90s Forever (@TheCommonMan262) profile picture

Manchester United fan. Balanced Pakistan Cricket fan. Here to say what the average person thinks but rarely gets to say.

manchester
Joined February 2010
Photo by 90s Forever (@TheCommonMan262)Photo by 90s Forever (@TheCommonMan262)Photo by 90s Forever (@TheCommonMan262)Photo by 90s Forever (@TheCommonMan262)Photo by 90s Forever (@TheCommonMan262)Photo by 90s Forever (@TheCommonMan262)Photo by 90s Forever (@TheCommonMan262)Photo by 90s Forever (@TheCommonMan262)Photo by 90s Forever (@TheCommonMan262)Photo by 90s Forever (@TheCommonMan262)
90s Forever retweeted
آپ جتنا مرضی ری سیٹ کریں یا ری بوٹ، خان نے آپ سب کو ایسا اَپ سیٹ کیا ہے کہ کوئی سسٹم سیدھا نہیں ہو رہا۔
بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان کی سیاست کو ری سیٹ کرنے کا مشورہ
40
381
8
2,741
33,367
90s Forever retweeted
Whilst a Test match is currently being played at the Rawalpindi cricket stadium, just a few miles away Pakistan's greatest ever cricketer Imran Khan is still in prison. His health continues to deteriorate and his family, personal doctors and legal team are not being allowed to see him
33
567
4
2,137
26,827
All these ex players backing a manager in the relegation zone after ten games is pure hypocrisy and mates rates. Amorim and Ten Hag were vilified for a lot lot less
205
1,273
35
11,563
358,556
90s Forever retweeted
پنجاب والو یہ تمہارے گناہوں کی سزا ہے….
80
485
30
1,685
61,472
آواز ِ دروں —•— مسائل ، مطالبات اور احتجاجوں کو گفت و شنید کی بجاۓ محض طاقت کا استعمال کر کے حل کرنیکی سوچ قوم کو ھمیشہ مہنگی پڑی ھے یاد رکھا جاۓ کہ ھر طاقت فانی ھے ، قبولیت ھو یا مقبولیت ، سب عارضی ھے آنیوالے خود تو ایک دن چلے جاتے ھیں لیکن قومی وحدت پر لگے زخم دھائیوں تک رِستے رِستے زھرآلود ھو جاتے ھیں ، ریاست کا ھر فرد ، ھر محافظ اپنے جان و مال سے اسکی قیمت مدتوں ادا کرتا رھتا ھے ۔۔۔ ھتھیار سرکار اٹھاۓ یا احتجاج کرنیوالے ، اسکی حمایت نہیں کی جا سکتی ، یہ عمل زخموں کو چرکے بنا رھا ھے کشمیر میں طاقت کا استعمال نا عاقبت اندیشی کے سوا کچھ نہیں ، زخموں پر مرھم رکھنے کیلئے پہل ھمیشہ سرکار کرتی ھے ، آگے بڑھیں ، بہت نقصان ھو چکا ، مزید نہ کیا جاۓ !!
2
115
19
446
26,495
90s Forever retweeted
واہ ایک وکیل جو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب رہا، اب PSO کا چیئرمین ہو گا۔ دنیا میں جب سے تیل دریافت ہوا ہے اُس وقت سے آج تک یہ کارنامہ دکھانے والا ملک پاکستان اور اس کا ہائبرڈ نظام ہی ہے کہ جہاں تیل کی کمپنی کا چیئرمین کسی وکیل کو لگایا گیا ہے، کہاں ہے وہ ریاست جو ہر وقت عمران خان اور اُس کی پارٹی کو ختم کرنے کیلئے عجیب و غریب گردان پڑتی رہتی ہے؟ کیا عمران خان کو اقتدار سے نکالنے اور قید رکھنے کے عوض ایسے ایسے شرمناک تجربات کئے جائیں گے؟ جس ریاست کو عمران خان اور اسکی جماعت کی آنکھ کا بال تو شہتیر لگتا ہے لیکن اُسے یہ حرکتیں نظر کیوں نہیں آ رہیں یا وہ خود اِن حرکتوں میں شریک ہے؟
وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ اورنگ زیب رمدے کے برادر نسبتی اور چچا زاد بھائی، مصطفی رمدے کو پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ مصطفی رمدے سابق جسٹس سپریم کورٹ خلیل الرحمن رمدے کے صاحبزادے، سابق چئیرمین پی آئی اے چوہدری احمد سعید کے داماد، وفاقی سیکرٹری عامر علی احمد اور سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم کے ہم زلف ہیں۔ اس سے پہلے 2013 میں شہباز شریف نے انہیں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی مقرر کیا تھا۔
6
184
3
617
10,478
90s Forever retweeted
HISTORY FOR AZAD JAMMU & KASHMIR! 🏏🔥 Their first-ever First-Class victory and what a way to do it! A massive 109-run win over Karachi Whites! 🤯🔥 What a performance💚 Hussain Nadeem with the bat, while Faizan and Azad were outstanding with the ball👏 Congratulations, AJK!
