گیٹ یور سیلف آ مین جو آپ کے لیے ونڈی کی چیز لیتے ہوئے بھی نا شرمائے 🤓
#درنجات
اس قوم میں اس قدر ایگریشن پیدا ہو چکا ہے کہ کوئی کسی کی بات سننے کو تیار نہیں ہے، کوئی کسی کو اِتنی سی بھی سپیس دینے کو تیار نہیں ہے اور تو اور کسی بچے سے شفقت سے پیش آنے پہ موت پڑنے لگی ہے عورت کا احترام کرنا فضول لگنے لگا ہے ۔۔
لاہور میں سکوٹر سوار طالبہ پر سرعام تشدد کی وائرل ویڈیو اور ملزم کی گرفتاری: ’مریم نواز کی ریڈ لائن کراس کی گئی‘ bbc.in/4dVYB9A
درسگاہوں سے یہ شکوہ ہمیشہ رہے گا کہ وہاں پر یاد کرنا تو سکھایا گیا لیکن یہ نہیں سکھایا گیا کہ بھلایا کیسے جائے گا؟
یہ LUMS کی کوئی پبلک اسپیکنگ ٹریننگ کا مسئلہ ہے یا سٹائل ہی یہ ہے ۔۔۔











