soul-searching retweeted
کل جب بلاول مارٹن لوتھر کنگ بنا ہوا تھا عین اس وقت پختونخواء میں انکے تعینات وائسرائے کے ماتحت تین تحریکی رہنماوں کا برطانوی راج قانون کے تحت گرفتاری کے آرڈر جاری ہورہے تھے۔
soul-searching retweeted
صوبوں کے نقشے بدلیں یا ان کے نام بدلے
بات تو تب ہو کہ جب یہ ہائبرڈ نظام بدلے
رہے اگر وہی اشرافیہ وہی سب پرانے چہرے
کیا ہی بھلا ہوگاہماراجب تک نا یہ تمام بدلے
سالہاسال سے گھسی پٹی وہی کہانی
کبھی تو ایسا ہو کہ اس کہانی کا انجام بدلے
ہم تو معصوم تھے جرم ہم سےہےکروایا گیا
جانو تم نے کب اپنےکرتوت اپنے کام بدلے
جمہوریت اچھی وہ برے لگنے لگے سبکو آج
تب وہ اچھے تھےجب ترامیم کیں جب فارم بدلے
مل جائے اقتدار تو گن پھر گانے لگیں گے ان کے
شرمائے گرگٹ رنگ جتنے یہ صبح شام بدلے
صوبے چار ہوں چھ بناؤ یا کردو بارہ تیرہ
ہے معتبر وہی جو حالاتِ ملک کو قوم بدلے
#ایویں اک #خیال آیا
#ہما_چغتائی
soul-searching retweeted
پہلے انہوں نے عمران خان کو نشانہ بنایا،
اور بلاول خاموش رہا،
کیونکہ وہ خود عمران خان نہیں تھا۔
پھر انہوں نے ججوں کو نشانہ بنایا،
اور بلاول خاموش رہا،
کیونکہ اسے انصاف کی پروا نہیں تھی۔
پھر انہوں نے صحافیوں کو نشانہ بنایا،
اور بلاول خاموش رہا،
کیونکہ سچ اس کے لیے مشکل کھڑی کرتا تھا۔
پھر انہوں نے آئین کو نشانہ بنایا،
اور بلاول خاموش رہا،
کیونکہ اسے اصولوں سے زیادہ اقتدار عزیز تھا۔
پھر انہوں نے جمہوریت کو نشانہ بنایا،
اور بلاول نے تالیاں بجائیں،
کیونکہ اسے اقتدار میں حصہ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔
اور آخر میں جب اس کے اپنے حلقے کی باری آئی،
تو بلاول نے احتجاج میں آواز اٹھائی۔
مگر اس کی فریاد سننے والا کوئی جج نہیں بچا تھا،
اس کے حق میں بولنے والا کوئی آزاد میڈیا نہیں بچا تھا،
اسے تحفظ دینے والا کوئی آئین نہیں بچا تھا،
اور اس کا دفاع کرنے والی کوئی جمہوریت نہیں بچی تھی۔
وہ یہ سب ختم ہوتے دیکھتا رہا اور خاموش کھڑا رہا۔
اس نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک دن اسے اسی سب کی ضرورت پڑے گی، جسے اس نے خود دفن کر دیا تھا۔
(سارہ تاثیر)
@sarataseer
soul-searching retweeted
پی ٹی آئی والوں کو یاد دلاتا چلوں
یہ وہی بلاول ہے جو کچھ دن پہلے عمران خان کی بیماری کا بےشرمی سے مذاق اڑا رہا تھا۔ اس کو عمران خان سے آج بھی کوئی ہمدردی نہیں ہے لیکن اپنی جان بچانے کے لیے ان کو عمران خان کی ضرورت پڑ گئی ہے۔
کیونکہ واحد عمران خان ہے جس کے ساتھ عوامی طاقت ہے۔
soul-searching retweeted
"غرور صرف اللہ پر جچتا ہے اور عاجزی صرف مخلوق پر"
#عشق_کے_چراغ
soul-searching retweeted
ہماری نبضیں،
تمہارےﷺ دم سے،
جواز ڈھونڈیں گی زندگی کا..!
کہ لکھنے والے ،
نے لکھ دیا ہے !
مریض ہم ہیں
طبیب ہیں آپ ﷺ..🍂
*صَلّی اللہُُ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّم*
soul-searching retweeted
"اخلاق کے اعلیٰ پیمانوں میں سے ایک یہ ہے کہ... جو شخص تمہارے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہو، تم اُسے اُسکے اچھے گمان پر شرمندہ نہ ہونے دو..."
