Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala) header
Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala) profile picture
Joined December 2014
Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)Photo by Tahir Jatala @Teamipians (@TJatala)
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
جاوید چوہدری کا اہم انکشاف 🚨 ، اٹک سے لے کر لاہور تک نون لیگ سے صرف دو بندے جیتے ہیں ایک احسن اقبال اور دوسرے رانا تنویر۔۔۔۔۔۔۔see more
4
23
3
131
14,846
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
صدیق جان صاحب نے دل چیت لیا ❤️ ، لڑکی نے صدیق جان کو پی ٹی آئی کے سپوک پرسن مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا گالم گلوچ کرتی ہے لوگوں کی عزتیں اچھالتی ہے بہت سارے الزام عائد کیا، پھر صدیق جان صاحب نے لڑکی کے جو کلاس لے وہ آپ لوگ خود سنئیے 👇 ۔۔۔۔۔۔see more
12
171
4
869
43,587
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
Excellent job 👍🏻
53
1,532
23
5,721
128,967
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
اٹک کے میجر(ر) طاہر صادق اور ایمان طاہر نے پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات ختم کروا دیئے ، سلمان اکرام راجہ، لطیف کھوسہ اور نیاز اللہ نیازی کو اکٹھا کر دیا. اگر اندرونی اختلافات ختم ہو جائیں تو عمران خان کی رہائی کے لیئے موثر طریقہ اپنایا جا سکتا ہے
32
1,211
8
6,725
48,832
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
آج پاکستان پر تاریک رات مسلط ہے، چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہے، ہم نے ڈٹے رہنا ہے، ہم نے اس ملک کو آئین و قانون کی طرف واپس لانا ہے۔ سلمان اکرم
45
382
3,250
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
سائرہ بانو جی کا اپنے جارحانہ انداز میں @rizwanghilzai صاحب کے ساتھ انٹرویو "پچھلے سال خان کی بہنیں بے یار و مددگار وہاں بیٹھی تھیں اور اتنے مائنس ڈگری میں ان پہ واٹر کینن پانی پھینکا جا رہا تھا وہاں سے اٹھا کے چکری میں رات کو اندھیرے پہ چھوڑا جا رہا تھا تب کسی کو یاد نہ ایا... آپ لیٹ ہو گیا."
3
131
272
4,499
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
ابھی تک ن لیگ اسٹبلشمنٹ اور محسن نقوی بیک گراؤنڈ میں پیپلز پارٹی کو قائل کر رہے تھے کہ آپ آن بورڈ آئیں سندھ تقسیم کرنا ہے جب یہ واضح ہو گیا جنوری میں ریفرنڈم کروانا ہی کروانا ہے اور پیپلز پارٹی کو پیغام دے دیا گیا تو انہوں نے کہا آپ یہ بات ان کے منہ سے پبلکلی کرواؤ کہ یہ ریفرنڈم کروانا چاہتے ہیں اور سندھ کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں جونہی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس میں تقریر کی عطا تارڑ اور ملک احمد میدان میں آ گئے ہیں اسدطور
3
86
748
26,449
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
اٹک سے میجر (ر) طاہر صادق اور ایمان طاہر کی کوششیں رنگ لے آئیں، پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات ختم کرواتے ہوئے سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ اور نیاز اللہ نیازی کو ایک میز پر بٹھا دیا۔ اندرونی اختلافات کا خاتمہ عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے مؤثر اور متحدہ حکمتِ عملی اپنانے کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔
4
173
1
925
6,838
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
چلیں جی اس فضول جرنلسٹ کی بھی کلاس لگ گئی ۔ 🍿🤭
32
97
8
592
48,198
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
اٹک کے میجر(ر) طاہر صادق اور ایمان طاہر نے پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات ختم کروا دیئے ، سلمان اکرام راجہ، لطیف کھوسہ اور نیاز اللہ نیازی کو اکٹھا کر دیا۔۔۔ یہ ایک بہترین اقدام ہے ، باقی بھی سب کو اپنے اختلافات بھُلا کر فوکس خان کی رہائی پر کرنا چاہیئے۔۔۔
