Yaar Muhammad Baloch (@YaarMuhammd) header
Yaar Muhammad Baloch (@YaarMuhammd) profile picture

JUI Digital Media Cell Province Sindh

Tharparkar Sindh
Joined March 2023
Photo by Yaar Muhammad Baloch (@YaarMuhammd)Photo by Yaar Muhammad Baloch (@YaarMuhammd)Photo by Yaar Muhammad Baloch (@YaarMuhammd)Photo by Yaar Muhammad Baloch (@YaarMuhammd)Photo by Yaar Muhammad Baloch (@YaarMuhammd)Photo by Yaar Muhammad Baloch (@YaarMuhammd)Photo by Yaar Muhammad Baloch (@YaarMuhammd)Photo by Yaar Muhammad Baloch (@YaarMuhammd)Photo by Yaar Muhammad Baloch (@YaarMuhammd)Photo by Yaar Muhammad Baloch (@YaarMuhammd)
Yaar Muhammad Baloch retweeted
تم نے کردار کشی کے لیے کاغذ اچھالے، ہم نے صبر کا دامن تھاما۔ یاد رکھو، سیاہی سے سورج کا چہرہ داغدار نہیں ہوتا، سیاہی پھینکنے والے کے ہاتھ ہی کالے ہوتے ہیں۔ #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
5
43
47
271
Yaar Muhammad Baloch retweeted
یہ جدوجہد گالیوں کی نہیں، بیانیے کی ہے۔ یہ مقابلہ بدزبانی کا نہیں، دلیل اور کردار کا ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے کارکن اپنے قائد مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے مؤقف کو وقار اور اعتماد کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔ #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
8
109
6
113
1,072
Yaar Muhammad Baloch retweeted
ہم نے پچیس سال مذہبی حلقوں کو آئین پاکستان اور وطن کے ساتھ جوڑنے میں کردار ادا کیا ہے، ہماری جدوجہد امن، اتحاد اور استحکام کے لیے ہے۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
7
6
71
Yaar Muhammad Baloch retweeted
9
14
256
Yaar Muhammad Baloch retweeted
جمیعت علماء اسلام ضلع جیکب آباد تحصیل گڑھی خیرو کی قیادت قائد جمعیت کے سنگ #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
16
21
101
Yaar Muhammad Baloch retweeted
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ منتخب کارروائی، امتیازی سلوک اور سیاسی انتقام انصاف نہیں۔ تجاوزات کے خلاف کارروائی ہو، مگر انتقام کے لیے نہیں۔ #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
9
57
2
75
519
Yaar Muhammad Baloch retweeted
سینیئراینکر پرسن جناب نصراللہ ملک صاحب کے ساتھ نیو ٹی وی چینل پر (اخری حصہ) #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
9
166
21
245
3,312
Yaar Muhammad Baloch retweeted
آپ کے فرمان پر جان بہی قربان علامہ راشد محمود سومرو صاحب ہماری ریڈ لائن ہے #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
20
2
19
165
Yaar Muhammad Baloch retweeted
پاکستان کے قدرتی وسائل عوام کی امانت ہیں، کسی مخصوص گروہ کی جاگیر نہیں۔ معدنیات کے سودوں میں شفافیت، عوامی اختیار اور قومی مفاد مقدم ہونا چاہیے۔ #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
3
78
6
93
683
Yaar Muhammad Baloch retweeted
حکومت سرکاری نظامِ تعلیم کی طرح اب دینی مدارس کو بھی اپنے کنٹرول میں لا کر ان کی دینی اور ملی شناخت کو ختم کرنا چاہتی ہے #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
17
19
261
Yaar Muhammad Baloch retweeted
گرفتاريون هجن يا سختيون، هر امتحان لاءِ تيار آهيون! قائدِ جمعيت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سان وفا جا سودا آهن. ان شاءَ الله، پوئتي نه هٽنداسين! #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
1
22
23
270
Yaar Muhammad Baloch retweeted
تم مفتی محمود مرکز کی ایک اینٹ گراؤ گے ہم تمہاری پوری ایوان کو گرا دیں گے انشاءاللہ💪🔥 #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
1
62
2
95
763
Yaar Muhammad Baloch retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت اور مستقل مزاجی ان کی طویل سیاسی جدوجہد کا نمایاں پہلو ہے۔ #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
2
2
6
Yaar Muhammad Baloch retweeted
پریس ریلیز 8نومبر 2026 *حکومت لاشیں گرا کر ملک کے آئینی و معاشی بحرانوں اور معدنی ذخائر پر قبضے سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے، مفتی محمود مرکز کے خلاف سازش حکومت کو لے ڈوبے گی، سینیٹر مولانا عبدالواسع* کوئٹہ/جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے مفتی محمود مرکز پشاور کے خلاف ریاستی سازشوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت لاشیں گرا کر ملک کے سنگین آئینی و معاشی بحرانوں اور قومی معدنی ذخائر پر قبضے جیسے اہم معاملات سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے، لیکن ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے نہ عوامی آواز دبائی جا سکتی ہے اور نہ ہی جمعیت علماء اسلام کو اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے ہٹایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مفتی محمود مرکز کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش اور غیر قانونی اقدام حکومت کو لے ڈوبے گا، حکمران ہوش کے ناخن لیں اور ملک کو تصادم کی طرف دھکیلنے سے گریز کریں۔ ہمارا مؤقف وہی ہے جو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا ہے، پوری قوم قائد جمعیت کے ساتھ کھڑی ہے، ملک کے آئینی حقوق، قومی وسائل اور معدنی ذخائر پر عوام کے اختیار کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ایک پُرامن، آئینی اور جمہوری جماعت ہے، ہم تصادم نہیں چاہتے لیکن جبر، دھونس اور ریاستی دباؤ کے سامنے سر تسلیم خم بھی نہیں کریں گے۔ اگر مفتی محمود مرکز یا جمعیت کی قیادت و کارکنوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین نتائج کی تمام تر ذمہ داری حکومت اور متعلقہ ذمہ دار حلقوں پر عائد ہوگی۔ ہم ہر قسم کی سازش، سیاسی دباؤ اور جبر کو عوامی طاقت اور پُرامن جمہوری جدوجہد کے ذریعے ناکام بنائیں گے۔ شعبہ اطلاعات جے یوآئی بلوچستان #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
8
7
175
Yaar Muhammad Baloch retweeted
When dialogue offers a way out of political confrontation choosing escalation raises serious questions. Pakistan needs political maturity, not another cycle of confrontation. #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
5
11
4
8
181
Yaar Muhammad Baloch retweeted
قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے جرت کو لاکھوں سلام۔ محمد شریف کاکڑ #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
3
75
4
124
786
Yaar Muhammad Baloch retweeted
ابابیلو کی محنت کو سلام! آپ نے ثابت کیا کہ منظم اور متحد کارکن محدود وسائل کے باوجود ڈیجیٹل محاذ پر بھرپور کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اپنی محنت جاری رکھیں، جماعتی نظم کا خیال رکھیں ہم عہد کرتے ہیں کہ تادم مرگ ان شاءاللہ اپنے بیانئے اور قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے ۔ جمعیت علماء اسلام زندہ باد #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
14
96
11
129
1,050
Yaar Muhammad Baloch retweeted
قاٸد خیبر پختونخواہ سینٹر مولانا عطاء الر حمان صاحب مرکز میں پہنچ گۓ۔۔۔ #کردار_کے_شہنشاہ_مولانا #بدبودار_کالے_لفافی #تجاوزات_نہیں_انتقام #معدنیات_فروشی_نامنظور #تیرے_نوٹس_پہ_تھو
3
36
55
666