Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch) header
Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch) profile picture

Baloch, Introspection,

Peru
Joined November 2024
Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)Photo by Zaheer Baluch (@ZaheerrBaloch)
#ReleaseMahjabeenBaloch #SaveBalochWomen #EndEnforcedDisappearances Mahjabeen Baluch was picked up by security forces from Quetta on 26th May 2025 and detained her extrajudicially for 552 days.
7
1
23
298
Zaheer Baluch retweeted
تربت یونیورسٹی کا طالب علی ماورائے عدالت قتل پاکستانی سیکورٹی فورسز نے کیچ کے علاقے گورکوپ کے رہائشی اور تربت یونیورسٹی کے طالب علم فدا احمد ولد تاج محمد کو 4 اپریل 2026 کو جبری طور پر لاپتہ کیا تھا، اب اسے ماورائے عدالت قتل کرکے لاش پھینک دی گئی ہے۔ #StopBalochGenocide
7
3
19
740
Zaheer Baluch retweeted
𝗜𝘀𝗿𝗮𝗿 𝗔𝗵𝗺𝗲𝗱 𝗙𝗼𝗿𝗰𝗶𝗯𝗹𝘆 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗲𝗱 𝗳𝗿𝗼𝗺 𝗤𝘂𝗲𝘁𝘁𝗮 Israr Ahmed, son of Haji Atta Muhammad, aged 27, is a shopkeeper and resident of Killi Shareef Khan, Nushki. He was reportedly forcibly disappeared on 2 October 2026 at approximately 5:00 PM from Killi Badini, Saryab Road, Quetta. According to information received by Paank, personnel identified as belonging to Military Intelligence (MI) were involved in his abduction. His whereabouts remain unknown, and his family continues to await information regarding his safety and well-being. Paank expresses serious concern over Israr Ahmed’s enforced disappearance and calls for his immediate recovery, the disclosure of his whereabouts, and accountability for those responsible. #EndEnforcedDisappearances
20
24
456
Zaheer Baluch retweeted
زندہ کرداروں کی تحسین اور ان کے ارتباط میں رہنا زندگی کی معنویت کے سفر میں خود کو شاملِ حال رکھنے کے موافق ہے۔اس لیے کردار کی تشکیل یونہی یونے سے رہا اس کے لیے خود پر سے گزرنے کی قدرت آنا شرط ہے ۔۔ ڈاکٹر صبیحہ بلوچ #SabihaBaloch
10
53
547
Zaheer Baluch retweeted
One wish, one prayer, my brother's safe return.🥹 #ReleaseAsifBaloch
1
28
6
59
1,098
نذر مری آج ہمارے آنے والے نسلوں کے بہتر مستقبل کےلے زندان میں اذیت برداشت کررہا ہے۰ان کےلے آواز اٹھانا ہمارا قومی ذمہداری ہے۰ لہذا، نذر مری سمیت تمام جبری لاپتا کئیے گئیں لوگوں کےلے آواز اٹھائیں۰ #ReleaseNazarMarri #ReleaseBYCLeaders #ReleaseAllBalochMissingPersons
1
11
3
27
263
𝗥𝗘𝗟𝗘𝗔𝗦𝗘𝗗- 𝗩𝗶𝗰𝘁𝗶𝗺 𝗼𝗳 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲 #EndEnforcedDisappearances #StopBalochGenocide
27
11
2
38
1,983
Zaheer Baluch retweeted
ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو 1سال سے زائد عرصہ گزرچکا ہے، مگر انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کی تنظیمیں بلوچستان میں خواتین کے خلاف جاری ریاستی جبر پر خاموش ہیں۔ یہ خاموشی کب ٹوٹے گی؟ کیا بلوچ خواتین کے حقوق انسانی حقوق کا حصہ نہیں؟ ⁦#ReleaseMahjabeenBaloch⁩ ⁦#SaveBalochWomen⁩
17
1
40
878
Zaheer Baluch retweeted
🤖 Made with AI
37
2
43
723
Zaheer Baluch retweeted
ایکس کمپین! بلوچ وائس فار جسٹس جبری لاپتہ ماہ جبین بلوچ کی بازیابی کے لیے 29 نومبر 2026 کو ایکس پر مہم چلائے گی۔ وقت: رات 8 بجے سے 12 بجے تک یاد رہے ماجبین بلوچ1سال 188دن سے ریاست کے نامعلوم زندانوں میں قید ⁦⁦⁦#ReleaseMahjabeenBaloch⁩⁩⁩ ⁦⁦⁦#SaveBalochWomen⁩⁩⁩
ایکس کمپین! بلوچ وائس فار جسٹس جبری لاپتہ ماہ جبین بلوچ کی بازیابی کے لیے 29 نومبر 2026 کو ایکس پر مہم چلائے گی۔ 29 مئی 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے بسیمہ سے تعلق رکھنے والی پولیو سے متاثرہ طالبہ ماہ جبین بلوچ کو کوئٹہ کے سول اسپتال سے حراست میں لے کر جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ وہ تاحال لاپتہ ہیں۔ بلوچ وائس فار جسٹس انسانی حقوق کی تنظیموں، خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں، طلبہ، وکلا، صحافیوں اور زندگی کے دیگر تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کرتی ہے کہ وہ اس مہم میں بھرپور حصہ لیں اور ماہ جبین بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔ تاریخ: 29 نومبر 2026 وقت: رات 8 بجے سے 12 بجے تک #ReleaseMahjabeenBaloch #SaveBalochWomen
15
1
24
590
آخر نصیب اللہ اور اس کے گھر والوں کا قصور کیا ہے کہ 12 سالوں سے اس ظلم میں دن گزار رہے ہیں؟ #ReleaseNaseebullahBadini
9
2
25
424
Zaheer Baluch retweeted
I will be speaking at the Edelstam Foundation's Panel Discussion on #Balochistan in Stockholm, #Sweden, on 4 December. Registration is open until 1 December. Join us!
