Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278) profile picture
, Pakistan
Joined May 2020
Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)
Muhammad Najeeb tipu retweeted
یہ دن بھی آنے تھے اور ہم نے دیکھنے تھے جب عالم مغرب کے مسلمان رہنما پاکستان کا ذکر اسرائیل کے ساتھ کررہے ہیں۔۔
24
375
1,008
10,199
Muhammad Najeeb tipu retweeted
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ خطبہ دیتے ہوئے فرمایا: ’’تم میں سے کون سورۂ توبہ پڑھ سکتا ہے؟‘‘ ایک شخص نے عرض کیا: میں پڑھ سکتا ہوں۔ چنانچہ اس نے تلاوت شروع کی، یہاں تک کہ اس آیت پر پہنچا: ﴿إِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ لَا تَحْزَنْ﴾ ’’جب وہ اپنے ساتھی سے فرما رہے تھے: غم نہ کرو۔‘‘ یہ آیت سنتے ہی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے اور آپ نے فرمایا: ’’اللہ کی قسم! وہ ساتھی میں ہی تھا!‘‘ ❤️
1
37
233
2,846
Muhammad Najeeb tipu retweeted
ہمارے زخم تو دیکھو ان کا طنطنہ تو دیکھو بنی امیہ کا وہ وحشی حکمران سلیمان بن عبد الملک۔کسی شخص کی شکایت آئی توبرہمی سے بولا : میری مہر تو لاؤ ۔ جناب عمر بن عبد العزیز بھی اتفاق سے موجود تھے۔بلے: عم زاد کیا تم نے قرآن طلب کیا ہے؟ غصے سے حاکم نے گھور کر دیکھا تو فرمایا : اللہ کی دنیا تمہارے دستر خوان سے بہت بڑی ہے۔ ایک دن اپنے پسندیدہ سبز رنگ کا خیمہ لگوایا۔ سبر قالین بچھوایا اور کہا : بجا کہ ابوبکر صدیق تھے بجا کہ عمر ابن خطاب فاروق تھے بجا کہ عثمان غنی تھے بجا کہ علی حیدر کرار تھے میں بھی تو جوان بادشاہ ہوں خدا کی قسم میں قسطنطنیہ کو فتح کروں گا یا شہید ہو جاؤں گا ۔ قسطنطنیہ کو ہ کیا فتح کرتا ،کھانے کے بعد جس کی آستینوں سے گھی نچوڑا جاتا تھا۔ موت کا وقت آپہنچا تو بسورنے لگا "میرے بچوں کا کیا ہو گا " جناب عمر بن عبد العزیز کا جلال چمکا اور ارشاد کیا: جس پروردگار نے تمہیں بادشاہی بخش دی، تمہارے بچوں کو کیا روٹی بھی نہیں دے گا۔ تدفین کا وقت آیا تو کفن میں حرکت سی ہوئی ۔ " ہمارا باپ زندہ ہے" اس کے فرزند چیخے " تدفین کی تیاری کرو " جناب عمر بن عبد العزیز نے کہا "عذاب شروع ہو گیا ہے" تاریخ ایک عبرت کدہ ہے مگر کون عبرت پکڑتا ہے؟ روز جنازے اٹھتے ہیں اور آئے دن ہم انہیں کندھا دیتے ہیں مگر بھول جاتے ہیں کہ ایک دن ہمیں بھی اسی مٹی میں دفن ہونا یے۔ ہم سب اس خاک کی امانت ہیں ہم بھی ہمارے حکمران بھی ہمارے زخم تو دیکھو ان کا طنطنہ تو دیکھو
19
198
2
775
28,451
Muhammad Najeeb tipu retweeted
صنم جاوید ایک بہادر نڈر خاتون ہیں ۔ ہم مشکل کی اس گھڑی مین @sanamkh22 کے ساتھ ہیں ۔
25
236
3
743
11,462
Muhammad Najeeb tipu retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!🇵🇸🇵🇸🔁
5
80
205
1,022
Muhammad Najeeb tipu retweeted
قاری نابینا ہیں۔ چند مقامات پر آواز کا اتار چڑھاؤ ایسا ہے کہ سننے والے کا گلا رندھ جاتا ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ آپ کیا ہیں اور کیا نظریہ رکھتے ہیں، کلام اللہ کا لطف اس انداز میں بھی لیجیے کہ یہ قاری صاحب کی آواز اس قرات میں بےمثال کلاس رکھتی ہے۔ آج کام بہت کم تھا تو ریلز میں آوارہ گردی کرتے ہوئے یہ دیکھنے کا موقع ملا۔ شئیر کرنا ہی تھا۔ اللہ سے کہتا ہی رہتا ہوں کہ یار دیکھ، آنکھ بند ہونے کے بعد نہ کھلی تو بڑی زیادتی ہو گی۔
