آشنا سے چہروں کے،اجنبی رویوں کو
سہہ کر مسکرا دینا ، آفرین اذیت ھے
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#ردائے_سخن
شبِ بخیر 🌙
تم نیکی کے مقام تک اس وقت تک ہرگز نہیں پہنچو گے جب تک ان چیزوں میں سے (اللہ کے لیے) خرچ نہ کرو جو تمہیں محبوب ہیں۔ اور جو کچھ بھی تم خرچ کرو، اللہ اسے خوب جانتا ہے۔
(سورة آل عمران، ٩٢)
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#ردائےسخن
#صبح_الخیر ☀️
#جمعہ_المبارک 💖
#PakistanArmy is not just an institution but a symbol of defense of the homeland, sacrifice, discipline & unwavering determination.
GM Bravo's 🇵🇰
First, you are worn out, and then you are cast aside.
Value yourself before you are worn out.
#GoodNightX 🌙
مرتی ہوئی تہذیب بھی اوراس کےنشاں بھی
صدیوں سےیہاں ہم بھی ہیں,خستہ مکاں بھی
انسان بھی اشیائےضرورت کی طرح ہیں
غلاموں کی تجارت سےہے آباد جہاں بھی
اس ہجرسےکیاجان چھڑاؤں کہ یہ ڈرہے
آسیب توجاتےہوۓچھوڑےگانشاں بھی
تم نےتو بچھڑنے میں ذرا دیر نہیں کی
کچھ دیرتواٹھتاہےچراغوں سےدھواں بھی



