
Traveller. Sarcasm is the spice of life. Deal with it or keep ur grumpy self away. #Trainfluencer #SpacesGhost 👻 https://xitter.gq/t.co/wnUYH7wSGh
Joined May 2007
- Tweets98.4K
- Following424
- Followers4.2K
- Likes37K
جو کچھ ٹویٹر پر چل رہا ہے اسے مد نظر رکھتے ہوئے بہتر یہی ہے کہ یہاں بندہ پوری طرح judgemental ہو۔
اس non-judgemental ہونے کی اعلیٰ مسند پر قائم رہنے کے لیے ہر قسم کے غلیظ انسان کے گھٹیا اعمال کو برداشت کرنا پڑے گا، بار بار گندی ترین گالی دینے والے کو بار بار برداشت کرنا ہوگا
1/2
دشمنی نبھاتے وقت عقل اکثر اوقات جذبات سے چار قدم پیچھے چلتی ہے۔۔۔
۔۔۔ اور خوش فہمی، اوقات سے چار قدم آگے۔
#InterestingFacts
کئی بار کسی خاص بات پر ٹویٹ لکھی ہوتی ہے اور کئی کئی دن Draft میں پڑی رہ جاتی ہے کیونکہ ہر روز کسی نا کسی سپیس میں یا TL پر لوگ ایسی کاروائی کر رہے ہوتے ہیں کہ وہ ٹویٹ ان کے برتاو سے مطابقت اختیار کر لیتی ہے اور میں اس لیے رک جاتا ہوں کہ کہیں کوئی اسے اپنے اوپر چوٹ نا سمجھ لے۔
Usman retweeted
From 7Stars Team Sending warm wishes to all those celebrating Diwali! May your days be filled with light, laughter, and sweet moments.@bornappetiteyou
#7StarsTeam #HappyDiwali2026
🤖 Made with AI