26
491
7
1,519
33,400
Muhammad Najeeb tipu retweeted
پاکستان میں شاید فائلیں دبائی جا سکتی ہیں، ملاقاتیں روکی جا سکتی ہیں، آوازیں خاموش کی جا سکتی ہیں مگر دنیا کے کیمرے نہیں۔ عمران خان کی صحت اور قید پر بین الاقوامی میڈیا کی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ اب سوال یہ نہیں کہ پاکستان میں کون دیکھ رہا ہے؛ سوال یہ ہے کہ دنیا کیا دیکھ رہی ہے۔ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
3
29
42
533
Muhammad Najeeb tipu retweeted
اللہ حق کو باطل پر دے مارتا ہے جس سے باطل کا بھیجہ نکل آتا ہے اور پھر وہ باطل اچانک ختم ہوجاتا ہے- سورۂ الانبیا اس آیت کا اطلاق مکمل شان کے ساتھ آج کے حالات پر منطبق ہوتا ہے۔ اللہ نے عمران خان اور سوشل میڈیا (حق) کو فوج (یعنی باطل) پر دے مارا جس سے ان کا (بچا کھچا) بھیجہ بھی ختم ہوکر رہ گیا۔ بغیر بھیجے والی فوج جس کام میں ہاتھ ڈالتی ہے، اس کے الٹے نتائج نکلتے ہیں۔ آیت کے دوسرے حصے کے مطابق یہ باطل بھی اچانک ختم ہوگا۔ یہ اللہ کا فرمان ہے جو سب سے بڑا حق ہے۔
8
81
3
413
7,788
Muhammad Najeeb tipu retweeted
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا
4
51
422
1,930
Muhammad Najeeb tipu retweeted
Smash the walls of fear; give medical treatment to Khan! #خان_کو_طبی_سہولت_دو
11
2
22
Muhammad Najeeb tipu retweeted
عمران خان کی صحت اور زندگی کے تحفظ کے لیے ہر جمہوری اور آئینی راستہ اپنایا جائے گا۔ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
1
10
3
55
Muhammad Najeeb tipu retweeted
Listen to the voice of the masses; provide medical care to Khan! #خان_کو_طبی_سہولت_دو
1
11
2
25
Muhammad Najeeb tipu retweeted
The eyes of the nation are looking toward the judiciary and higher institutions to take notice. #خان_کو_طبی_سہولت_دو
6
2
9
Muhammad Najeeb tipu retweeted
My dream is Khan healthy and free #خان_کو_طبی_سہولت_دو
17
10
290
Muhammad Najeeb tipu retweeted
Replying to @zahy_12
Medical care is a fundamental human right, not a privilege. Imran Khan must be allowed access to his personal doctors without unnecessary restrictions. #خان_کو_طبی_سہولت_دو
13
4
28
Muhammad Najeeb tipu retweeted
The voice of every single heart: medical care for Khan! #خان_کو_طبی_سہولت_دو
12
4
21
Muhammad Najeeb tipu retweeted
Unconstitutional steps are pushing the country further into an unprecedented economic and political crisis. #خان_کو_طبی_سہولت_دو
7
4
13
Muhammad Najeeb tipu retweeted
Every injustice will be answered; give medical care to Khan! #خان_کو_طبی_سہولت_دو
12
4
26
عدالتوں اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کو فوری نوٹس لینا چاہیے۔ ایک سابق وزیر اعظم کو تمام تر بنیادی طبی حقوق فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
11
100
10
54
1,294
His eyes are hurting badly and he needs an eye specialist to examine his vision without any further delay #خان_کو_طبی_سہولت_دو
5
49
1
24
387