3
8
3
84
4,683
90s Forever retweeted
یہ کیسی بکواس جمہوریت ہے امریکہ میں جہاں نہ تو اُمیدوار اغواء ہوئے ، نہ گھر والے اغواء ہوئے ، نہ ویگو ڈالے گھومتے نظر آئے ، نہ کاغذات نامزدگی چھینے گئے اور نہ ہی ووٹوں پر دھاندلی کا رولا ڈالا گیا - ہائے امریکیوں کو کیا معلوم وہ جمہوریت کے اصل حُسن سے محروم ہیں...
87
862
20
3,155
29,959
90s Forever retweeted
Time to post this video again!
247
2,995
157
7,766
154,479
90s Forever retweeted
Fucking leave my club you idiots😡😡😡😡
1
1
4
393
90s Forever retweeted
The only retired fauji who is truly serving Pakistan
The only Fauji i trust ❤️ Fakhar Zaman never doubted you
3
7
159
غالبا 2022 کی بات ہے عمران خان صاحب نے گورمنٹ کالج یونیورسٹی میں طلباء سے خطاب کیا تھا۔۔ نیشنل میڈیا پاگل ہو گیا تھا۔۔ وہاں خطاب نہیں کرنا چاہیے تھا۔۔ ایک تعلیمی ادارے کی وائس چانسلر کو فارغ کرنے کے مطالبات کیے گئے۔۔ آج پنجاب کے ایک سکول میں مریم نواز صاحبہ کا جنم دن منایا جا رہا ہے!
28
600
11
2,071
75,398
90s Forever retweeted
یہ نومبر 2007 کے وسط کی بات ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ کے ڈرائنگ روم میں پولیس کے ایک اعلی ترین افسر ڈاکٹر صاحب سے ملاقات کے لئے آئے ہوئے تھے۔ موصوف ڈاکٹر صاحب سے دیرینہ نیاز مندی رکھتے تھے اور جب کبھی پتہ چلتا کہ ڈاکٹر صاحب پاکستان میں موجود ہیں تو شام کے بعد ملنے آجایاکرتے۔ افسر صاحب سے مختلف موضوعات پر بات چیت ہو رہی تھی۔ ملکی سیاست پر ان سے پوچھا گیا تو کہنے لگے کہ اب مزید 10 سال تک مشرف کا ہی اقتدار ہے۔ انہوں نے بڑی واضحیت اور اعتماد سے دعوی کیا کہ 7 نومبر کو کامیابی سے ایمرجنسی لگانے کے بعد مشرف اب ویسا ہی مضبوط ہو چکا ہے جیسے وہ 1999 میں تھا۔ میں حیرت سے ان کے چہرے کو دیکھ رہا تھا۔ اس وقت یہ سوچ صرف ان کی نہیں تھی مشرف کی جماعت کے بہت سے لوگوں کی یہ ہی سوچ تھی۔ ۔ اکتوبر ميں 2007رمضان المبارک کے آخری عشرے میں چوھدری پرویز الہی نے منہاج القرآن کے شہر اعتکاف کا وزٹ کیا۔ ان ڈاکٹر صاحب کے حجرہ اعتکاف میں ملاقات کے دوران انہوں نے کمال اعتماد سے اس بات کا اظہار کیا کہ نئے انتخابات کے بعد ان کی جماعت کی نہ صرف پنجاب میں بلکہ مرکز میں بھی دوبارہ حکومت قائم ہو رہی ہے!! بعد ميں ہوا کیا وہ آپ سب جانتے ہيں۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کے بعد موجودہ حکومت اور ریاستی حلقے بھی بلا کے اعتماد میں ہیں۔ ان کو یقین ہے کہ اب موجودہ حکومتی نظام کو دہائيوں تک کوئی خطرہ نہیں۔ مستقبل بعید میں تاحد امکان آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہی ہونگے۔ کچھ مہینوں و سالوں کی بات ہے عمران خان کا کرشمہ ختم ہو چکا ہوگا۔ ان کے ورکرز تھک چکے ہونگے۔ تنظیمات توڑ پھوڑ کا شکار تو پہلے ہی ہیں، رہی سہی کسر بھی ختم ہو چکی ہوگی۔ ملک میں بیرون سرمایہ کاری کے اربوں ڈالر آچکے ہونگے ۔ معدنیات کی برامد سے ملک بھر میں معاشی خوشحالی کا دور دورہ ہوگا۔ 2029 میں انتخابات ہونگے تو عوام کے پاس سوائے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کوئی اور آپشن موجود ہی نہیں ہوگا۔ اگر نئی نسل کے کچھ ووٹرز نے خود سری دکھائی بھی تو ان کاآرمی چیف کی معاونت سے وہ ہی علاج کردیا جائے گا جیسا 9 فروری 2024 کو کر دیا گیا تھا اور یوں 2034 تک تو راوی کو سوائے چین کے اور کچھ نظر ہی نہیں آئے گا کہ لکھے۔ 2034 میں عمران خان ذندہ بھی ہوا تو 82 سال کاہوچکا ہوگا۔ بانس باقی بھی رہا تو وہ بانسری بننے کے قابل کہاں رہے گا؟ سو کم از کم آئيندہ تین عشرے پاکستان کی سیاسی افق پر مریم نواز ، بلاول بھٹو، ایمل ولی و مثلھم کے سیارے ہی ریاست کے خاکی آفتاب کی روشنی سے چمکتے رہیں گے۔ سوال یہ ہے کہ کیا موجودہ حکومت اور اسٹبلشمنٹ کے اعتماد اور مشرف و ق لیگ کے 2007 کے اعتماد میں کوئی مماثلت ہے کہ نہیں؟ مجھے تو ڈاکٹر طاہرالقادری کے ڈرائنگ روم میں موجود پولیس افسر اور حجرہ اعتکاف گاہ میں بیٹھے چوھدری پرویز الہی کے اعتماد پر جو حیرت ہو رہی تھی اس سے دس گنا ذیادہ حیرت موجودہ ارباب اختیار کے اعتماد پر ہورہی ہے۔ میری حیرت کی اصل وجہ یہ ہے کہ ان سب کی نظر میں سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ہے جبکہ مجھے یہ ارباب اختیار اور محافظین ریاست اصل مسئلہ نظر ارہے ہیں۔ عمران خان رہے یا نہ رہے مجھے نظر آرہا ہے کہ موجودہ نظام جبر و ظلم اب ذیادہ دیر نہیں چل پائے گا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان کی نئی نسل سو فیصد اتفاق سے اس نظام جبر سے بے زار ہوچکی ہے۔ یہ بے زاری بتدریج نفرت میں بدل رہی ہے۔ ارباب ریاست اصل مسئلے کی تشخیص ہی نہیں کر پارہے سو وہ جس دوا کا بھی اہتمام کرتے ہیں اس سے مرض میں اضافہ ہی ہورہا ہے۔ بیزاری سے نفرت کے سفر میں تیزی آرہی ہے۔ یہ نفرت ایک حد سے بڑھے گی تو اس سے بغاوت جنم لے گی ۔ مہینوں او ر سالوں کا تعین کرنا تو میرے لئے ممکن نہیں لیکن میں یہ نوشتہ دیوار بغیر کسی دوربین کے پڑھ رہا ہوں۔پریشانی یہ ہے کہ پاکستان جیسے مذہبی مسلکی لسانی اور علاقائی تعصاب والے ملک میں اگر کوئی بغاوت رونما ہوتی ہے اس کی تباہی خاکم بدہن لیبیا و شام و عراق کی بغاوتوں سے بھی ذیادہ تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے اس بغاوت کو روکنے کی چابی صرف ایک بندے کا ہاتھ میں ہے اور اس کا نام ہے عمران خان ۔ کاش ہمارے ارباب ریاست و محافظین ریاست یہ بات سمجھ پائیں کہ جس عمران خان کی شخصیت کو وہ ام الامراض سمجھے رہےہیں اسی کے ہاتھ اس زہر کا تریاق جو اس وقت وجود پاکستان کی رگوں میں سرایت ہو چکا ہے۔ رحیق احمد عباسی
16
106
2
467
17,391
90s Forever retweeted
بد بختی ہو گی اس پوری قوم کی اگر تمہارے قاتلوں کو سزائیں نہ ملیں۔
379
5,307
52
17,601
81,985
مطالبہ جاری رکھیں 🚨🚨🚨 عمران خان کو فوری شفا ہسپتال منتقل کرو!!!
