UbidBhai PTI retweeted
عمران خان نے بتایا کہ ڈاکٹر کے مطابق ان کا بلڈ پریشر انگزائٹی کی وجہ سے ہے اور انگزائٹی قید تنہائی کی وجہ سے ہے ، ڈاکٹر عظمیٰ خان
UbidBhai PTI retweeted
میں نے عمران خان سے بار بار کہا کہ ہم یہاں سے چیک اپ کے بعد شفا انٹرنیشنل اسپتال جائیں گے، اِس پر وہ بہت خوش اور مطمئن تھے، عظمیٰ خان
UbidBhai PTI retweeted
آج ہمارا لیڈر باہر آ رہا ہے ہم لیڈر کے دیدار کیلئے آئے ہیں، اسلام آباد میں خواتین کا خوش
UbidBhai PTI retweeted
پوری قوم کے ساتھ ساتھ قاسم خان اور سلیمان کو بھی مبارکباد، طویل عرصے بعد اپنے والد سے وہ فون پر بات کریں گے
UbidBhai PTI retweeted
پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان اب اپنے لیڈر کی جلد مکمل صحتیابی کیلئے دعا کریں تاکہ جلد عمران خان دوبارہ اس قوم کی قیادت سنبھال سکیں
UbidBhai PTI retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
عینی شاہدین کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کا قافلہ اڈیالہ جیل سے شفا ہسپتال کے لئے روانہ ہوا
UbidBhai PTI retweeted
خان قوم راضی ہے آپ پر۔ آپ نے دلیری کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔
اس وقت بس اتنا ہی کہہ سکتا ہوں
UbidBhai PTI retweeted
سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کرو اور عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو
UbidBhai PTI retweeted
ایم این اے اقبال آفریدی کی جانب سے عمران خان کی ہسپتال منتقلی اور صحتیابی کے لیے اسلام آباد میں دنبوں کا صدقہ
#StandWithImranKhan #Mnaiqbalafridi #StreetMovement #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا #AleemaKhan #pti #PakistanUnderMartialLaw #ImranKhan #ناحق_قید_کے_3سال #ImranKhanMedicallyHostage














