اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه.
صبح بخیر جمعہ مبارک
نہیں ہے کوئی دنیا میں ہمارا یا رسول الله ﷺ
ہمیں تو آپ ﷺ ہی کا ہے سہارا یارسول اللهﷺ
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💚
جمعہ مبارک 💚💕💙
#قومی_زبان
#ک_و_م_ل
شک کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اِسے نہ روکو تو بغیر ثبوت کے بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔🍂
#قومی_زبان
#ک_و_م_ل
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 retweeted
محبت میں یہ قباحت ہے کہ جس سے محبت ہو جائے اس کے سحر سے خود کو آسانی سے آزاد نہیں کیا جا سکتا کیونکہ محبوب کی قید میں رہنا ہی محبت ہے
صبح بخیر
*زندگی میں اتنا مضبوط بنو کہ 💯*
*لوگوں کے بدلنے سے تمہارا حوصلہ نہ ٹوٹے،* 🥀
*راستوں کی مشکل تمہیں روک نہ سکے،* 🖤
*اور ناکامی تمہاری پہچان نہ بن سکے۔* 👑
یاد رکھو! 💫
*تمہاری خاموش محنت، ایک دن تمہاری سب سے بڑی پہچان بنے گی۔ 🔥💯*
#قومی_زبان
#ک_و_م_ل
جنھاں اکھیاں تے مردا ہایں
اوہے اکھیاں روایاں نی ❤️🩹🙂🥀💯
#قومی_زبان
#ک_و_م_ل
سنو یہ چند لمحے ہیں۔! محبت سے بسر کر لو💕
عین ممکن ہے..!
ہوا کے دوش پر اک دن.! تمہیں پیغام یہ آئے..!🥰
وہ جن کی جان تھے نا تم.!✍️
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں.💔
#قومی_زبان
#ک_و_م_ل
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 retweeted
Replying to @ZABBAS_OFFICIAL
سُبحان الله الحمد لله لا إله إلا الله
الله أكبر
اللهم صلِّ وسلم على نبينا محمدﷺ
اللهـم يا مقـلب القلـوب ثبـت قلبـي على ديـنك
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌹☕
اللہ تعالیٰ آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے آمین 🤲
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
زیادہ غور کرو، کم بولو، اور لوگوں کے عمل کو وہ ظاہر کرنے دو جو ان کے الفاظ کبھی نہیں کریں گے۔🍂
#قومی_زبان
#ک_و_م_ل
Replying to @ZABBAS_OFFICIAL
وَعَلَيْكُمْ السَلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وبَرَكَاتُهْ
ℳαℒ¡ƙ ❤🇿ǻҺℯℯ𝘳 retweeted
Replying to @ZABBAS_OFFICIAL
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر☕
مالکِ دو جہاں آپ کے رزق میں برکت، جان و مال میں عافیت اور زندگی میں پرسکون خوشیاں ہمیشہ قائم رکھے۔
آمیـــــــن ثم آمیــــــــن🤲
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه.
صبح بخیر
گنہگار ہوں آقابڑی ندامت ہے
قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ ﷺ سے ہے
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💚
#قومی_زبان
#ک_و_م_ل – at Daud Khel, Pakistan
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
صبح بخیر
*وَكُلُّ أَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ*
اور ہـر کام کا ایک مُـقرر وقت ہـے
جو تُمہارے نصیب میں ہـے وہ اپنے بہترین وقت پر تُـم تک ضرور پہنچـے گا صبر کرو پروردگار کی تدبیر تُمہاری سوچ سے کہیں زیادہ خُوبصُورت ہـے
#قومی_زبان
#ک_و_م_ل – at Daud Khel, Pakistan
اگر تم ایک مرد کے طور پر ترقی کرنا چاہتے ہو ۔ تو تمہیں اچھے ارادوں کے ساتھ برا آدمی بننا پڑے گا - 🖤🥀
#قومی_زبان
#ک_و_م_ل – at Daud Khel, Pakistan
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه.
صبح بخیر
ناممکن پر یقین رکھنا ہی توکل ہے، کیونکہ اللہ کی قدرت سے کچھ بھی باہر نہیں۔۔💗
#قومی_زبان
#ک_و_م_ل
ہم سے اردو مزاج لوگوں میں ، آدھے جھگڑے تو بول چال کے ہیں۔۔
تمہارے خوابوں کی عمر سترہ برس ، میرے جگراتے بیس سال کے ہیں۔۔
#قومی_زبان
#ک_و_م_ل
زِندگی کا سب سے خُوبصورت لَمحہ وہ ہوتا ہے جب کوئی کہتا ہے کہ میں جانتا ہوں تُمہارا باپ ایک عَظیم اِنسان ہے" 🤍🌷
#قومی_زبان
#ک_و_م_ل
حقوق العباد کی ادائیگی کے بغیر آپ کا میرا دین ادھورا ہے.!!
#قومی_زبان
#ک_و_م_ل

















