷٰﹷٰﹷﻢ ﷺصَــــــلﷺٌعلَےَ  ﷺםבםבﷺَوآڵﷺםבםבﷺ
1
2
15
اشرافیہ کا مفتہ بند کرو۔۔۔ پاکستانی عوام کا تقاضا۔۔۔ @alimdd512
1
9
13
182
SyedaSherazi retweeted
Good afternoon lovely friends♥️. Hoping you're having a great day so far. Take care and enjoy the rest of your day. @Syeda1425 @NahdT5 @Naweedali @farooq119khan
1
3
4
37
SyedaSherazi retweeted
Good morning lovely friends♥️. May this new day bring you closer to your goals, shield you from all harm & fill your soul with the tranquility of Sabr and Shukr. Ameen. @Syeda1425 @NahdT5 @alimdd512 @Naweedali @farooq119khan
2
4
1
6
77
اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے میرےربّ ، اے *ٱلْجَبَّار* ، تو میرے دل کی تڑپ اور میری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ میری وہ خاموش دعائیں، جو میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی، ان پر اپنی خاص رحمت سے "کُن" فرما دے تاکہ "فیکون" ہو جائے ۔ آمین یا رب العالمین 🤲 @alimdd512
2
2
9
187
درود پاک پڑھ لیں 📿 اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد @alimdd512
12
10
50
491
السلام وعلیکم صباح الخیر ٹویٹر واسیو آج ایک ناگہانی بہت بڑی مشکل آن پڑی ہے آسانی اور حل کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دے رہا سوائے قدرت کے معجزے کے، بہت پریشان ہوں اور آپ سب سے دعاؤں کی خواستگار ہوں پلیز پلیز خلوص دل سے دعائیں کر دیں کہ میری مصیبت ٹل جائے جزاکم اللہ خیرا @alimdd512
30
8
32
375
دفاعی وجغرافیائی تجزیہ کاروں کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اندرونی سیاسی بحران اورکانگریس میں جنگ مخالف دباؤ کے وقت تہران اور ماسکو کا براہِ راست ایک میز پر بیٹھنا اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ ایران اور روس خطے میں مغربی عسکری دباؤ کو بے اثر کرنے اور نئے سکیورٹی فریم ورک کو مکمّل کر رہے ہیں
1
2
7
165
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والوں تم بھی نبیﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو، @alimdd512
9
9
1
32
325
SyedaSherazi retweeted
صبح بخیر. اس بابرکت جمعہ کے موقع پر، اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے، آپ کی خطاؤں کو معاف فرمائے، اور آپ کو پرسکون اور کامیاب زندگی عطا فرمائے۔ جمعہ مبارک۔ آمین. @Syeda1425 @NahdT5 @alimdd512 @Naweedali @farooq119khan
4
4
1
8
101
بریکنگ 💢 پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن سے 20جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے کی درخواست کردی الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا @alimdd512
2
3
147
درود پاک پڑھ لیں 📿 اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد @alimdd512
8
7
16
188
السلام وعلیکم صباح الجمعہ الخیر یااللہ آج کی صبح کو رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے🤲 آپ کے دل کو سکون، چہرے کو مسکراہٹ اور زندگی کو خوبصورت لمحے عطا فرمائے۔ آپ کی ہر جائز دعا قبول ہو اور آج کا دن آپ کے لیے خیر و عافیت کا پیغام لے کر آئے ہمیں اپنی رضا پر راضی رکھنا @alimdd512
24
9
34
438
SyedaSherazi retweeted
پہل غیر ختمی اور غیر سرکاری نتیجہ... 😁
1
6
61