
Member OF TeamJUIKP #TeamTwitterJUI I https://xitter.gq/t.co/5JsVGxJHy2 | #TeamJUIKPK I #SM_Editz | Team Twitter @JuipakOfficial I Follower of @MoulanaOfficial I
Joined February 2026
- Tweets2.5K
- Following1.4K
- Followers1.6K
- Likes2.1K
Pinned Tweet
دبئی میں ایک پردیسی بھائی کو اچانک دل کا دورہ پڑا، جہاں فوری طور پر فرسٹ ایڈ دی گئی اور اس کی قیمتی جان بچا لی گئی۔
کاش!! ایسا تیز ترین اور انسان دوست طبی نظام ہمارے ملک میں بھی موجود ہو، جہاں ہر مریض کو بروقت علاج مل سکے۔
@GovtofPakistan
مولانا کو دباؤ، دھمکیوں اور نوٹسز سے خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ یہ وہ آواز ہے جو اصولوں کی بنیاد پر بلند ہوتی ہے۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
مولانا کو دباؤ، دھمکیوں اور نوٹسز سے خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ یہ وہ آواز ہے جو اصولوں کی بنیاد پر بلند ہوتی ہے۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
جن کے پاس دلیل نہیں ہوتی وہ کبھی نوٹس کا سہارا لیتے ہیں اور کبھی پروپیگنڈے کا۔ مگر اصولی مؤقف دبایا نہیں جا سکتا۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
ہماری جنگ کسی کی ذات سے نہیں، ناانصافی، دوہرے معیار اور قومی وسائل کی لوٹ مار سے ہے۔ پاکستان کے وسائل پاکستان کے عوام کے لیے ہونے چاہئیں۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
وہ جیت سکتے نہیں حق کی روشنی سے کبھی
سو میرے نام پہ تہمت کے دیپ جلاتے ہیں
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
جیسے بھی حالات رہینگے
قائد تیرے سنگ رہینگے
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
تم مفتی محمود مرکز کی ایک اینٹ گراؤ گے
ہم تمہاری پوری ایوان کو گرا دیں گے انشاءاللہ💪🔥
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
مولانا فضل الرحمٰن کی اصل پہچان اقتدار نہیں، کردار اور اصول ہیں۔ وقت بدلتا رہتا ہے مگر کردار کے شہنشاہ اپنا مقام برقرار رکھتے ہیں۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
بزدلوں نے مفتی محمود مرکز کی بجلی بھی منقطع کر دی گئی۔
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
Sami Marwat retweeted
مولانا صاحب کو اللہ رب العزت نے کمال علم سے نوازا ہیں۔۔۔
اجتہادی قسم کے اختلافات کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم کسی پر طنز کریں
جو حضرات اس وقت وزیراعظم صاحب کی کابینہ کا حصہ ہے اور وہ ملکی حالات کو خراب کرنا چاہتے ہیں ملکی امن و امان کو خراب کرنا چاہتے ہیں.
اسلم غوری صاحب
یہاں پر کہا گیا کہ فضل الرحمان کے 20 ہزار مدارس ہیں۔۔۔!
یہ کلیپ مولانا صاحب کے مسکراہٹ کے ساتھ سنے
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
جو آپکو گالیاں دیتا ہے وہ وزیر دفاع بن جاتا یے۔۔۔
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
الحمداللہ 74 سال کے عمر میں جا رہا ہوں آج تک کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوا ہوں
اور ایک دفعہ پیشی ہوائی وہ بھی ختم نبوت کیلئے۔۔۔!
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
شرم حیا والوں کو آدمی ایک دفعہ کہتا ہے اور فوراً سمجھ جاتا ہے، آپ بار بار کہتے ہیں، ان پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
ہم ان دباؤ کے عادی ہیں، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑھتی ہے۔۔۔!
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
اگر ہم نے کال دے دی تو پھر وہ قوم ائیگی۔۔!
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست کا بنیادی مؤقف یہی ہے کہ پاکستان کے فیصلے پاکستان کے عوام کریں۔ خودمختاری، آئین اور عوامی حق پر کوئی سودے بازی نہیں۔
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ

