بنت آدم (@Zari094) header
بنت آدم (@Zari094) profile picture

اللہ الحق ہے رب کی ذات سے محبت کے علاوہ دنیا کی ہر محبت دکھ دیتی ہے

Joined February 2022
Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)Photo by بنت آدم (@Zari094)
سچ کہا انسیکیور سب سے زیادہ ناقابل اعتبار بنادیاہےاس رشتےکو اس معاشرتی ناسور نے مردوعورت میں برداشت صبرتحمل اخلاقیات اور سب سےبڑھ کرانسانیت ہی ختم ہوتی جارہی ہے جان سے مارنا توکوئی بڑی بات رہ ہی نہیں گئی ابھی وہ ایک جم والےلڑکےکی بھی خبرچلی تھی جس نےبیوی کومارکرخودبھی خودکشی کرلی
اتناانسکیور رشتہ بنادیا گیا ہے جس میں عزت مستقبل تو داؤ پر رہتے ہی تھے مگراب جان کی بھی معافی نہیں مل رہی مردمعاشرہ بضد ہے کہ عورتیں اس ظلم پر آوازیں کیوں اٹھا رہی ہیں۔ یہ مردوں سے نفرت کرتی ہیں😏 تم لوگ تو بیویوں کو محبت میں گولیاں مارکر دنیا سے رخصت کر رہے ہو لعنت ایسےکتوں پر
1
1
92
اللّہ نا کرئے 😢
یس پوائنٹ 👌 اب اگر اینکر پرسن قتل کیس میں حادثاتی گولی چلنے کا فیصلہ مرد کے حق میں آ جاتا ہے ۔ تو سوچیں عورتوں سے کتنی حادثاتی گولیاں مستقبل قریب میں چل سکتی ہیں 😪
1
1
77
😂🤣😂🤣
پر مانے گا کوئی بھی نہیں 😂 بحر حال میں نے آج یہ سیکھا بنت آدم ایسے نہیں کہتے ۔ سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے۔ اب دیکھو آپ کے گھر میں بھی مرد ہیں میرے گھر میں بھی مرد ہیں اب ایسی بات کر کے تم ان کو بھی رگڑا لگاؤ گی کیا 🥺 🤣🤣
1
1
79
یہ بات پتا نہیں کیوں سمجھ نہیں آتی ان عقل کےاندھوں کو بھئی اگرہم معاشرتی ایشو پربول لکھ لیں تواسکامطلب یہ نہیں کہ ہم یہ سب جھیل رہےہیں یاہماراذاتی تجربہ ہے مشاہدہ بھی کوئی چیزہوتی ہے یہ سب رویےاسی معاشرےکاحصہ ہیں مرد یہاں جلادبنےہوئےہیں کچھ عرصہ سے بچیوں کےریپ قتل یہ سب 😢😭
خدا کا واسطہ کسی تحریر کوذاتی مت بنا دیا کریں۔ میں نے معاشرے میں جو اکثریت کو دیکھا وہ بیان کر دیا اگر آپ ایسے ہیں تو اللہ آپ کو ساری عمر ایسا ہی رکھے الحمدللہ ہمارے مرد بھی بہت سمجھدار ہیں خیال رکھنے والے ہیں اب اس کا کیا مطلب میں باقی دنیا کے مردوں کے ظلم کے خلاف کچھ نہ لکھوں؟
1
2
203
پاکستانی مردوں میں منافقت کا عنصر بہت زیادہ پایا جاتا ہے
المیہ !! پاکستانی مرد لمبے عرصے تک ایک عورت ساتھ نبھا نہیں کر سکتے ۔ وہ ایک عورت سے جلد بیزار ہو جانے والی مخلوق ہیں۔ وہ اس سے جان خلاصی کے طریقے ڈھونڈتے رہتے ہیں ۔ چاہے کئی عورتوں کے چکر میں پڑ کر راستہ نکالیں ۔ یا عورت کو دنیا سے رخصت کر کے 💔
1
1
225
