KP Updates retweeted
میری رہائش گاہ پر مسلسل کئی بار چھاپے مارنا انتہائی افسوسناک، قابلِ مذمت اور جمہوری اقدار کے منافی اقدام ہے۔ ایسے ہتھکنڈوں کے ذریعے ہمیں دباؤ میں لانے اور ہماری آواز دبانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
ہم اپنے آئینی و جمہوری حقوق، عوامی مینڈیٹ اور حقیقی آزادی کے تحفظ کے لیے ہر قانونی و آئینی فورم پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔ دباؤ اور دھمکیوں سے نہ پہلے جھکے ہیں، نہ آئندہ جھکیں گے!
ہم کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، یقین کیساتھ، ایمان کیساتھ اور اپنے قائد عمران خان کے ساتھ!
KP Updates retweeted
پشاور ریوائٹلائزیشن پلان کے تحت حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس پر تعمیراتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ منصوبے کے مختلف حصوں میں جاری کام کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے تعمیراتی سرگرمیوں کی رفتار مزید تیز کی جا رہی ہے۔
KP Updates retweeted
تحریک انصاف پر سب سے بڑا اعتراض ٹی ٹی پی سے مذاکرات اور واپسی کی حمایت کا تھا مگر جون 2022 میں جو 50 رکنی گرینڈ جرگہ مذاکرات کے لئے افغانستان گیا تھا اس کے اکثریتی عمائدین موجودہ نامزد اضلاع کے لئے قائم کونسل میں شامل ہے، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
KP Updates retweeted
عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد فوجی اسٹیبلشمنٹ نے دہشت گردوں کو واپس لا کر دوبارہ آباد کیا۔ آج وہی فوجی اسٹیبلشمنٹ، اپنے نام نہاد فیلڈ مارشل کی قیادت میں، خیبر پختونخوا کے مقامی لوگوں کو دھمکیاں دے رہی ہے کہ یا تو دہشت گردوں کو خود نکالو، یا آئی ڈی پیز بن کر علاقے سے نکل جاؤ تاکہ ہم آپریشن کر سکیں، ورنہ یہیں رہو اور فوجی آپریشن میں کولیٹرل ڈیمیج (Collateral Damage) بننے کے لیے تیار رہو۔
یہی زبان ہم نے مقبوضہ کشمیر اور غزہ میں قابض افواج کے منہ سے سنی ہے۔
KP Updates retweeted
#Hayatabad Toll Plaza Underpass — Final Touches in Progress!
Finishing and beautification works are underway as the project moves towards completion.
© New Khan Builders
#HayatabadUnderpass #Peshawar
KP Updates retweeted
جہاں ٹکے ٹکے کی نوکریوں اور زمینی خداؤں کی خوشنودی کے لیے ضمیر فروشی ایک عام چلن بن گیا ہے، خیبر پختونخواہ پولیس میں آج بھی ایسے بہادر اور غیرت مند سپوت موجود ہیں جو اپنی حمیت اور روایات کو اپنی زندگی پر مقدم رکھتے ہیں۔ عمران الدین سے نہ کبھی کوئ رابطہ رہا نہ کوئ وابستگی تھی۔ پہلی دفعہ ان کا ذکر سوشل میڈیا پر سُنا جہاں ناصرف انہوں نے میرے گھر کی خواتین کے ساتھ دست درازی سے انکار کیا بلکہ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ میرے رشتہ داروں کے گھر چھاپے کے احکامات آئ ایس آئ کے کرنل کی جانب سے دیے گئے تھے۔ دوسری دفعہ ان کا تذکرہ، دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے کی خبر میں پڑھا۔ متعدد بار ٹارگٹ اور ہر دوسرے دہشت گردی کے واقعے میں اس کی موجودگی کی خبر پڑھنے کو ملی تو کسی کو پیغام بھجوایا کہ جب واضح ہوگیا کہ اس فرض شناس افسر کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور مجھے لگ رہا ہے کہ اس رات کے سٹینڈ اور پھر روایات کا پاس رکھنے پر ملنے والی عزت و مقبولیت پر باقی افسران کو پیغام دینے اور میری وجہ سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے تو مجھے اس کی بڑی فکر ہے کیونکہ یہ اتفاق تو نہیں ہوسکتا کہ ہر خبر اس پر حملے سے شروع اور جہاں اس کی موجودگی ہو ادھر ہی دہشت گردی کے واقعات اور مقابلہ ہو، چاہے وہ ہنگو ہو کوہاٹ ہو یا کرک۔
جواباً بتایا گیا کہ ڈی ایس پی عمران الدین سے ہم نے بھی کئی مرتبہ بات کی اسے بھی سمجھ ہے لیکن کہتا ہے کہ کرنے دو ان کو جو کرنا ہے۔ میرے لیے کسی سے بات نہیں کرنی میں مقابلہ کروں گا۔ میں نہیں چاہتا کوئی یہ سمجھے میں ان حملوں سے خوف زدہ ہوگیا ہوں۔