مطالبہ جاری رکھیں 🚨🚨🚨 عمران خان کو فوری شفا ہسپتال منتقل کرو!!!
6
13
315
ہمارے قومی ہیرو، عوامی نشانِ حیدر، ارشد شریف شہید کو ایک انتہائی خوبصورت خراجِ تحسین۔
2
113
2
266
2,726
90s Forever retweeted
تیریاں ریساں کون کرے علی وزیر کے سامنے امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ پشتون قوم پرستوں کو آئسولیٹ کرنے کی بجائے قومی دھارے میں لایا جائے۔ ثمر بلور کے ضمنی الیکشن میں امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ اسکا شوہر دہشتگردی کا شکار ہوا ہے۔ اختر مینگل نے اعتراف کیا کہ عمران خان نے 400 لاپتہ بلوچ افراد بازیاب کروائے۔ گلالئی اسماعیل کے والد کو باہر جانے کے لیے مدد دی گلالئی کا شکریے والا ٹویٹ آج بھی بطور ثبوت موجود ہے۔ ہر جماعت نے عمران خان کے خلاف بار بار لانگ مارچ نکالے، کسی لانگ مارچ پر کریک ڈاون نہیں ہوا کہیں تشدد نہیں ہوا ، کبھی ورکرز کے گھر نہیں توڑے۔ نواز شریف نے بیمار ہونے کی ایکٹنگ کی تو ترس آگیا اور نواز شریف فیصل واڈا کے کتے کے خون کا سیمپل دے کر باہر چلا گیا۔ مطیع اللہ جان کو فوج نے اٹھایا تو فوری بازیاب کروایا۔ غلطیاں کمیاں کمزوریاں کوتاہیاں بھی رہیں لیکن ایسی مثالیں آپ کو پاکستان کی اسی سالہ تاریخ میں کہیں نہیں ملیں گی۔ المیہ یہ رہا کہ شاید ہی ان میں سے کوئی ایسا ہو جس نے بعد میں عمران خان کو ڈسا نہ ہو۔
101
3,780
29
9,822
104,410
پاکستان اور دنیا بھر میں لاکھوں دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف کا سلام اک شخص بھی بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویروں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 🫡 #شہید_حق_ارشد_شریف 💐 #ارشد_شریف
4
4
115
وژن عمران خان شکریہ عمران خان اور خیبر پختون خواہ کی منتخب حکومت
🚧 جمیل چوک انڈر پاس — ترقی کا سفر، لمحہ بہ لمحہ! پشاور ریویٹالائزیشن پلان کے تحت جمیل چوک انڈر پاس پر تعمیراتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ ٹائم لیپس ویڈیو میں دیکھیں کہ کس طرح مسلسل محنت اور جدید مشینری کے ذریعے یہ اہم منصوبہ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ بدلتا پشاور، روشن مستقبل! #PDA #JameelChowkUnderpass #PeshawarRevitalizationPlan #Timelapse #TransformingPeshawar
2
3
100