کل اقبال ڈے کی چھٹی ہے۔ ایک مرتبہ پھر سے انکی بہو کو انکے گھر میں گھس کر گھسیٹو تاکہ اقبال ڈے ٹھیک طریقے سے قومی جوش و جذبے کے ساتھ celebrate کیا جا سکے!!!🤧
10
🤣😂
اب یہاں سارے فرشتے بن کر سوالات اٹھانے آ جائیں گے ۔ ہم تو ایسے نہیں ہم تو لہسن پیاز کی خوشبو کو عطر سمجھتے ہیں 😂
1
1
72
اورعوام ؟ خان نےتوقیادت پرذمہ داری رکھی ہی نہیں تھی کوئی،مرشداس سیاست میں رہکر جان گئےتھے کہ یہ سارےسیاست دان بکاؤمال ہیں، خان کی طرح نظریےاوراصول ہرڈٹ کرکھڑاہونےوالاکوئی نہیں،اس لیےمرشدنےہمیشہ اپنی قوم کوکہاکہ میرےلیےتم لڑنا،مجھےتم انصاف دلانا لیکن اس قوم نے مایوس کیا بہت زیادہ
پارٹی قیادت کیوں خاموش ہے؟ کیوں عمران خان کی قید تنہائی اور بیماری پر انٹرنیشنل میڈیا اور صحافیوں کو انگیج نہیں کیاجا رہا؟ عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو جتنے ذمہ دار حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ہیں اتنی ہے زمہ داری قیادت پر بھی عائد ہوتی ہے
41
میں تو کہتی ہوں غلط لیکن یہ معاشرہ انتہاء پسند ہو چکا ہے
Replying to @Zari094
یہ صرف اس لیے کہ معاشرے نے چھوٹ دے رکھی۔ غلط کو غلط کہیں ہر حال میں کوئی بھی کیوں نہ ہو۔ اس کے زہن میں آنے تو دیں کہ جناب آپ قصور وار ہیں۔ تبھی وہ سدھار کو جائیگا جب معاشرہ یہ کہتا پھرے گا مرد ایسے ہی ہوتے عورت کو صبر کرنا چاہیے پھر کیسے اور کیوں کوئی سدھرنے کی کوشش کرئیگا
1
72
یہ بس کہاوت ہی ہے کہ اچھے کے ساتھ اچھا ہوتا ہے، حقیقت میں اس معاشرے میں اچھے کے ساتھ بہت برا ہوتا ہے مردوں میں انتہاء پسندی اور تشدد اتنا زیادہ بڑھ چکا ہے کہ یہ عورتوں کے ساتھ رہنے کے قابل نہیں رہے، انکو جنگلوں میں جانوروں کے ساتھ چھوڑ دینا چاہیے 😂🤣😂🤣😂
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ دل دہلا دینے والا جرم نا ہو ۔۔۔ اب یہ “غلطی سے گولی چل گئی” کیا ہے بھئی۔۔۔ یہ کیسا معاشرہ بن گیا ہے جہاں عورتوں کو ان کے شوہر قتل کرتے ہیں اور پھر سزا بھی نہیں ملتی ۔۔۔ لڑکیوں کے شادی میں بہت جلدی رہتی ہے اس معاشرے کو۔ کیا قتل ہونے کے لیے شادی کرنی ہے؟ اپنے گھر میں محفوظ نہیں ۔۔۔ اچھے کے ساتھ اچھا اور بُرے کے ساتھ بُرا کب ہونا شروع ہو گا ؟؟؟؟؟
3
1
3
102
آمین آمین #ShiftImranKhantoHospital
خان صاحب اللّٰہ نے آپ کے یقین کو قائم رکھا ہے اور آپ کے مخالفین کو زلت سے دوچار کر رکھا ہے اللّٰہ جلد آپ کو رہائی نصیب فرمائے
1
2
58
نا اتنی صاف صاف باتیں کرو بہن یہاں مرد ذات ہر قصور اور گناہ سےپاک ہے عورت بےوفائی کرئے تو بھی عورت غلط مرد بےوفائی کرئےتو بھی عورت کاقصور
