Pinned Tweet
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے غفورالرحیم!
ہماری زندگی، موت، قبر، حشر، حساب اور آخرت کے ہر مرحلے کو اپنی رحمت، آسانی اور مغفرت سے بھر دے اور ہمیں ہمیشہ اپنے پسندیدہ نیک متقی، پرہیزگار بندوں کی صحبت نصیب فرما.
آمین بجاہ النبی الامین
امان اللہAman ullah retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا 🤍
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ (سورۃ الشرح: 6)
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ
یا اللہ! آج کی صبح رحمت، دلوں کا سکون اور نصیب میں خیر لکھ دے۔ آمین 🤲🏻
☀️ صبح بخیر
🥢𝒊𝒕'𝒔 𝑴𝒆 𝒁𝒐𝒊𝒊
#رازٍ_مومن
امان اللہAman ullah retweeted
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #صباح_الخيرᅠ #ProphetMuhammad #petrol #Makkah #Madina #Morning #ImranKhan #Friday #Adiala #JummahMubara #جمعه_مباركه #Türkiye #Riyadh
🤖 Made with AI
امان اللہAman ullah retweeted
﷽
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ
اللّٰہ پاک ہمیں نیکی کی ھدایت دے، ہر شر ، فتنے اور شر پسند سے بچائے
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
#جمعة_مباركة
امان اللہAman ullah retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
اے پاک پروردگار*ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقے معاف فرما.ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطا فرما. ہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما اور ہمارے رزق میں وسعت و برکت فرما۔
آمین یا رب العالمین
Good morning
امان اللہAman ullah retweeted
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک ♥️
اے اللہ! اس صبح کو ہم سب کے لیے رحمت بنا دے
جو بیمار ہیں انہیں شفا دے
جو پریشان ہیں ان کی پریشانی دور فرما
جو بے روزگار ہیں انہیں حلال رزق عطا فرما
اور ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما 🤲
#رازٍ_مومن
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
✿ جمعہ مبارک ✿
یا الله ! ہمارے نصیب میں وہ حاضری لکھ دے جس کی آرزو میں دل مدتوں سے بے قرار ہے مکہ مکرمہ میں تیرے گھر کا دیدار اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویﷺ کی حاضری عطا فرما۔ آمین یارب 🤲🏻
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:حسد کرنے سے بچو کیونکہ وہ نیکیوں کو ایسے کھا جاتی ہے جیسے آگ لکڑی کو ۔
[ابوداؤد]
سبحان الله الحمدالله الله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
امان اللہAman ullah retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
✿ جمعہ مبارک ✿
یا الله ! ہمارے نصیب میں وہ حاضری لکھ دے جس کی آرزو میں دل مدتوں سے بے قرار ہے مکہ مکرمہ میں تیرے گھر کا دیدار اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویﷺ کی حاضری عطا فرما۔ آمین یارب 🤲🏻
@_3aman
@baba_468
@ameen31392
@TantaryYousuf2
@Axad004
@sultanandcm
@AngelRazia6
@razia_9489
@alone_786
امان اللہAman ullah retweeted
💚💚💚﷽💚السّلام علیکم!💚💚💚
🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲
ہمیں عاجزی انکساری در گزراورتوبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سرجھکاتے ہیں اور جن کو تو بہت زیادہ پسند کرتا ہے .میرے مالک ہم تیرے گناہ گار بندے ہیں ہمیں معاف فرما تو ھی معاف کرنے والا ہے آمین
امان اللہAman ullah retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ❣️
گڈ نائٹ❣️
#خاتم_الرسلﷺ❣️
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔❣️
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ❣️
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ❣️
تمام عمر وہی قصّئہ سفرکہنا
کہ آ سکا نہ ہمیں اپنے گھرکوگھرکہنا
جو دن چڑھے تو تیرے وصل کی دُعا کرنا
جورات ہو تو دُعا ہی کوبے اثرکہنا
یہ کہہ کے ڈوب گیاآج آخری سورج
کہ ہوسکے تواسی شب کواب سحرکہنا
کبھی وہ چاند جوپوچھے کہ شہرکیسا ہے؟
بجھے بجھے ہُوئے لگتے ہیں بام ودَرکہنا
#رازِ_محبت
امان اللہAman ullah retweeted
اَعُوذُبِاللّٰهِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیِمْ
بِسْمِہ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیِمْ
ھُوَ الَّذِیْ خَلَقَ لَکُمْ مَا فِیِ الْاَرْضِ جَمِیِعًا ثُمَّ اسْتَوٰی اِلَی السَّمَاءِ فَسَوَّھُنَّ سَبْعَ سَمٰوٰتِ وَھُوَ بِکُلِِّ شَیِءٍ عَلِیْم
وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے زمین کی ساری چیزیں پیدا کیں، پھر اوپر کی طرف توجہ فرمائی اور سات آسمان استوار کئے، اور وہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے ۔
#القرآن_الكريم
امان اللہAman ullah retweeted
من پسند شخص کی توجہ اور چائے
جتنی بھی مل جائے، کم ہی ہوتی ہے
#رازٍ_محبت
امان اللہAman ullah retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درود و سلام وہ بیش قیمت تشت ہے، جس میں سج کرعبادات قبولیت کا شرف پاتی ہیں۔
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
@Hudaa_1122
امان اللہAman ullah retweeted
مجھے تو ان لوگوں کی سمجھ نہیں آتی جو دوسرے پلیٹ فارمز سے نازیبا ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرکے یہاں اصلاح اور تبلیغ کے نام پر شیئر کرتے ہیں۔ اگر مقصد برائی کی مذمت ہے تو اسے دوبارہ پھیلانے کی کیا تُک؟ کچھ لوگ اعتراض کی آڑ میں وہی کام کر رہے ہوتے ہیں جس پر اعتراض کا دعویٰ کرتے ہیں۔
امان اللہAman ullah retweeted
لوگ انتہائی پرسکون روحوں کو خراب کرتے ہیں پھر جب وہ کوئ ردعمل ظاہر کریں تو انہیں زہریلا قرار دیتے ہیں۔
#داستانِ_دل
💔🍃

































