محترمہ 💞 retweeted
افغانستان پر خواتین کے حقوقِ پر تنقید کرنے والوں۔ یہ ہے @fawadchaudhry کا پنجاب جہاں @HibaFawadPk بھی اکیلے نکل نہیں سکتی۔
محترمہ 💞 retweeted
Midnight silk. Mirror light. Every detail shines.
Elif __ My Al Character 🕊️ 🍁
Prompt in first reply 👇
محترمہ 💞 retweeted
زمانہ چاہ میں ہے "میری"
اور آپ رد کر بیٹھے ۔ ۔ ۔
ہائے سرکار حد کر بیٹھے!
#اردو_زبان
محترمہ 💞 retweeted
دیکھو ہماری آنکھ میں ویسی چمک نہیں
دیکھو ہمارا رنگ بھی ویسا نہیں رہا
آنکھوں سے خوش گمانی کی پٹی اتر چکی
اب صاف دیکھتا ہوں میں اندھا نہیں رہا!!
💞💯
#خــــیــــالِ_یــــار♡
محترمہ 💞 retweeted
ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختمِ رُسلﷺ
مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں...
"صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم"❤️
محترمہ 💞 retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔 xitter.gq/KhaledSafi/status/1832…

















