عزت نفس جس سے زخمی ہو
دھوپ بہتر ہےایسی چھاؤں سے
#اردو_زبان
#ردائے_سخن
تم نیکی کے مقام تک اس وقت تک ہرگز نہیں پہنچو گے جب تک ان چیزوں میں سے (اللہ کے لیے) خرچ نہ کرو جو تمہیں محبوب ہیں۔ اور جو کچھ بھی تم خرچ کرو، اللہ اسے خوب جانتا ہے۔
(سورة آل عمران، ٩٢)
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#ردائےسخن
#صبح_الخیر ☀️
#جمعہ_المبارک 💖

مرتی ہوئی تہذیب بھی اوراس کےنشاں بھی
صدیوں سےیہاں ہم بھی ہیں,خستہ مکاں بھی
انسان بھی اشیائےضرورت کی طرح ہیں
غلاموں کی تجارت سےہے آباد جہاں بھی
اس ہجرسےکیاجان چھڑاؤں کہ یہ ڈرہے
آسیب توجاتےہوۓچھوڑےگانشاں بھی
تم نےتو بچھڑنے میں ذرا دیر نہیں کی
کچھ دیرتواٹھتاہےچراغوں سےدھواں بھی
Don't miss 🎀
Yeah absolutely ❣️💯
#IslamicReminder ✨
#goodnites 🌙
آشنا سے چہروں کے،اجنبی رویوں کو
سہہ کر مسکرا دینا ، آفرین اذیت ھے
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#ردائے_سخن
شبِ بخیر 🌙
"جو شخص مشکل وقت میں بھی مسکرانا سیکھ لے، وہ زندگی کا اصل فاتح ہے۔" 🩵
کیونکہ مسکراہٹ صرف خوشی کی علامت نہیں، بلکہ حوصلے، صبر اور مضبوطی کی پہچان بھی ہے۔
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#ردائے_سخن
#صباح_الخير 🎶🩵

"اپنی قدر پہچاننے والا شخص کبھی دوسروں کی توجہ کا محتاج نہیں رہتا، کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ اس کی خاموشی بھی ایک مقام رکھتی ہے۔"
سو اپنی عزتِ نفس کو کبھی کسی کی خوشی یا ناراضی کے بدلے قربان نہ کریں۔
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#ردائے_سخن
#صباح_الخير_والسعادة 💚🎶🩵
Du'a For Impossible
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
Hasbiyallahu la ilaha illa Huwa, 'alayhi tawakkaltu, wa Huwa Rabbul-'Arshil-'Azim
“And Allah can change everything in a moment.”
AslamAlikum!
GM Guys 🇵🇰
"اپنی قدر پہچاننے والا شخص کبھی دوسروں کی توجہ کا محتاج نہیں رہتا، کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ اس کی خاموشی بھی ایک مقام رکھتی ہے۔"
سو اپنی عزتِ نفس کو کبھی کسی کی خوشی یا ناراضی کے بدلے قربان نہ کریں۔
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#ردائے_سخن
#صباح_الخير_والسعادة 💚🎶🩵
اس پہ اترے تھے محبت کے صحیفے لیکن
ایک کافر کہاں تورات کا مطلب سمجھے
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#ردائے_سخن