Usama Ali Abbasi💫🤍 (@Usama7a) header
Usama Ali Abbasi💫🤍 (@Usama7a) profile picture

بس یہی پہچان تھی میری ہر پہچان سے پہلے بھی پاکستان کا شہری تھا میں پاکستان سے پہلے بھی 🤍🇵🇰🇵🇰 ..💫🤍 وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء❤️

Tando Adam, Pakistan
Joined November 2016
Photo by Usama Ali Abbasi💫🤍 (@Usama7a)Photo by Usama Ali Abbasi💫🤍 (@Usama7a)Photo by Usama Ali Abbasi💫🤍 (@Usama7a)Photo by Usama Ali Abbasi💫🤍 (@Usama7a)Photo by Usama Ali Abbasi💫🤍 (@Usama7a)Photo by Usama Ali Abbasi💫🤍 (@Usama7a)Photo by Usama Ali Abbasi💫🤍 (@Usama7a)
بس یہی پہچان تھی میری ہر پہچان سے پہلے بھی پاکستان کا شہری تھا میں پاکستان سے پہلے بھی 🤍🇵🇰🇵🇰 ..💫🤍 وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء❤️ – at Tando Adam, Pakistan
1
9
جب مرضی سے گھر سے باہر قدم رکھتی ہیں تو مار مرا کے نکلتی ہیں حب حقیقت سے آنکھیں چار ہوتی ہیں تو پتہ چلتا اس دنیا میں رہنا آسان نہیں بہت سے خوبصورت دھوکے ہوتے جن کے پیچھے انسان لوٹ جاتا ہے
30
361
8
2,376
355,730
Usama Ali Abbasi💫🤍 retweeted
پنجاب میں فیملی لمیٹڈ منصوبے بنانے والوں سے ایک شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نام پر بنایا گیا ایئرپورٹ ہضم نہیں ہو رہا ہے۔ ایم این اے شازیہ عطاء مری @ShaziaAttaMarri
8
61
2
172
4,192
Usama Ali Abbasi💫🤍 retweeted
Heartbreak is real 🥲
🤖 Made with AI
632
3,481
540
27,520
3,049,613
Usama Ali Abbasi💫🤍 retweeted
Hajj 2026 ❤️
225
3,776
106
24,454
347,952
Usama Ali Abbasi💫🤍 retweeted
گزشتہ برس پاکستان نے جس عزم، اتحاد اور دفاعی قوت کا مظاہرہ کیا، وہ پوری قوم کے لیے فخر کا باعث ہے۔ ایک قوم، ایک وطن کے جذبے کے ساتھ ہماری افواجِ پاکستان خصوصاً فضائیہ نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر دنیا کو اپنی صلاحیت دکھائی۔ دفاعی محاذ کے ساتھ ساتھ سفارتی سطح پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مختلف ممالک میں پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کیا اور واضح کیا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، جو جنگ نہیں بلکہ امن، استحکام اور باوقار تعلقات کا خواہاں ہے۔ گزشتہ ایک سال میں عالمی سطح پر پاکستان کو جو پذیرائی ملی، وہ یقیناً قابلِ تحسین اور امید افزا ہے۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری
11
92
1
148
5,729
کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی🙂🫶 کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا💔🫠
9
#AseefaBhutto محبت بانٹنا ہی اصل طاقت ہے اور جو دلوں میں محبت بوتے ہیں، وہی وقت آنے پر محبت سمیٹتے بھی ہیں آصفہ بھٹو زرداری کی یہ سوچ ہمیں سکھاتی ہے کہ سیاست ہو یا زندگی، اصل کامیابی لوگوں کے دل جیتنے میں ہے۔ عوام سے رشتہ صرف وعدوں کا نہیں، احساس اور خلوص کا ہوتا ہے۔ ✨❤️
14
دس لاکھ عمران نیازی پیدا ہو جائیں تو بھی ایک زرداری کا مقابلہ نہیں کر سکتے زرداری صاحب ایک بہترین انسان ہیں ۔مٹھا جی
14
87
5
168
2,168
ایک شخص ہے جو پاکستان کا سوچ رہا ہے۔ #BossZardari #President #Pakistan #AsifAliZardari #PPP
4
Usama Ali Abbasi💫🤍 retweeted
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
133
4,091
43
8,104
90,062
Usama Ali Abbasi💫🤍 retweeted
صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب کے 2015 میں بولے گے تاریخی الفاظ پاکستان کے مشہور ترین صحافی حامد میر صاحب کی زبانی
1
56
1
109
1,120
Usama Ali Abbasi💫🤍 retweeted
سندھی میں بتا رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات نے مجھے بلاکر کتنی عزت دی،جہاز میں بلوایا اور میں نے پہلی بار جہاز کا سفر کیا ،مجگے موبائل گفٹ کیا پھر مجھے جاب دی،کوئی چھوٹے موٹے وزیر نہیں ہیں وہ ،پی ایم ایل این کے فاؤنڈر نواز شریف کے قریبی ساتھی ہیں ،میں ان کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں
35
641
8
2,914
95,844
Usama Ali Abbasi💫🤍 retweeted
عطا تارڑ صاحب وائرل ہونے والے اعلیٰ تعلیم یافتہ غریب کو خیرپور سے بلا کر اپنی وزارت والی کرسی پر بٹھایا مدد بھی کی اور نوکری بھی۔ویلڈن @TararAttaullah
6
64
291
3,241
Usama Ali Abbasi💫🤍 retweeted
کڑووں کے میئر اور ہمارے میئر میں فرق❤️ @murtazawahab1 ❤️❤️
1
12
1
27
770