64
3
143
2,905
Zaheer Baluch retweeted
ایک فن ناشناس سے دوست فرمانے لگے کہ عرب دنیا کو بدلتا دیکھ کر لگتا ہے طارق جمیل صاحب ٹھیک وقتوں میں پیدا ہوگئے تھے۔ چند عشرے بعد پیدا ہوتے تو کس نے ان کی سننی تھی؟ کیا بیچنا تھا انہوں نے ؟ جواب دیا کہ حضرت فنکار ہیں اور فنکار لچکدار ہوتا ہے۔ وہ کسی بھی دور میں پیدا ہو جائے، اس کے تقاضوں کے مطابق ڈھل جاتا ہے۔ عشرے قبل کیا حضرت آج پیدا ہو جائیں تو دیکھنا بیس سال بعد حوران ارضی کی تجارت بھی اسی چابک زبانی سے کر رہے ہوں گے جیسے حوران فرضی کی کرتے آئے ہیں۔ سالے جمشید اقبال
18
28
235
6,486
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀! #EndEnforcedDisappearances #StopBalochGenocide
33
2
54
2,287
Zaheer Baluch retweeted
پنجگور: قابض پاکستانی فوج کی فائرنگ سے حاملہ خاتون سمیت دو بلوچ شہید، دو شدید زخمی پنجگور (بلوچستان): مقامی ذرائع نے راجی نیوز کو خبردار کیا کے گزشتہ پنجگور کے علاقے تسپ (اسٹار چوک) میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک ہی خاندان کے دو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ سامنے آنے والی رپورٹس میں کی مطابق، متاثرہ خاندان طبی امداد کے حصول کے لیے ہسپتال جا رہا تھا کہ اس دوران پاکستانی فوج کی فائرنگ کی زد میں آ گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، اس واقعے میں روبینہ بی بی، جو کہ حاملہ تھیں، اور حلیم بلوچ شہید ہو گئے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں روبینہ بی بی کے بہن بھائی، رفعت بی بی اور محمد عامر، شدید زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
22
2
46
1,973
مستونگ کے علاقے گرگینہ میں پاکستانی فورسز نے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کیا۔ اس دوران آبادیوں پر مارٹر گولے لگنے سے نقصانات کی اطلاعات ہیں جبکہ دکانوں کو بھی نذر آتش کیا گیا، مزید برآں علاقے میں مواصلاتی نظام کو بند کیا گیا۔
34
69
3
196
37,797
رضا غلام کے آخری الفاظ " میرا قصور کیا تھا؟ یاد رہے کہ کچھ دن پہلے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے کیچ میں ایک گھر میں گھس کر رضا غلام نامی بلوچ نوجوان کوحراست میں لینے کے بعد ، فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ #StopBalochGenocide
2
18
39
862
Zaheer Baluch retweeted
ہماری بلوچ مائیں بہنیں جو اپنی خوشیوں، خواہشوں اور خوابوں کو دفن کر کے کئی سالوں سے اپنے پیاروں کی تلاش میں دربدر ہیں۔ #EndEnforcedDisappearances
1
19
54
1,848
Zaheer Baluch retweeted
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀! #EndEnforcedDisappearances #StopBalochGenocide
8
16
232
نسرین بلوچ کی جبری گمشدگی کو ایک سال مکمّل @honey_eshaal
🚨🚨🚨 🔴کل رات 11:30 بجے حب چوکی بلوچستان میں پولیس اہلکار جن میں وردی اور سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے ایک گھر میں گھس کر گھر کی خواتین پر تشدد کیا، 🔴تمام اہلِ خانہ کو ایک کمرے میں بند کرکے پندرہ سالہ نسرین کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے جن کے بارے میں تاحال کوئی معلومات نہیں ملی کہ انہیں کہاں اور کیوں لے جایا گیا۔
4
19
329