واہ اپنے بچاؤ کی کیا کیا لاجک لے آتے ہو۔ فارمولہ تمکنت کے حساب سے اگر صورتحال ریورس کر دی جائے تو ایک شادی شدہ عورت شوہر اور بچوں کے ہوتے ہوئے اگر غلط ہو جاتی ہے تو پھر وہ بھی بے قصور ہوئی۔۔ قصور وار وہ مرد ہوا جو شادی شدہ عورت کو میسر آ رہا 😋
1
3
108
آمین
یا اللّٰہ ہر طاقت آپ کے پاس ہے یہ جو زمینی خدا بنے ہوئے ہیں ان کی رسی اب کھینچ میرے مالک 🙏 ان کا عبرتناک انجام ہمیں دکھا میرے مالک 🙏
40
ہائے،،،،، کیا زبردست بات ہے
🚨دنیا کی حقیقت سے صرف چار لوگ ہی واقف ہیں یتیم بچہ محتاج آدمی بدصورت عورت اور بیروزگار مرد ❤️👍🤲✌️
1
2
107
دھوکا دینا بہت غلط بات ہے جب ایک مرد اپنی سوچ بتا رہا ہے اور تم وہ نہیں ہو،پھر بھی جھوٹ بول کر وہ بن رہی ہو تو عورت بہت غلط کر رہی ہے یہاں پھر واقعی شادی کے بعد اگر اس مرد نے مار دیا اسے تو وہ حق پر ہو گا، لیکن عورت کے جھوٹ کی وجہ سے اس شخص کی زندگی تباہ و برباد ہو گی بس
میں سیدھی بات کروں گی مرد ظالم ہوسکتا ہے بد چلن ہو سکتا ہے مگر وہ جتنا بھی تیز ہو چال باز ہو عورت اسے پکڑ لیتی ہے اس کے افئیرز پکڑ لیتی ہے، مگر عورت ۔۔۔۔ وہ بھی اجکل کی جنریشن ، دجال سے زیادہ دھوکے باز ہیں یہ سٹوری پڑھیں کہ کیسے ایک شریف بندہ تباہی کی طرف جا رہا ہے۔
2
103
🤣😂 جلتی پہ تیل نا ڈالو بہن 😂🤣😂🤣
ہائے !! یہ دودھ کے دھلے مرد 🤧
1
4
131
اپ سب لوگ ادھر ادھر کی باتوں کو چھوڑ کر یہ سوال کیوں نہیں اٹھا رہے کہ خان صاحب کا بلڈ پریشر دوائی لینے کے باوجود اتنا زیادہ ہائی کیسے ہو رہا ہے ان کو کھانے میں یا دوائی میں ایسا کیا دیا جا رہا ہے کہ بلڈ پریشر سیٹل ہونے کی بجائے زیادہ ہو رہا ہے ؟؟؟ #ShiftImranKhantoHospital
12
سارے مردوں کی بات ہو ہی نہیں رہی میرے بھائی جو غلط ہیں انھی کی بات ہو رہی ہے بس جب غلط کی بات ہو رہی ہے تو اچھے مردوں کو ایسی بحث سے دور رہنا چاہیے تا کہ وہ نشانہ نا بنیں
Replying to @Zari094
انسان کون بناتا ہے یا کیسے بنتا ہے انسان یہ بھی سمجھا دیں مجھے اگر کوئی اک خبیث غلط کام کرے تو مطلب سارے مردوں کو رگڑا لگا دیں معاشرے میں عورتیں بھی اچھی اور بری تو مطلب ساری ہی بری ہیں؟
1
61
جنکی فطرت میں ایسی کمیاں ہوں بس انھی کو لگتا ہے نا چور کی داڑھی میں تنکا
اڑتا تیر لے لیا بیچارے نے اسے معاف کر دو جب خواتین مرد کہہ کر بات کرتی ہیں تو کچھ لوگوں کو لگتا ہے کہ وہ بات صرف انہی کے لئے کی گئی ہے
1
113
مجھ کو خوش رنگ بہاروں کی گھٹا ہونا تھا مجھ کو حالات کی تلخی نے مگر ضائع کیا منقول
4
142