tishnagi 🪡 عنایہ (@_5Anu) header
tishnagi 🪡 عنایہ (@_5Anu) profile picture

خاموشی خطیبِ اعظم ہے، اس کا خطبہ بہرے کو بھی سنائی دیتا ہے 🔥

Where are you now
Joined March 2025
Photo by tishnagi 🪡 عنایہ (@_5Anu)Photo by tishnagi 🪡 عنایہ (@_5Anu)Photo by tishnagi 🪡 عنایہ (@_5Anu)Photo by tishnagi 🪡 عنایہ (@_5Anu)Photo by tishnagi 🪡 عنایہ (@_5Anu)Photo by tishnagi 🪡 عنایہ (@_5Anu)Photo by tishnagi 🪡 عنایہ (@_5Anu)Photo by tishnagi 🪡 عنایہ (@_5Anu)Photo by tishnagi 🪡 عنایہ (@_5Anu)Photo by tishnagi 🪡 عنایہ (@_5Anu)
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
جذباتی لوگوں کے معاشرے میں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے زیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے
21
65
1
191
2,134
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
کپڑوں، جوتوں اور بنائو سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ، شعور اور گفتگو پر کام کریں کوئی بھی دس سیکنڈ کے لیے آپ کے بنائو سنگھار سے متاثر ہو سکتا ہے لیکن اس کے بعد آپ کو گفتگو ہی کرنی ہوتی ہے
13
37
72
931
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
بیٹی کے گھر کا پانی بھی پئیں، روٹی بھی کھائیں لیکن جو حصہ جائیداد میں قرآن پاک نے اُس کے لیے مُختص کیا ہے وہ نہ کھائیں وہ حرام ہے
29
49
2
123
1,578
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
جیب خالی ہو تو ٹائر کو پنکچر لگواتے وقت پانی کا چھوٹا سا بُلبُلا بھی دل کی دھڑکن تیز کر دیتا ہے
20
44
128
1,353
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
حقیقی حُسن کا سر چشمہ دِل ہے اگر یہ سیاہ ہے تو چمکتی آنکھیں بے نور ہیں
10
31
72
813
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
دولت ایک جھٹکے میں، خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فناء ہو جاتی ہے اس لئے تینوں چیزوں پر کبھی تکبر نہ کریں
19
62
1
194
2,172
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
عام آدمی کی قبر پر سانپ دیکھ لیں تو کہتے ہیں عذاب ہے اور اگر بابے کی قبر پر سانپ ہو تو کہتے ہیں سلام کرنے آیا ہوگا
20
40
105
1,344
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
کاش لوگ سمجھ پائیں کہ پرانے کو سنوارنا بدلنے سے کہیں زیادہ قیمتی ہوتا ہے
17
59
188
2,082
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
اچھا تو دادا جی آج وہ والا قصہ سنائیں نا جب آپ تیسری منزل سے گرے اور بچ گئے تھے چھڈ بیٹی لمبی سٹوری اے تواڈی بیٹری مُک جاڑیں اے
13
30
73
808
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
خوبصورت روحیں، خوبصورت روحوں کو پہچانتی ہیں بس حقیقی بنے رہو، تمہارے اپنے لوگ تمہیں ڈھونڈ لیں گے
16
43
133
1,531
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
موت صدقہ ہے زندگی کا اور اِس نے ایک دن اُتر ہی جانا ہے
19
41
1
132
1,730
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
ہم ایک عمر روتے ہیں، چیخنے ہیں، تڑپتے ہیں کوئی پرواہ نہیں کرتا لیکن جب ایک لمحے کے لئے مسکرا دیتے ہیں تو یہ لوگ تصویر بنا کر اوپر لکھ دیتے ہیں خوشیوں کا تعلق دولت سے نہیں ہوتا
8
29
69
858
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
Replying to @_5Anu
قصۂ غم ہے، کہیں اور سنانے کا نہیں ہم کو درکار ہے دیوار، جو خاموش رہے #اردو_زبان
1
4
2
31
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
افواہیں نفرت کرنے والے بناتے ہیں احمق پھیلاتے ہیں اور بے وقوف ان پر یقین کرتے ہیں
37
89
2
289
4,151
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
جب وہ آپ کو دھوکہ دیتے ہیں تو گویا وہ آپ کے بازو کاٹ دیتے ہیں آپ اُنہیں معاف کر سکتے ہیں لیکن آپ اُنہیں گَلے نہیں لگا سکتے
31
67
2
166
2,035
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
نفرت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے بھلا صبر کیجئے، رحم کیجئے، معاف کیجئے اور جانے دیجئے
45
76
1
285
3,065
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
بیٹیاں اپنی ماں جیسی زندگی نہیں گزارنا چاہتی ہیں کیونکہ اُنہوں نے ماں کی آنکھوں کے اَدھورے خواب اور قربانیاں دیکھی ہوتی ہیں جبکہ بیٹے اپنی ماں جیسی بیوی چاہتے ہیں کیونکہ اُنہوں نے ماں کو ہر حال میں گھر اور رشتے سنبھالتے ہوئے دیکھا ہوتا ہے
30
57
2
173
2,406
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
اِتنے مضبوط ہو جائو کہ جو ہو رہا ہے اُسے ہونے دو جو جا رہا ہے اُسے جانے دو اور جو ٹھہر گیا ہے اُسے ٹھہرنے دو
29
65
192
2,224
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
فارغ بیٹھے لوگ چیونٹی کا بھی راستہ روک دیتے ہیں بول اب کدھر جائے گی اور تمہیں لگتا ہے، تُم یونہی چلے جائو گے اپنی مزل تک
22
60
3
179
2,065
tishnagi 🪡 عنایہ retweeted
وقت وہ ترازو ہے جو بُرے وقت میں اپنوں کا وزن بتا دیتا ہے
20
69
2
222
2,585