ŃãĦåŁ (@Zimalbt) header
ŃãĦåŁ (@Zimalbt) profile picture

وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ

Joined August 2026
Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)Photo by ŃãĦåŁ (@Zimalbt)
ŃãĦåŁ retweeted
“ “غزہ“ اس زمانے میں اسلام کا جھنڈا، اور حق کا عَلَم ہے، جو بھی اس وقت ”اہل غزہ“ کے ساتھ کھڑا ہوگا، وہ ان شاءاللہ کامیاب و سرفراز ہوگا، جان سے، مال سے، زبان سے، قلم سے، دعاء سے اور فکر سے اہل غزہ کا تعاون کریں ۔ (مکتوب)
1
3
77
ایک جنتی دوسرے جنتی کو فون پر مبارک باد دیتے ہوئے ۔۔ اللہ اکبر امت کا سر تو اونچا کیا لیکن امت نے کیا کیا اگر ہمارا نام غداروں کی لسٹوں میں آگیا تو ہمارا کیا ہوگا ۔
34
1
175
2,666
ہم دار و رسن کے دیوانے شعلوں سے محبت کرتے ہیں اے زیست ہماری راہ سے ہٹ ہم موت سے محبت کرتے ہیں
“ ہو دار و رسن ان کا مقدر یا اسیری وہ تیری محبت کا صلہ پانے چلے ہیں دریا ہوں، کہیں دشت کہیں شہر کہ بن ہوں پرچم تیرے اسلام کا لہرانے چلے ہیں ۰
3
12
682
اے ہماری امت کے لوگو! فلسطین کی جانب پیش قدمی کے لیے تیار ہو جاؤ، اور آؤ، ان سرحدوں کو توڑ ڈالیں اور اس تلخ حقیقت کو بدل دیں جس میں ہماری امت کئی دہائیوں سے زندگی گزار رہی ہے! يحيىٰ سنوار رحمه الله
9
1
29
368
جب تک دل منزل تک پہنچنے کے یقین سے بھرا ہوگا تب تک راستے کی طوالت سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ☝️🫀
4
9
284
Replying to @Zimalbt
یہ آپکے لیے بہت سی دعاؤں اور خلوص کے ساتھ...❤️🤲 🇵🇸
1
1
2
61
ŃãĦåŁ retweeted
ابوہریرہ‌رضی اللہ عنہ سےمروی ہےآقاﷺ ‌نےفرمایا: تمہیں فتنےاندھیری رات کےٹکڑوں کیطرح ڈھانپ لیں گےنجات پانےوالا وہ شخص ہوگا، پہاڑوں کی چوٹیوں پررہنےوالا جوبکریوں کےریوڑ سےکھائےگا۔ یاوہ شخص جوجہاد کے راستےتلاش کرتا ہوگااپنے گھوڑےکی لگام تھامےہوئےہواوراپنےغنیمت کےمال میں سےکھاتاہو۔
2
4
171
یاد ہے جب ہمارے پاس غیرت و حمیت سے معمور حکمران ہوا کرتے تھے، جب روم کے ایوان میں ایک مظلوم مسلمان عورت نے صدا لگائی تو روم کے قلعوں کی بنیادیں تک ہلا دی گئیں، ہم ایک فرد کے انتقام کےلیے کتنے بے چین ہوا کرتے تھے اور آج مظلومیت بھی عروج پر اور بے حسی کی بھی کوئی حد نہیں رہی
2
9
290
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا😌
“ سنا ہے رکاوٹیں عشق کو بڑھکاتی ہیں۔ سنا ہے محبت اپنی گہرائی سے بے خبر رہتی ہے، جب تک اسے فراق کی تپش نہ ملے سنا ہے دشمنی زندگی کو بامقصد بنا دیتی ہے پھول کی پتیاں کلی سے نمودار نہیں ہوتیں، جب تک کلی کا سینہ چاک نہ ہو۔ موتی کی حقیقت تب تک آشکار نہیں ہوتی، جب تک صدف ٹوٹ نہ جائے۔ ۰
5
2
2
12
1,140