ŃãĦåŁ (@Zimalbt) header
ŃãĦåŁ (@Zimalbt) profile picture

وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ

Joined August 2026
Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)
“ اے حق کے راہیو۰۰۰!! ہم محض الفاظ ہیں، تم معانی ہو، ہم اجسام ہیں، تم ارواح ہو، ہم متعین قواعد کے پابند ہیں، تم آزاد آواز ہو، ہم لغات اور ڈکشنریوں کی طرح ضخیم کتابیں ہیں، تم وحی کے نور سے منور، دلوں میں اتر جانے والا دلکش کلام ہو۔۔ ۰
1
6
134
“ اللہ تعالیٰ جسے اپنا بنا لیتے ہیں پھر سارے جہاں کے کام اس کی نگاہوں میں بیکار ہو جاتے ہیں ، جو اللہ تعالیٰ کے قرب کی شان و شوکت دیکھ لیتا ہے تو دنیا کی تمام لذتیں اسے مردار معلوم ہوتی ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ دنیا تن پرستوں کو مبارک ہو ہمیں تو عشق لازوال کافی ہے ۰
1
10
100
“ گلے میں مسلم کے طوق لعنت، بنا ہوا ہے نظام مغرب اٹھو شجاعت کے پیکرو اب فریب کا یہ نظام بدلو! #ammarkhanyasir
2
10
198
“ اس اُمت کا خاتمہ کسی کے بس میں نہیں ہے۔ ہم مسلمانوں نے غار ثور کے خطرے سے لیکر یا جوج ماجوج تک کے خطرے سے نمٹنا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حکم سے باقی اور غالب رہنا ہے۔ ۰
3
15
182
یاد ہے منافقین کہتے تھے مشرکین مکہ ناقابل تسخیر ہیں اور رومیوں کے مقابلےمیں کہا تھامسلمانوں کا کچھ نہیں بچے گا؟ یاد ہے؟ امریکا کے خلاف جنگ میں اعلان کیا گیا کہ مجا!ہدین ختم ہوگئے یقین رکھو! اسرائیل کی طاقت اور اس کا غرور ختم ہو جائےگا، اور مجا!ہدین موجود رہیں گے اور غالب ہوں گے
3
7
150
ŃãĦåŁ retweeted
“ “غزہ“ اس زمانے میں اسلام کا جھنڈا، اور حق کا عَلَم ہے، جو بھی اس وقت ”اہل غزہ“ کے ساتھ کھڑا ہوگا، وہ ان شاءاللہ کامیاب و سرفراز ہوگا، جان سے، مال سے، زبان سے، قلم سے، دعاء سے اور فکر سے اہل غزہ کا تعاون کریں ۔ (مکتوب)
1
3
77
“ صحابہ کرامؓ کی زندگی نے ہمیں بتایا کہ مسلمان ہونا اور اس اُمت کا فرد ہونا یہ اتنی بڑی نعمت ہے کہ اس کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کرنا آسان ہے.. ۰
2
17
274
“ ایک امت کے بیٹو، ایک قبلہ کا رخ کرنے والو، ایک کتاب اور ایک رسول کے ماننے والو۔۔!!! تم بھی عالمی کفر کے مقابلے میں ایک صف میں کھڑے ہو جاؤ۔ وہ دیکھو !! کفار ایک ہی صف میں کھڑے ہیں،صہہیونی دشمنوں کو ہر طرح سے مدد پہنچا رہے ہیں ۔ ۰
2
11
183
مجا!ہدین۰! جنہیں دیکھ کر دشمن کا سینہ غم سے شق ہوتا ہے۔ جو اپنوں کے لیے پھولوں پر قطرۂ اوس کی مانند ، اور جب دشمن کے مقابل جلوہ گر ہوتے ہیں تو شعلۂ قہر بن جاتے ہیں جن کے ایمانی جذبوں کی طغیانی سے دنیا میں تکالیف کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور زمانے کے افق پر نغمۂ مسرت بکھر جاتا ہے۔ ۰
1
8
150
“ شہر کے دکاں دارو کاروبار الفت میں سود کیا زیاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے تم مریض دانائی مصلحت کے شیدائی راہِ عاشقاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے ۰
2
8
155
مسلمانیت کا منصب غیرت بیچ کر زمانے کی خوشنودی حاصل کرنا نہیں ہے بلکہ اپنے خون و جگر سے ایسی کٹھن راہوں کا سیراب کرنا ہے جو تمام انسانیت کو مخلوق کی غلامی سے نجات دلائے۔
7
163
تم عظیم امت ہو تمام مخلوقات کا محور ہو تمہارا عمل زمانہ کے تار اور اس کی انگلیاں ہیں اور تم ہی زندگی کا کردار اور اس کا بیان ہو تمہارا نظام تمام انسانیت کا نظام ہے تمہاری سلامتی تمام کائنات کی سلامتی ہے۔ پھرتم عام زندگی کیسے جی سکتے ہو؟ آگے بڑھو! یہ دنیا تمہاری منزل نہیں ہے۰!