آج بالاخر فارم سنتالیس کے کٹھ پتلی وزیر اعظم نے اقبالِ جرم کیا کہ دہشت گردوں کو واپس لانے کی پالیسی غلط تھی لیکن یہ نہیں بتایا کہ عمران خان نے اس پالیسی کو ابسولٹلی ناٹ کہا تھا اور رجیم چینج کے بعد پہلی ہی سیکورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے یہ پالیسی سامنے رکھی تو بغیر بحث کے منظوری کرا لی گئ۔ اگلے ہفتے افغانستان وفد بھیجا گیا، جولائی ۲۰۲۲ کے آخری ہفتے پہلی تشکیل ہوئی، دو دفعہ ہم نے نکالا لیکن ہمارے سروں کی قیمت جاری کر کے جرنیلوں اور ان کی کٹھ پتلیوں نے یہ مقتل گاہ سجا دی۔ دہشت گردی کی آڑ میں جنہوں نے پختونخواہ پر قبضہ کیا وہ میڈ اپ دہشت گردی لانے والے ہیں۔ آج ڈی ایس پی عمران الدین کی شہادت کی خبر سُن کر فخر بھی ہوا اور افسوس بھی۔ عاصم منیر کی اس مسلط کردہ میڈ اپ دہشت گردی کا ایندھن اور کتنے گھرانے، کتنے بہادر سپوت بنیں گے اور کتنے بے گناہ ان کی ہوس کی قیمت چکائیں گے، اللہ بہتر جانتا ہے۔
KP Updates retweeted
Just like a colonial viceroy the #Form47 military regime’s unelected Governor is issuing sweeping powers to the administration which will weaponize the MPO as it has been, against Pakistan Tehreek-e-Insaf and its workers. #AsimLaw
In view of the prevailing law and order situation, I have delegated powers under Section 3(1) of the West Pakistan Maintenance of Public Order (MPO) Ordinance, 1960, to Deputy Commissioners across Khyber Pakhtunkhwa to ensure timely and effective preventive action at the district level, reduce administrative delays and strengthen coordination with law enforcement agencies. However, these powers must be exercised strictly in accordance with the Constitution and the law, I expect all DCs to act responsibly and in close coordination with law enforcement agencies. The powers must never be misused. The peace, security and protection of our people remain my foremost priority
KP Updates retweeted
KP govt’s notification of 21 October reviving all Directorates of former Fata sect and placing them under newly created Area Dev Sect is nothing but revival of Fata in violation of 25th constitutional amendment. We are back to square one.
KP Updates retweeted
سینئر صحافی حامد میر (@HamidMirPAK) کا ثمر بلور کی جھوٹ پر کہ " 13 سال سے میران شاہ/وزیرستان میں سکول نہیں ہے۔" X (ٹویٹر) پر جواب!!
”میران شاہ میں گرلز سکولوں پر دہشت گردوں نے کئی حملے کئے کئی سکول تباہ ہوئے اسکے باوجود ان تباہ شدہ سرکاری اور پرائیویٹ گرلز سکولوں کو دوبارہ کھڑا کیا گیا اور میں ایسی بچیوں کو ذاتی طور پر جانتا ہوں جنہوں نے پچھلے دس پندرہ سال میں میران شاہ اور میر علی کے سکولوں میں تعلیم حاصل کی اور اب وہ پشاور کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں۔“
#KPUpdates
خبر سورس لنک :
arabnews.pk/pakistan/after-a…
KP Updates retweeted
KP’s literacy rate increased from 52% in 2011/12 to 58% in 2024 /25
a 6 % point rise.
Since 2007, KP has endured nearly two decades of terrorism, militancy and conflict, directly disrupting education and destroying lives. Despite these extraordinary challenges, the province has continued to make progress in literacy.
Compare this with Sindh under the PPP rule its literacy rate fell from 60% in 2011/12 to 58% in 2024/25, despite years of governance and substantial public spending.
Recognise the progress alongside the challenges. Facts matter more than political point scoring.
@fkkundi
Source: The Friday Times, 12 August 2026
KP Updates retweeted
#KPUpdates : 52 new buses added to BRT Peshawar! Thank you @ImranKhanPTI's KP Government.
KP Updates retweeted
The history of Pashtuns is marked by resistance against domination and the struggle for dignity.
The Pashtuns are part of Pakistan's story. We are one in this struggle for Real Independence.
May God keep you away from the venom of the cobra, the teeth of the tiger, and the revenge of the Pashtuns.
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
KP Updates retweeted
With Supreme Court Counsel @MmuazzambuttPti, filing a constitutional petition against the US-mineral hunt backed Governer Raj & fake emergency
#LonglivePakistan
#LongliveImranKhan
KP Updates retweeted
🚨 5 DAYS OF ABDUCTION — WHERE ARE OUR DOCTORS?
