Khaani retweeted
علیمہ خان کو بھولنا مت، اگر زیادہ نہیں تو رہائی کے لئے کم از کم ایک ایک ٹویٹ ضرور کریں 💔
Khaani retweeted
ڈاکٹروں کا بار بار اڈیالہ جیل میں عمران خان کا چیک اپ کے لئے جانا ہی “بڑی خبر” ہے
عمران خان کو شفا ہسپتال اور انکے ذاتی معالجین سے چیک کرونا ضروری ہو گیا ہے
Khaani retweeted
ایران کا بڑا حملہ!!
ایران نے امریکی ریڈار کو بحرین میں اڑا دیا!
یہ بہت بڑا حملہ ہے ایران کا!
ایران کو روکنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے🔥
Khaani retweeted
عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے,!!
خبر ہے کہ, عمران خان کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا ہے ۔!!!💔
Khaani retweeted
🚨 اس کاکریڈٹ کس کودینا ہے
سرکاری گوداموں میں گندم سڑگئ مگر ملک میں عوام کیلئےآٹاسستانہیں کرنا،اتنا ظالم اورکرپٹ حکمران ہیں
Khaani retweeted
عاصم منیر کے اقتدار کا ایک وقت معین ہے۔ ہر گزرتا دن اسکے آخری دن کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ہم دیکھیں گے۔ ایک ایک کو دیکھیں گے۔
ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
Khaani retweeted
عمران خان میدان میں بہت مضبوط تھے اب انہیں ہماری مدد کی ضرورت ہے ۔گریگ چیپل سابق آسٹریلوی کپتان
Khaani retweeted
آج پانچواں دن ہے!!
عمران خان نے سپریم کورٹ کو اپنی صحت کے بارے میں خط لکھا ہے!!
لیکن سپریم کورٹ کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں لیا گیا!
Khaani retweeted
مارشل لاء پرومیکس کی برکتیں :
پاکستان سے غربت ختم ہو چکی ہے
جو پہلے غریب تھے اب مفلس ہو چکے ہیں
#پاکستان
Khaani retweeted
صوبے اتنے زیادہ بن جائیں گے
کہ لڑکوں کو شادی کے بعد ساتھ والے صوبے میں الگ گھر بنا کر دیا جائے گا
#پاکستان
Khaani retweeted
🚨پلیز پاکستانیوں اس نے آپ کیلئے کینسر ہسپتال بنایا آج وہ خود بغیر علاج کے قید ہے کب تک خاموش رہوگے؟
Khaani retweeted
اقوام متحدہ نے کہہ دیا ہے
عمران خان کو رہا کیا جائے,
سپریم کورٹ نے کہہ دیا ہے, عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کیا جائے!!
لیکن مجال ہے کوئی عمل کرے!
Khaani retweeted
بریکنگ نیوز 🚨: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے عمران خان کی رہائی اور انہیں علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ
Khaani retweeted
عمران خان کو علاج کی سہولت تک کا نہ ملنا ، ملاقاتیں تک نہ ہونا اور تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کی تیاری کرنا شرمناک ہے۔ یہ بے حسی اور آخری حد کو پہنچی ہوئی بے غیرتی ہے۔
