soul-searching retweeted
تھانیدار نے اسکی کہانی سننے کےبعد حیران ہوکرپوچھا : بی بی ریپ تمہارا پچھلےہفتےہوا تم رپورٹ لکھوانےآج آئی ہو " عورت نے دوپٹے کا پلو منہ میں دبایا اور شرماتے ہوئے بولی " دراصل وہ چیک آج بلاک ہوا ہے ناں "
آج بلو رانی بتا رہی ہےکہ
" ہم سے جبری ستائسویں آئینی ترمیم منظور کرائی گئی
soul-searching retweeted
بلاول کے اچانک انقلابی بیانات سن کر مجھے کوئی خاص حیرت نہیں ہوئی کیونکہ اب تو بلاول صاحب کو بھی انقلاب یاد ائے گا جو کل تک آئین میں ترامیم ہونے پر لڈیاں ڈال رہے تھے۔
اور صحافیوں کو بھی مبارکباد پیش کر رہے تھے کہ مبارک ہو آپ کی مرضی کا آئین بن گیا ہے۔
لیکن اب چونکہ وہ ترامیم لانے کی کوشش کی جا رہی ہے جس سے انہیں ان کے اور ن لیگ کے اپنے اختیار اور طاقت میں کمی آنے کا خدشہ ہے،
لہٰذا اب PTI بھی میٹھی لگ رہی ہے۔
اور سب سے مزیدار تجزیے تو آج ان pseudo لبرل تجزیہ کاروں کے ہیں جو کبھی سخت گیر مولوی بن جاتے ہیں، کبھی شدید لبرل اور کبھی انہیں خود سمجھ نہیں اتی کہ کیا بن گئے ہیں۔ 😂
آج ان کے تجزیے کچھ یوں تھے کہ ٹھیک ہے مانا کہ بلاول صاحب منافقت کر رہے ہیں اور خود نظام کے بہت بڑے سہولت کار بھی ہیں اور فائدے بھی اٹھاتے رہے۔
لیکن آج بلاول صاحب کی بات بالکل درست ہے۔
بندہ پوچھے کہ کبھی ان میں جرات ہوئی ہے کہ یہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کسی بات کو کبھی غلط کہہ دیں؟
soul-searching retweeted
3 صوبوں میں حکومت اور اپنا چیئرمین سینیٹ اور اپنا صدر لینے کے بعد بھی سچا پیار نہیں ملا۔۔ کاش یہ واقعی جمہوری ہوتے
soul-searching retweeted
سنتے ہیں کہ ہر شخص کا نقصان ہوا ہے
یہ کون مرے دیس میں سلطان ہوا ہے
مصلوب کیے جائیں گے سچ بولنے والے
سرکار کی جانب سے یہ اعلان ہوا ہے
جکڑے ہوئے صیاد کو چھوڑ آیا ہے باہر
کس دھج سے کوئی صاحبِ زندان ہوا ہے
نعیم ضرار
چل دیئے سوئے حرم کوئے بتاں سے مومنؔ
جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا
مطلب: جب محبوب (بتوں) کی بے رخی اور جفا سے دل ٹوٹ گیا اور تکلیف پہنچی، تو مومنؔ محبوب کی گلی (کوئے بتاں) چھوڑ کر اللہ کے گھر (سوئے حرم) کی طرف چل پڑے۔ گویا انسان کو دنیاوی محبت میں ٹھوکر لگنے کے بعد ہی خدا کی یاد آتی ہے۔
شاعر۔ مومن خان مومن
soul-searching retweeted
بلاول کو اگر واقعی احساس ہو گیا کہ موجودہ ظلم کا نظام بہت دور نکل گیا۔ تو انہیں آج اس تقریر کے آغاز پر کم از کم یہ اعلان کرنا چاہیئے تھا۔
1- پی ٹی آئی سے چھینی گئی مخصوص نشستیں فورا آج ہی واپس کرنے کا اعلان۔
2- کے پی میں اپنے گورنر کی طرف سے گورنر راج کا حصہ نہ بننے اور گورنر کی طرف سے رپورٹ بھیجنے کے گورنر راج کی کوئی ضرورت نہیں
خالی بیان بازی سے اس وقت کچھ حاصل نہیں ہونے والا۔
soul-searching retweeted
روز محشر یقین کریں عبداللہ ابن ابی اللہ تعالی سے شکوہ ضرور کرے گا اور کہے گا کہ یا اللہ جب ان لوگوں نے میرے بعد انا تھا تو مجھے سب سے بڑا منافق قرار دینے کی کیا ضرورت تھی
soul-searching retweeted
ہماری قوم کی یاداشت کمزور ہے۔
ان کو یاد دلاتا چلوں کہ جو بلاول بھٹو آج تقریر میں انقلابی بن رہا تھا وہ 26 ویں اور 27 ویں ترمیم کے دفاع میں کیا تقریریں کیا کرتا تھا۔
ان کو پاکستان یا عوام سے ہمدردی نہیں ہے۔ ان کے ہاتھ سے اقتدار جا رہا، صدارتی نظام آ رہا، اس لیے چیخیں نکل رہی ہیں۔
soul-searching retweeted
بلاول بھٹو صاحب آپ نے ٹھیک کہا۔ عوام چیونٹیاں نہیں ہیں کہ آپ چار سال ہر کالے کام میں شریک ہوں اور اس کے بعد اچانک ہر کام سے لاتعلقی اختیار کریں اور عوام مان جائیں۔ آپ لوگوں کے سیاہ کردار کا خمیازہ اس قوم نے بھیانک طریقے سے بھگتا ہے۔

















