Pinned Tweet
Heartfelt thanks @ZarrarKhuhro for inviting me to the World Stroke Day awareness session to share my experience and some useful insights for better recovery and prevention.
#worldstrokeday #strokesurvivor #DawnNews
Saima Hashim retweeted
Trust me I am in touch and understand how rotten the system is. Have given police info I have and would like to wait if they incorporate that into investigation. Rabia’s biggest issue in life was that her family always backed out and never supported her case in the name of morality and family honour. Again, FIR is in the name of her family who have a history of forcing her to live in an abusive relationship. Problem is not police at this stage but the family that is trying to cover up fair investigation. This is all I can say at this stage. But this does not mean we are not following it up. She was so vibrant and so full of life. She didn’t deserve to die like this and so early.
Replying to @AmirMateen2
Sir, we are not asking you to jump to any conclusion, nor are we jumping to one ourselves. Our suspicion comes from years of witnessing a pattern in our society where such deaths raise serious questions, investigations lose momentum, accountability disappears, and alleged perpetrators eventually walk free. This is not about reaching a verdict before the facts emerge. It is about a deeply rooted lack of public trust in a system that has repeatedly failed to deliver justice.
چاہے پورا شہر میر رضا کے نام پہ رکھ دو، یہ سب کرنے سے ہمارے میر جو انصاف تو نہیں مل رہا ۔۔۔
کسی کو شہید بنا دو کسی کے نام روڈ لگا دو کسی کی تفتیش روک دو کسی کا کیس لٹکا دو ۔۔۔
بس کر دو بس نہیں چاہئے یہ چونچلے
دل بیزار ہے ۔۔۔ بہت ۔۔۔
نُور مقدم سے لیکر حنا تک کسی کو انصاف نہیں ملا اور آج ربیعہ احسن کا قتل ۔۔۔
رشتے نبھانا مشکل مگر قتل کرنا آسان ۔۔۔
پھر کہتے ہیں آجکل کی لڑکیوں کو شادی میں دلچسپی نہیں رہے تو بتائیے دلچسپی کیسے ہوسکتی ہے جب اتنے خوفناک اور دردناک انجام سامنے آرہے ہوں۔۔۔
Saima Hashim retweeted
"ہمارے خاندان میں تو مرد ایسے نہیں، پتا نہیں آپکا واسطہ کن لوگوں سے پڑا ہے"
"فیمینسٹ گھروں میں کام کرنے والی عورتوں کی ترجمان نہیں، ایلیٹ طبقے کے تو یہ مسائل ہی نہیں"
"ایسے جرائم عورتوں کے گھر سے باہر نکلنے کیوجہ سے ہوتے ہیں"
ان خیالات والے لوگ کہاں ہیں؟
#GenderBasedViolence
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ دل دہلا دینے والا جرم نا ہو ۔۔۔
اب یہ “غلطی سے گولی چل گئی” کیا ہے بھئی۔۔۔
یہ کیسا معاشرہ بن گیا ہے جہاں عورتوں کو ان کے شوہر قتل کرتے ہیں اور پھر سزا بھی نہیں ملتی ۔۔۔
لڑکیوں کے شادی میں بہت جلدی رہتی ہے اس معاشرے کو۔ کیا قتل ہونے کے لیے شادی کرنی ہے؟ اپنے گھر میں محفوظ نہیں ۔۔۔
اچھے کے ساتھ اچھا اور بُرے کے ساتھ بُرا کب ہونا شروع ہو گا ؟؟؟؟؟
Saima Hashim retweeted
اتناانسکیور رشتہ بنادیا گیا ہے جس میں عزت مستقبل تو داؤ پر رہتے ہی تھے
مگراب جان کی بھی معافی نہیں مل رہی
مردمعاشرہ بضد ہے کہ عورتیں اس ظلم پر آوازیں کیوں اٹھا رہی ہیں۔
یہ مردوں سے نفرت کرتی ہیں😏
تم لوگ تو بیویوں کو محبت میں گولیاں مارکر دنیا سے رخصت کر رہے ہو
لعنت ایسےکتوں پر
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ دل دہلا دینے والا جرم نا ہو ۔۔۔
اب یہ “غلطی سے گولی چل گئی” کیا ہے بھئی۔۔۔
یہ کیسا معاشرہ بن گیا ہے جہاں عورتوں کو ان کے شوہر قتل کرتے ہیں اور پھر سزا بھی نہیں ملتی ۔۔۔
لڑکیوں کے شادی میں بہت جلدی رہتی ہے اس معاشرے کو۔ کیا قتل ہونے کے لیے شادی کرنی ہے؟ اپنے گھر میں محفوظ نہیں ۔۔۔
