Khaled Jabbar retweeted
عمران خان کانام لوں گاتو بُرالگے گا5ارب پاؤنڈجج نےبولا آپ کےحصے میں آئیں گے اس نےکہامیرےبچوں کودےدومجھےنہیں چاہئے 🔥
Khaled Jabbar retweeted
As the morning light touches the trees, may it fill your home with harmony and your spirit with renewed energy.
Good morning lovely friends ♥️.
Khaled Jabbar retweeted
Good morning lovely friends ♥️.
May Allah put light in your eyes, wisdom in your words & blessings in your time today. Wishing you a peaceful and productive day.
As the morning light touches the trees, may it fill your home with harmony and your spirit with renewed energy.
Good morning lovely friends ♥️.
Good morning lovely friends ♥️.
May Allah put light in your eyes, wisdom in your words & blessings in your time today. Wishing you a peaceful and productive day.
Khaled Jabbar retweeted
Good morning lovely friends ♥️.
As the sun rises, may your heart rise in gratitude to the Al-Khaliq. May He replace your worries with patience and your difficulties with blessings.
@Syeda1425
@NahdT5
@alimdd512
@Naweedali
@farooq119khan
Khaled Jabbar retweeted
گھبرائیں نہیں! میرے اور آپکے معاملات جس کے سپرد ہیں وہ بہت غَفُورُ الرَّحِیم ہے وہ سب بہتر کر دے گا۔
انشاء اللہ
Khaled Jabbar retweeted
ییا اللہ ! جو بیمار ہیں انہیں شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Khaled Jabbar retweeted
ستمبر 2021 میں محترمہ عاصمہ شیرازی اتوار بازار گئی تھی وہاں جا کر انھوں نے ٹویٹ ٹھوکا اب حال یہ ہے کہ 15 ہزار کا سلنڈر 24 ہزار میں مل رہا ہے۔ محترمہ نے اتوار بازار جانا چھوڑ دیا ہے۔ پھر کہا جائے کہ محترمہ کی ساری صحافت بغض عمران پر مبنی ہے تو کہا جاتا ہے یہ بات آپ نے کیوں کی؟ کوئی بتا سکتا ہے کہ محترمہ مہروں کے دور میں کب اتوار بازار گئی اور مہنگائی پر کوئی ٹویٹ کیا۔
Khaled Jabbar retweeted
سنا ہے 20ارب کے چالانوں کا ٹارگٹ ھے۔۔
غربت فکر اور بے بسی کی تصویر بنے یہ مزدور۔۔
جب ایک مزدور گھر سے نکلتا ھے اور اپنے ساتھ روٹی اس لیے باندھ کر جاتا ہے کہیں ھوٹل سے نا کھانی پڑے اور جیب میں بمشکل 100 بائک پینچر کے پیسے ہوتے ہیں سارا دن مشقت کے بعد 1000,1200 ہی کماتا ہے اور شام کو ٹریفک وارڈن کے ہتھے چڑھ جاتا ہے۔۔
ٹریفک پولیس اتنی ظالم ھے کہ ایسے سادہ لوح مزدوروں کا ہی چالان کرتی ہے کیونکہ انکے پاس کوئی سفارش نہیں ھوتی خدا کیلئے خدا خوفی کریں۔۔۔🙏🙏😱😱
Khaled Jabbar retweeted
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا ومولانا وحبيبنا وشفيعنا ونبينا محمد عبدك ورسولك النبي الأمي وعلى آله وصحبه وسلم تسليما كثيرا والحمد لله رب العالمين
وعلیکم السلام اور صبح بخیر
Khaled Jabbar retweeted
Replying to @gregarious1994
"اے اللہ! میں فقر (مفلسی)، قلت (مال کی کمی) اور ذلت سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور اس بات سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میں کسی پر ظلم کروں یا کوئی مجھ پر ظلم کرے۔"
(حوالہ: سنن ابی داؤد: 1544، سنن نسائی: 5466
Good morning lovely friends ♥️.
As the sun rises, may your heart rise in gratitude to the Al-Khaliq. May He replace your worries with patience and your difficulties with blessings.
@Syeda1425
@NahdT5
@alimdd512
@Naweedali
@farooq119khan


