Five days have passed since Dr. Nabi Jan Afridi ( @DrNabiJanIDF ), Provincial President, and Dr. Sardar Muhammad Saad ( @DrSaadIDF ), Secretary General of Insaf Doctors Forum KP, were
1/3
#ReleaseDrNabiJanAfridi #ReleaseDrSaad
KP Updates retweeted
رقم ادا، سامان غائب، سہیل آفریدی کے بار بار مطالبات نظرانداز!
مگر گورنر راج نافذ ہوتے ہی 24 گھنٹوں میں سامان پہنچ گیا۔
یہ دہشتگردی کے خلاف جنگ تھی یا سیاسی انتقام کا کھیل؟
عوام کے تحفظ کو سیاست کی بھینٹ چڑھانے والوں سے جواب کون لے گا؟
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#گورنر_راج_نامنطور
KP Updates retweeted
خیبر پختونخوا کا فارم 47 کا 11 الیکشن ہارا ہوا بزدل اور بے شرم گورنر فیصل کریم کنڈی فوجیوں کے حصار میں بندوقوں، توپوں اور مارٹر گولوں کے ساتھ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر بڑھکیں مار رہا ہے تحریکِ انصاف کو تڑیاں لگا رہا ہے اور پر امن نہتے لوگوں کا مذاق اڑا رہا ہے، خیبر پختونخوا میں میڈیا کا مکمل بلیک آؤٹ ہے، انٹرنیٹ اور کیبل بند کیے ہوئے ہیں اسکولوں اور کلجز کو چھٹیاں دی ہوئی ہیں پشاور میں میٹرو بس سروس بند کی ہوئی ہے، بزدل لوگ دکھا نہیں رہے ہیں کہ پشاور اور دیگر علاقوں میں لوگ کیسے نکلے ہوئے ہیں یہ سیدھی گولیاں مار رہے ہیں۔ باڑہ، خیبر ہر جگہ مظاہرے ہو رہے ہیں، سوشل میڈیا پر انٹرنیٹ اور موبائل سگنلز بند ہونے کی وجہ سے خبریں نہیں آ رہی ہیں، خیبر پختونخوا میں خطرناک صورتحال ہے عوام گورنر راج کے خلاف نکلے ہوئے ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
KP Updates retweeted
نکلو پاکستانیو! آپ نکلیں گے تو عمران خان کے لیے آواز بلند ہوگی!
اگر ہر طرف خاموشی چھا گئی، مزاحمت اور احتجاج نہ ہوا، یہ لوگ اچانک عمران خان کی جان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کریں یا انہیں جسمانی و ذہنی اذیت کا نشانہ بنائیں۔
@samiabrahim
KP Updates retweeted
خیبر پختونخوا میں گورنر راج
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیدران نے مستعفی ہونا شروع کردیا
متعدد پارٹی کارکنان کے بعد پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدور نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا
یہ عوام کی جنگ ہے اور جو عوام کے سامنے آئے گا اسے متحد ہوکر شکست دیں گے
KP Updates retweeted
اسپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا بابر سلیم سواتی کو ان کے ساتھیوں سمیت سپیکر ہاؤس میں توڑ پھوڑ کر، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کر کے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے جانا کھلی دہشت گردی ہے۔
خیبر پختونخوا کے آئینی سربراہ کے ساتھ ایسا سلوک پورے صوبے کی توہین ہے۔ یہ عمل صوبائی خودمختاری، پارلیمنٹ اور جمہوریت پر براہ راست حملہ ہے۔
بابر سلیم سواتی کے خاندان نے ہر مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دیا ہے، آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے اور آئندہ بھی عمران خان کے ساتھ ہی کھڑا رہے گا۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے نہ ہمیں ڈرایا جا سکتا ہے نہ جھکایا جا سکتا ہے۔
کمال سلیم سواتی
صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا
KP Updates retweeted
ایک طرف وفاقی حکومتی ترجمان ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ خیبرپختونخوا میں سیکورٹی حالات ٹھیک نہیں ہے، صوبائی حکومت ساتھ نہیں دے رہی ہے ہر طرف دہشتگرد ہیں لیکن پھر وفاداروں کے ذریعے خیبرپختونخوا کے تمام ممبران اسمبلی سے سیکورٹیی واپس لے لیتے ہیں۔
پڑھے لکھے جاہل جو صبح سے شام تک جو بیانیہ بنانے کی کوشش کررہے تھے سیکورٹی واپس لیکر خود اسکی نفی کردی۔
صوبائی وزیر اطلاعات اپنے بیان میں واضح کرچکے ہیں کہ اگر مجھے یا کسی پارلیمیٹرین کو نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار آئی جی خیبر پختون خواہ ہونگے۔

























