CM retweeted
ملک اعجاز جسیال صاحب کو پنجاب یوتھ گیمز کے لیے ضلع تلہ گنگ کا فوکل پرسن مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین! 🌹👏
@jasial_1
CM retweeted
ملک اعجاز جسیال صاحب کو پنجاب یوتھ گیمز کے لیے ضلع تلہ گنگ کا فوکل پرسن مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین! 🌹👏
@jasial_1
CM retweeted
پنجاب میں تبدیلی کی بات شورلی ہے۔
پنجاب حکومت کو کون اور کیوں ہٹاۓ گا؟؟؟
پنجاب میں @MaryamNSharif کی قیادت میں مسلم لیگ ن متحد ہے۔ دیگر جماعتیں بھی ان کے ساتھ ہیں۔
اس بات کا کوئی سر پیر ہی نہیں ہے
قمر زمان کائرہ
CM retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں لاہور کے مصروف تجارتی مراکز انارکلی، اردو بازار اور اچھرہ میں شہری نظم و ضبط اور سہولیات کی بہتری نمایاں تبدیلی کی صورت اختیار کر رہی ہے۔ جہاں پہلے ٹریفک کی بے ترتیبی اور پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا تھا، وہاں اب کھلے راستے، دکانوں کی منظم ترتیب اور بہتر بنیادی ڈھانچے کے باعث شہریوں کو آمدورفت اور خریداری میں نمایاں سہولت میسر آ رہی ہے۔
CM retweeted
⚡🇵🇰—The Pakistan Army successfully conducted the launch of the Fatah-3 Supersonic Cruise Missile, marking another significant milestone in strengthening Pakistan’s national defence capabilities.
Equipped with advanced navigation and propulsion systems, Fatah-3 can engage long-range targets with high precision and lethality at supersonic speeds – at Falkensee, Deutschland
CM retweeted
7 سال کرائے کی زندگی گزارنے کے بعد اللّٰہ کے فضل اور وزیراعلیٰ مریم نواز کی وجہ سے ہمارا گھر بن گیا ہے ♥️🤲
CM retweeted
مریم نواز صاحبہ کرپشن فری پنجاب کے حوالے سے سب سے زیادہ متحرک ہیں اور کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن بھی کر رہی ہیں۔
CM retweeted
مریم نواز شریف میڈیکل کالج میانوالی ایڈمشن کیلئے میرٹ لسٹ جاری ۔
مریم نواز شریف ٹھان لیں تو کرکے دکھاتی ھیں ۔فروری میں اعلان کیا اور فروری میں کلاسز شروع ھو چکی ھوں گی۔
میانوالی کو میڈیکل کالج دے کر ثابت کیا ھے کہ بلاتفریق خدمت کیسے کی جاتی ھے۔ ❤️
CM retweeted
وزیراعلی پنجاب
محترمہ مریم نواز شریف کی ٹیم کے شیر شاھینوں کے شہر سرگودھا کے شاھین
#میاں_سبحان_یامین
سالگرہ کی مبارکباد HBD
اللہ تعالی آپ کو مزید عزتوں سے نوازے اور صحت سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین
CM retweeted
قائد مسلم لیگ ن #میاں_محمد_نواز_شریف کا نڈر سپاھی
#خادم_علی_خان_یوسفزئی
مرکزی صدر یوتھ میڈیا ٹیم جنہوں نے فرنٹ فٹ پر آکر خیبر پختون خواہ میں خلفشار کے ذمہ داروں کے خلاف زوردار مہم چلائی فسطائیت کے ذمہ داروں اور شہادتوں کے ذمہ داران کو جرات کے ساتھ بے نقاب کیا
مسلم لیگ ن پر مسلسل کڑا وقت چلا آرھا ھے لیکن دھائیوں سے وابستگی اور پاکستان بھر کے نوجوانوں کی رھنمائی کرتے ھوئے مسلمہ ٹیم بنائی جو پاکستان کے طول و ارض میں سوشل میڈیا پر میاں نواز شریف کے نظریئے اور #میاں_شہباز_شریف کی کٹھن وقت کی حکومت کے کڑے فیصلوں کی وجوھات سے شعوری آگاھی دے رھے ھیں ۔
شہباز صاحب کی حکومت کے سمجھدار و ذمہ دار وفاقی وزیر #عطا_اللہ_تارڑ کے جرات مندانہ موقف چاھے وہ سیاسی ھو یا عسکری علی خان یوسفزئی قوم کی رھننمائئ کیلئے مدلل انداز میں الیکٹرانک میڈیا پر اور سوشل میڈیا پر مسلسل موجود ھیں ۔
ھماری جماعت کی اعلی قیادت کو ان کی صلاحیتوں کو سرکاری طور پر بروئے کار کر کارکنان مسلم کو حوصلہ دینا وقت کی ضرورت ھے۔
خیبرپختون خواہ میں علی خان یوسفزئی کے کردار ادا کرنے سے مسلم لیگ ن کی طاقت میں اضافہ کا سبب بنے گا۔
CM retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ مومن میں 13 بستروں پر مشتمل خصوصی" تھیلیسیمیا وارڈ" قائم کر دیا گیا ہے،
شکریہ مریم نواز شریف ❤️
CM retweeted
نواز شریف کینسر ہسپتال، لاہورمیں مریضوں کا علاج شروع!!
بغیر کوئی فیس ادا کیۓ بہترین علاج کی سہولتوں پر Kpسے والدہ کے علاج کیلئے آۓ بھائی کی 'مریم نواز شریف ' کو دعائیں❤️🤲
CM retweeted
ملک اعجاز جسیال صاحب کو پنجاب یوتھ گیمز کے لیے ضلع تلہ گنگ کا فوکل پرسن مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین! 🌹👏
@jasial_1

















