ZafarDar (@ZafarDar) header
ZafarDar (@ZafarDar) profile picture

#Zafaryaat #ظفریات Trainer|Coach|HR Professional|Travel Adviser|| || #محمد_ﷺ|| https://xitter.gq/t.co/2anR0w1D2n

Brussels, Belgium
Joined May 2011
Photo by ZafarDar (@ZafarDar)Photo by ZafarDar (@ZafarDar)Photo by ZafarDar (@ZafarDar)Photo by ZafarDar (@ZafarDar)Photo by ZafarDar (@ZafarDar)Photo by ZafarDar (@ZafarDar)Photo by ZafarDar (@ZafarDar)Photo by ZafarDar (@ZafarDar)Photo by ZafarDar (@ZafarDar)Photo by ZafarDar (@ZafarDar)
Good Morning from Bangkok. Enjoy early morning skyline... #Bangkok #Thailand
1
1
7
180
السلام علیکم 💕 صبح بخیر
9
1
16
505
پیارے لوگو!!! زندگی کبھی کبھی انسان کو ایسے امتحان سے دوچار کرتی ہے جہاں جسم سے زیادہ حوصلہ، اور دوا سے زیادہ دعا کی ضرورت پڑتی ہے۔ مئی 2025 سے میں کینسر جیسے موذی مرض سے نبردآزما تھی۔ یہ سفر آسان نہیں تھا؛ درد، اذیت، بے یقینی، خوف اور بے شمار کٹھن لمحات سے گزرنا پڑا۔ کئی مرتبہ حوصلے کا امتحان ہوا، مگر میں نے ہمت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ میں نے بیماری سے جنگ لڑی، ہر تکلیف کا سامنا کیا اور زندگی سے اپنا رشتہ کمزور نہیں پڑنے دیا۔ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہاری نہیں۔ میرے پیارے لوگوں! آپ کی دعائیں میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں تھیں۔ آپ کی محبت، خلوص اور دعاؤں نے اس کٹھن سفر میں مجھے حوصلہ دیا۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ میں نے اس سفر سے ایک بات سیکھی ہے: انسان کمزور ضرور پڑ سکتا ہے، مگر اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ آج بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی دشمن کو بھی اس موذی مرض کی آزمائش میں مبتلا نہ کرے، ہر بیمار کو شفاے کاملہ عطا فرمائے اور ہر دکھی دل کو سکون نصیب کرے۔ الحمدللہ علیٰ کل حال! آمین یا رب العالمین۔ ❤️
561
266
41
1,221
29,310
صل اللہ علیہ والہ وسلم ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
2
1
10
219
اللھم صل اللہ سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ سیدنا و مولانا محمد وبارک وسلم۔۔۔۔ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ السلام علیکم 💕 صبح بخیر خوش رہیں
3
2
8
132
جس جانثار فوج نے 1453ء میں قسطنطنیہ فتح کرنے میں اہم کردار ادا کیا، اسی پر 1826ء میں عثمانی سلطان محمود ثانی نے توپیں چلوائیں! وجہ؟ سیاست میں فوجی مداخلت، بغاوت اور اصلاحات کی مخالفت! ایک عظیم فوج اپنے ہی سلطان کے مقابل کیوں آ کھڑی ہوئی؟ #Janissaries #OttomanEmpire
7
1
19
670
السلام علیکم 💕 صباح النور والبرکات روز مرہ کی گفتگو میں ہمیں وہی بات کہنی چاہئے جو بہترین ہو کیونکہ یہی اللہ کا حکم ہے۔۔۔ 👇
5
2
15
159
السلام علیکم 💕 آئیے ایک خوبصورت دعا سے آج کے دن کا آغاز کریں۔۔۔ ’’اے اللہ! جبرائیل، میکائیل اور اسرافیل کے پروردگار! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے! غیب اور حاضر کے جاننے والے! تو ہی اپنے بندوں کے درمیان اس چیز کا فیصلہ کرے گا جس میں وہ اختلاف کرتے رہے تھے۔ مجھے اپنے حکم کے ساتھ حق کی ان باتوں میں ہدایت دے جن میں اختلاف ہوگیا ہے، یقیناً تو ہی جسے چاہے صراطِ مستقیم کی طرف ہدایت دیتا ہے۔‘‘ صحیح مسلم۔۔۔ حدیث:1811
8
2
17
454
پاکستانی معاشرے کا اصل المیہ تربیت کا فقدان ہے! حکمران ہوں یا جج، فوجی ہوں یا بیوروکریٹ، علما ہوں یا تاجر، ہر شعبہ اس بحران کا شکار ہے۔ سلجوقیوں سے عثمانیوں تک مولانا رومؒ کا آستانہ ایک عظیم تربیت گاہ رہا۔ وہاں تربیت کا معیار اور انداز کیا تھا؟ ترکی میں بنائی گئی خصوصی ویڈیو دیکھیے۔ ان سنی باتیں | جواد رضا خان #Turkey #Islam #Sufi #Konya
2
9
17
770
KPK میں جمہوریت پر شب خون مار کے گورنر راج نافذ کرنے کے مطلوبہ نتائج اگر برآمد نہیں ہوئے تو مشورہ دینے والے، دستخط کرنے والے اور عملدرآمد کرنے والے لعنت کے مستحق ہیں۔۔۔ اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔
1
5
1
14
408
ZafarDar retweeted
🚨🇮🇱 BREAKING: Massive protests erupting right now between Jews and Israeli forces Jews in Israel are FIGHTING back. WOW.
201
2,229
87
9,838
345,263
چلی ہے رسم کے سیاسی دلال درس دیں گے صحافتی اصولوں کا
11
68
4
428
4,397
صبح کے وقت X پر سارے مومن، حاجی، اور پکے نیک مسلمان نظر آتے ہیں۔۔۔ جیسے جیسے سورج طلوع ہوتا ہے، سب پاکستانی بن جاتے ہیں۔۔۔
1
2
1
15
598
السلام علیکم دوستو 💕 صبح بخیر اور آج کے دن کیلئے نیک خواہشات۔۔۔ خوش رہیں۔ #ظفریات #zafaryaat
1
1
5
233
کاش سرکار ایک بار مجھ سے کہیں اب تیرا جینا مرنا مدینہ میں ھے #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
11
11
40
485
فرمان الٰہی الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكُمْ فَمَنْ شَاءَ فَلْيُؤْمِنْ وَمَنْ شَاءَ فَلْيَكْفُرُ حق تو تمہارے رب کی طرف سے آچکا ہے اب جو چاہے ، ایمان لے آئے، اور جو چاہے کفر اختیار کرے ]18:29[ ،القرآن السلام علیکم دوستو 💕 اللہ تعالٰی ہم سب کو ایمان کے ساتھ عافیت میں رکھے۔ آمین
3
2
1
10
336
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
2
1
16
705
یہاں پر سگریٹ مانگنے والے بہت آتے ہیں اور بالکل نہیں شرماتے۔۔۔
4
1
15
910
Why are the people protesting in France? #France
1
3
552
سیاسی کارکن کو کچلنا جمہوریت کو کمزور کرنا ہے۔ ظلم کسی ایک جماعت تک محدود نہیں رہتا، جب قانون کی جگہ طاقت آ جاتی ہے تو ہر طرف تاریکی پھیل جاتی ہے۔۔۔ انصاف کرو، ظلم بند کرو
2
9
45
736