Tanveer retweeted
قوم کو مبارک ہو۔ احسن اقبال صاحب فرما رہے ہیں کہ ابھی تو ہمارے پاس تنخواہیں اور پینشن دینے کے بھی پیسے نہیں،
البتہ ہم سال 2047 تک ترقی کر کے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ 😂🤣
Tanveer retweeted
اقتدار پہ اصل کنٹرول تو اسٹیبلشمنٹ کا ہی ہوتا ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ کو عالمی دباؤ سے بچنے کیلئے ماسک لگانے کی ضرورت پڑتی ہے پچھلے 40 سال سے یہ ماسک پیپلز پارٹی اور ن لیگ فراہم کر رہے ہیں عمران خان نے ماسک بننے سے انکار کیا تو نکال دئے گئے اب اسٹیبلشمنت کیلئے مسئلہ یہ بن گیا ہے کہ ماسک تب تک ہی کارامد ہوسکتا ہے جب تک اسکی کوئی عوامی مقبولیت بھی ہو دونوں پیپلز پارٹی اور ن لیگ عوامی سطح پہ ختم ہوچکی ہیں اور اسٹیبلشمنت ماسک کے بغیر آپریٹ نہیں کرسکتی کیونکہ ان میں تنقید برداشت کرنے کا مادہ نہیں ہے وہ 76 سال سے بغیر کسی تنقید کے اقتدار انجوائے کر رہے ہیں اور گالیاں سیاستدان بخوشی کھا رہے ہیں جسکے بدلے ایون فیلڈ فلیٹس اور سرے محل کی طرح کچھ بیرون ملک جائیدادیں اور کاروبار کرنے کی اجازت مل جاتی ہے اور یہ اس تنخواہ پہ راضی ہیں۔
Tanveer retweeted
میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں لیکن ایک بات واضح کر دوں خان کا سپاہی تھا،
ہوں اور رہوں گا اور اپنی حیثیت میں لیڈر کی رہائی کی جو کوشش کر سکا کروں گا۔
میں قومی اسمبلی کی نشست کے حوالے سے حلقے اور قبیلےکے لوگوں کواعتماد میں لوں گا۔
میرے قائد کے کانوں میں میرے خلاف زہر گھولا گیا ہے غلط فہمیاں پیدا کی گئی ہیں،میں کوشش کروں گا لیڈر سے ملکر اپنا موقف انکے سامنے پیش کروں اور میں انہیں مطمعن کرنے کی کوشش کروں گا اگر وہ مطمعن نہ ہوئے تو سیٹ انکی امانت ہے اسی وقت واپس لوٹا دونگا۔ مجھے یقین ہے میرا لیڈر جلد رہا ہوگا۔
پارٹی کے اندر کسی لیڈر یا کارکن کی میرے کسی فعل سے دل آزاری ہوئی ہو تو تہہ دل سے معذرت خوا ہوں۔ امید کرتا ہوں پارٹی رہنما میرے خلاف بیان بازی سے گریز کریں گے تاکہ باہمی احترام کے اصول پامال نہ ہوں۔
اور کیونکہ میرے کوئی سیاسی عزائم نہیں لہذا اس فیصلے کا میرے مستقبل پر مثبت یا منفی اثر نہیں پڑے گا لیکن مجھے افسوس رہے گا کہ مجھے باضابطہ سنے بغیر میرے خلاف یکطرفہ فیصلہ صادر کر دیا گیا۔
اللہ پاکستان کا خان صاحب کا اور پی ٹی آئی کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
Tanveer retweeted
خبر یہ ہے کہ خیبر پختونخوا کے سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کی قیادت بلامقابلہ سینٹرز منتخب کروانے کا فارمولے پر کام کر رہی ہے۔ اس فارمولے کے تحت پی ٹی آئی کی قیادت تین نشستیں صوبے میں اپوزیشن کو دینے پر کام کر رہی ہے۔ صوبائی قیادت کی یہ تجویز ہے کہ ایک نشست ن لیگ، ایک پیپلزپارٹی اور ایک جے یو آئی ف کو دے کر بلامقابلہ انتخاب کروا لیا جائے۔۔۔ کیا وجہ ہے کہ جہاں پی ٹی آئی کم از کم دس نشستیں حاصل کر سکتی ہے وہاں تین ارب پتیوں کے حق میں نشستیں چھوڑی جارہی ہیں؟؟؟
Tanveer retweeted
نیو یارک ٹائمز کا دعوہ ہے کہ اسامعیل ہانیہ کو قتل کرنے کیلئے جس دھماکہ خیز مواد کا استمعال کیا گیا وہ 2 مہینے پہلے سے اس بلڈنگ میں پلانٹ کیا جاچکا تھا اور اس بم کو ریموٹ کنٹرول سے ڈیٹونیٹ کیا گیا
Tanveer retweeted
شاندانہ گلزار کا ڈیل ڈیل کا نام لینے والوں کو زبردست جواب...
عمران خان شیر کا بچہ ہے وہ کبھی ڈیل نہیں کرے گا۔۔۔ اپنے ہر بوگس کیس میں سُرخرو ہو کر جیل سے نکلے گا۔
Tanveer retweeted
بلوچستان چھا گیا
گوادر میں عوامی سمندر اُمڈ ایا، جبری گمشدگیاں نا منظور، بلوچستان کو اپنا حق دو۔۔۔
چینلز نہیں دکھا رہے یہ احتجاج اس لئے پاکستانیو اسکو پھیلانا آپکا فرض ہے...
Tanveer retweeted
بریکنگ نیوز🚨
آکسفورڈ یونیورسٹی میں عمران خان کے رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ جاری ✌️✊
#ReleaseImrankhan
Tanveer retweeted
کمپنی کے دو ٹاؤٹ رنگے ہاتھو سکرپٹ پڑھتے ہوئے پکڑے گئے اللہ کے بندو کوئی الفاظ ہی بدل لیا کرو جو بڑے ابو نے میسج کردیا وہ چھاپ دیا😂😂😂
Tanveer retweeted
اج عمران خان پاکستان کا سب سے پاپولر لیڈر ہے اور یہ پاگل کہتے ہیں کہ تحریک انصاف پر پابندی لگا دو۔ دماغ خراب ہوگیا ہے تمہارا ؟
Tanveer retweeted
بابا رونے والا کام نہیں کرنا۔ عروبہ کا اپنے والد سے ملتے وقت جملہ۔ ریاستی پالیسی نے ایسے بے شمار کارکنوں کے اندر کا لیڈر بیدار کردیا ہے جو شائد کبھی دکھائی بھی نہ دیتے۔


















