Pinned Tweet
جس نے بھی یہ ویڈیو بنایا، کمال کر دیا! ❤️🔥
27 دسمبر کے لیے صرف 10 دن باقی ہیں!
کپتان عمران خان کی رہائی کے لیے سب نے نکلنا ہے۔ ❤️🔥✊
“اگر عمران خان میرے کپتان ہوتے تو 500 وکٹیں حاصل کرنا میرے لیے یقینی ہوتا!” 🔥
شعیب اختر (راولپنڈی ایکسپریس)
بابا جی کا جذبہ دیکھیں! ❤️🔥
"ہمیں قتل کر دو، ہمارا سر لے لو، جو مرضی کر لو، لیکن خان صاحب کو باہر نکالو!"
ایک دن وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان وزیراعظم بیٹھے گا، ان شاء اللہ! ❤️🔥 پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد!