3
9
158
“ تُو صحافی ، ادیب اور شاعر بنے اور خطابت کا بھی رنگ تجھ سے جمے پر نہ ظالم کو حق بات تک کہہ سکے، ایسی گو ہر فشانی ہے کس کام کی؟ زورِ بازو میں ہو کوئی کتنا قوی ، قد و قامت میں بھی ہو وہ بڑھ کے حسیں جو سہارا نہ دے ایک مجبور کو، یہ بتا وہ جوانی ہے کس کام کی؟ ۰
1
14
184
“ ہاں ایک فکر جان کو لگاؤ یعنی فکرِ آخرت اور واللہ میں قسم کھاتا ہوں،پھر قسم کھاتا ہوں، یہ فکر اگر پیدا ہوئی تو ساری فکریں گم ہو جائیں گی یہ عصائے موسیٰ ہے جو اژدہا بن کر سب سانپوں کو نگل جائے گا ، اس فکر کی تو مستی ایسی ہے جو دنیا بھر سے یکسو کر دیتی ہے۔ (خطبات حکیم الامت ج۱۵)
1
13
267
“ صبر کرو۰۰۰۰ کہ جب کبھی کوئی کڑوا پیالہ پیتا ہے تو اسکی تلچھٹ شہد کی طرح شیریں نکلتی ہے ، جب بھی کوئی دشوار گذار گھاٹی پر چڑھتا ہے بالآخر وہ سبزہ زار پر پہنچتا ہے۔ جب کوئی شام کے دھندلکے میں کسی شے کو کھو دیتا ہے تو صبح کی روشنی میں اسے دوبارہ پا لیتا ہے۔ ۰
2
11
214
“ “غزہ“ اس زمانے میں اسلام کا جھنڈا، اور حق کا عَلَم ہے، جو بھی اس وقت ”اہل غزہ“ کے ساتھ کھڑا ہوگا، وہ ان شاءاللہ کامیاب و سرفراز ہوگا، جان سے، مال سے، زبان سے، قلم سے، دعاء سے اور فکر سے اہل غزہ کا تعاون کریں ۔ (مکتوب)
3
17
250
“ عقل والوں کے نصیب میں کہاں ذوقِ جنوں عشق والے ہیں جو ہر چیز لُٹا دیتے ہیں ۰
1
1
13
380
“ اسلام کے فد!ئی جن کے سینوں میں اللہ کا نور روشن ہے، وہ تمہارے کسی خواب کو کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے ممکن ہے تم سازشوں میں کامیاب ہو جاؤ، مگر میدانِ جنگ میں نہیں! اللہ کا نور سینوں میں سلامت رہے گا، اسے تم کبھی نہیں بجھا سکتے۔ تمہاری قوت اور تمہاری ٹیکنالوجی ہمیشہ سے بے بس ہے ۰
1
12
206
“ بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہماری حالت اہل غزہ کی حالت سے بہتر ہے۔ حالانکہ اہل ایمان کی تاریخ کبھی آسودہ وامن کی نہیں تھی۔ فرعون تختِ اقتدار پر متمکن تھا موسیٰؑ دربدر پھر رہے تھے ، بہتر کون تھا؟ ابراہیمؑ آگ میں ڈالے گئے نمرود اپنے شاہی طمطراق کے ساتھ تھا اچھی حالت میں کون تھا؟ ۰
5
16
337
“ غم نہ کرو ۰۰۰! اس دنیا کے ظلم وستم کے پیچھے، بادِ صرصرکے پیچھے ، سیاہ بادلوں کے پیچھے ، تکلیف و رنج کے پیچھے، ہر غم کے پیچھے ایک قوت ہے ۔ جو تمام انصاف ، تمام شفقت ، تمام رحمت اور تمام محبت کے ساتھ ہے! ۰
1
3
9
244