اچھے کے ساتھ اچھا اور بُرے کے ساتھ بُرا کب ہونا شروع ہو گا ؟؟؟؟؟
یہ بس کہاوت ہی ہے کہ اچھے کے ساتھ اچھا ہوتا ہے، حقیقت میں اس معاشرے میں اچھے کے ساتھ بہت برا ہوتا ہے
مردوں میں انتہاء پسندی اور تشدد اتنا زیادہ بڑھ چکا ہے کہ یہ عورتوں کے ساتھ رہنے کے قابل نہیں رہے، انکو جنگلوں میں جانوروں کے ساتھ چھوڑ دینا چاہیے 😂🤣😂🤣😂
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ دل دہلا دینے والا جرم نا ہو ۔۔۔
اب یہ “غلطی سے گولی چل گئی” کیا ہے بھئی۔۔۔
یہ کیسا معاشرہ بن گیا ہے جہاں عورتوں کو ان کے شوہر قتل کرتے ہیں اور پھر سزا بھی نہیں ملتی ۔۔۔
لڑکیوں کے شادی میں بہت جلدی رہتی ہے اس معاشرے کو۔ کیا قتل ہونے کے لیے شادی کرنی ہے؟ اپنے گھر میں محفوظ نہیں ۔۔۔
اچھے کے ساتھ اچھا اور بُرے کے ساتھ بُرا کب ہونا شروع ہو گا ؟؟؟؟؟
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ دل دہلا دینے والا جرم نا ہو ۔۔۔
اب یہ “غلطی سے گولی چل گئی” کیا ہے بھئی۔۔۔
یہ کیسا معاشرہ بن گیا ہے جہاں عورتوں کو ان کے شوہر قتل کرتے ہیں اور پھر سزا بھی نہیں ملتی ۔۔۔
لڑکیوں کے شادی میں بہت جلدی رہتی ہے اس معاشرے کو۔ کیا قتل ہونے کے لیے شادی کرنی ہے؟ اپنے گھر میں محفوظ نہیں ۔۔۔
اچھے کے ساتھ اچھا اور بُرے کے ساتھ بُرا کب ہونا شروع ہو گا ؟؟؟؟؟
Saima Hashim retweeted
Overly nice ppl are often hypocrites.
Truly kind ppl are rough around the edges, but are genuine.
Saima Hashim retweeted
ہر پاکستانی کو یہ وڈیو کلپ سننے کی ضرورت ہے...
امریکہ میں کسی مسلمان کا سینیٹر یا ریاستی نمائندہ بننا یہ امریکیوں کے لیے فخر کی بات ہے کیونکہ اُن کے مُلک میں جمہوری نظام رائج ہے جہاں قابلیت اور عوامی مینڈیٹ فیصلہ کرتے ہیں۔۔۔
اس تمام قصّے میں پاکستانی مسلمانوں کو “بیگانی شادی میں دیوانہ” بننے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ ہمارے لیے تو مسلسل شرمندگی کا مقام ہے کہ کلمے اور مذہب کے نام پر بننے والے ملک میں اقتدار، چور دروازے سے حاصل کیا جاتا ہے اور نسل در نسل منتقل ہوتا ہے۔ اور باری لگائی جاتی ہے ۔۔۔
یہاں کسی کی سب سے بڑی سیاسی اہلیت اکثر یہی ہوتی ہے کہ وہ فلاں کی بیٹی، بیٹا، بھائی یا بہن ہیں ۔۔۔

آج جمعہ کے روز مجھے اور میرے پیاروں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا ۔۔۔
میری دُعا ہے کہ ہم سب کو اپنے معاملات میں آسانی ملے۔۔۔ آمین 🤲🏼
#جمعة_مباركة
Saima Hashim retweeted
صحافتی معیار گرانے میں میڈیا مالکان کی بھی بڑی ذمہ داری ہے۔ صحافیوں کی تربیت پر توجہ نہیں، ڈجیٹل دور میں ان کی صلاحتیں بہتر کرنے پر صفر خرچہ، صحافی کو نچوڑ کر تھکا کر کوئی بھی ادارہ یا شعبہ کیسے آگے بڑھ سکتا ہے؟ سیکھنے کا شوق رکھنے والے بہت ہیں، سکھانے والے نہ ہونے کے برابر۔۔
اگر وزیرِ اطلاعات خود چینل چلائے اور سرکاری اشتہارات بھی تقسیم کرے تو کیا یہ مفادات کا ٹکراؤ نہیں؟ اگر قانون وزیر کو کاروبار سے روکتا ہے تو اسے کاروبار نہیں کرنا چاہیے، لیکن پابندی کا اصول سب پر یکساں لاگو ہونا چاہیے: سعید غنی، صوبائی وزیر سندھ
#Spotlight
@MunizaeJahangir
@SaeedGhani1
@MazharAbbasGEO
@Fahimzkhan
@AmberRShamsi
@ZarrarKhuhro
@WusatUllahKhan
@ibakhiofficial
@nhd00
@ShahzebJillani
@PPP_Org
A few glimpses from Friday’s book review session at Gymkhana, held on the invitation of Pakistan Literacy Mission.
#books
Today, Aga Khan University Hospital observed World Stroke Awareness Day 2026 through an awareness seminar. I had the privilege of participating as a stroke survivor and sharing my lived experience , a reminder that behind every stroke statistic is a human story of resilience, recovery, and hope.
Awareness matters. Early action saves lives.
#aku #worldstrokeawarenessday2026