2
177
2
803
4,595
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
ایک ایک کرکے عمران خان کے تمام بدترین مخالفین آج عمران خان کے حق میں گواہی دے رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے سعید غنی نے اعتراف کرلیا کہ ایم کیو ایم قومی و صوبائی اسمبلی کی ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکی اور انکے candidates دوسرے نمبر پر بھی نہیں آئے بلکہ تیسرے سے چوتھے نمبر پر آتے رہے اور پھر بھی انکو جتوا دیا گیا۔۔۔ یہ بےغیرت تب ہی بول رہے ہیں جب انکی پھٹی پڑی ہے اگر 8 فروری کو سٹینڈ لیتے اور حق کا ساتھ دیتے تو آج اس مصیبت کا شکار نہ ہوتے۔ خان نے ٹھیک کہا تھا کہ پیپلزپارٹی اور نمرود لیگ کو اچانک پتہ چلے گا جب اسٹیبلشمنٹ اپنی A پالیسی سے B پالیسی پر آجائے گی
4
333
886
13,484
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
ایک اداکارہ کے ناکام عشق کی خبر کو تین کالموں میں نمایاں جگہ دی گئی ۔ اور پاکستان کے تین بار وزیرِاعظم رہنے والے نواز شریف کی خبر کو اس کے نیچے ایک چھوٹے سے سنگل کالم میں ٹھونس دیا گیا ۔ یہ ہے, آج نواز شریف کی حیثیت ۔, صدیق جان ایک اداکارہ کا ناکامعشق بھی ان سے زیادہ اہم سمجھاجا رہا ہے ۔ تین بار وزیراعظم بننے والا شخص اب سیاست میں اتنا غیر متعلقہ ہو چکا ہے ۔ کہ اخبار اسے ایک کالم بھی دینے کو تیار نہیں ۔!!!
1
24
95
5,104
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
اس مولوی کا نام تو نہیں معلوم مگر مریم نواز اور اسکے درباری مولوی کی واٹ لگا کر رکھی دی چس اگئی سنیں 😂👇
8
118
2
458
17,799
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
اسد علی طور جس انداز سے آج کل منیب فاروق کے ساتھ نواز شریف والی کر رہا ہے اس کی چس ہی الگ قسم کی ہے۔ منا لاہوری چل جا کے پے جا 😂
3
192
6
507
10,018
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
مولانا فضل الرحمن کی اپنی جماعت کے ارکان سے مشاورت مکمل ۔۔ غفور حیدری کہتے ہیں اب ملک بھر میں دما دم مست قلندر ہو گا۔۔۔
2
144
2
647
12,438
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
🚨چس آگئی یہ کیا کیا سننا پڑ رہا ہے معتبر صحافی مطیع اللہ جان نے بلاول زرداری کو بغیر سرف ایکسل سے دھو کر رکھ دیا سنیے 🤪✌️👍💯🔥🔥
10
400
1
922
14,166
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
ہم نے پنجاب کی سطح پر ایک دو ہی لوگ دیکھے ہیں جو عملی طور پر متحرک ہیں اور ہروقت کارکنوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ ہم خیبر پختونخوا بھی گئے تو وہاں بھی یہی کہا کہ پنجاب میں ایمان طاہر صادق عمران خان کے نظریے پر ثابت قدمی سے کام کر رہی ہیں اور مشکل وقت میں کارکنوں کے ساتھ کھڑی ہیں۔ گراونڈ ورکرز کی وجہ سے یہ تحریک ہے ایڈوکیٹ اویس یونس @EmanTahirSadik @ChaudhaaryAwais
11
17
1
78
1,782
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
کل جس پل کےافتتاح کے لیے باپ بیٹی چاچا آزاد کشمیر گئے تھے بند کمرے میں تختی لگوا کر اُس کا فیتہ کاٹ کر آ گئےپھرایک کشمیری نے اُن کی جو عزت آفزائئ کی ہے وہ سنیے😂😂😂
14
36
101
1,642
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
قائد عمران خان کے بہادر سپاہیوں کی 3MPO کے تحت جیل سے رہائی کے بعد ورکرز کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔ ہماری بہادر بہن ارم زہراء اور ہمارے پیارے بہادر بھائی عثمان علی اور منصور علی 😊❤️@ImranKhanPTI @PTIofficial
9
61
1
432
25,218
Tahir Jatala @Teamipians retweeted
🚨عمران خان کے لیے انصاف کا مطالبہ: ترکی کے پارلیمنٹ میں عمران خان کی تصویر۔۔ ترک اپوزیشن پارٹی yeni کے رکن بلال بیلیچی نے عمران خان، بشری بی بی، علمیہ خانم کے حق میں آواز بلند کر دی
9
707
4
2,309
18,159