جمعیتی (@_Marwat__) header
جمعیتی (@_Marwat__) profile picture

حق پرست

kpk
Joined October 2020
Photo by جمعیتی (@_Marwat__)Photo by جمعیتی (@_Marwat__)Photo by جمعیتی (@_Marwat__)Photo by جمعیتی (@_Marwat__)Photo by جمعیتی (@_Marwat__)Photo by جمعیتی (@_Marwat__)Photo by جمعیتی (@_Marwat__)Photo by جمعیتی (@_Marwat__)Photo by جمعیتی (@_Marwat__)Photo by جمعیتی (@_Marwat__)
اس جزبے کو کیسے شکست دو گے، ماشاءاللہ الحمدُللہ قائد کے ایسے لاکھوں پروانے قائد کے صرف آنکھ کے اشارے پہ لبیک کے لیے تیار انشاءاللہ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
یہ تو مولانا نے ابھی تک کال نہیں دی ہے کارکنوں کی یہ جزبات!! حکمران سدر جائے ابھی بھی وقت ہے ✊
1
9
اللہ تعالٰی عمار یاسر کو بحفاظت واپس اپنے گھر پہنچائے، آمین #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
سنو! یہ آواز کسی عام کارکن کی نہیں! یہ جمعیت کے ایک بہادر ترجمان کی آواز ہے! جو یاسر کے لیے بول رہا ہے! یاسر کا جرم کیا ہے؟ سنو! کان کھول کر سنو! یاسر کا جرم صرف یہی ہے! کہ اس نے اپنے ضمیر کے مطابق مولانا فضل الرحمن صاحب کے بیانیے کی تائید کی! یہ جرم ہے؟ بیانیے کی تائید کرنا جرم ہے؟ ضمیر کے مطابق بولنا جرم ہے؟ مولانا کا ساتھ دینا جرم ہے؟ آج ان کا پتہ نہیں کہ وہ کہاں ہے! غائب کر دیا گیا! اٹھا لیا گیا! یہ ہے ان کی جمہوریت! یہ ہے ان کی آزادی! میں حکومت کی اس قسم کی کاروائیوں کی شدید مذمت کرتا ہوں! یہ کھلی دہشت گردی ہے! یہ فاشزم ہے! #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں! دیکھ لو بلاول! تم بھی وہی بیانیہ بول رہے ہو! لیکن جس نوجوان نے وہی بیانیہ بولا، اس کو غائب کر دیا گیا! یہ دوہرا معیار کیوں؟ اور سنو آخری بات! جو اس ویڈیو کی سب سے بڑی بات ہے! جمعیت علماء اسلام کو سمجھو! عام درباری مولویوں کی طرح ہمیں مت سمجھو! اللہ اکبر! کیا جملہ ہے! ہم درباری مولوی نہیں ہیں! ہم سرکاری مولوی نہیں ہیں! ہم بکنے والے نہیں ہیں! ہم جھکنے والے نہیں ہیں! #جےیوآئی_سندھ_احتجاج! سندھ والو! اسی لیے تم احتجاج کر رہے ہو! یاسر کے لیے! ہر اس نوجوان کے لیے جس کو بیانیے کی وجہ سے اٹھایا گیا! #معدنیات_عوامی_ملکیت! یاسر اسی لیے اٹھایا گیا کہ وہ کہتا تھا معدنیات عوام کی ہیں! وہ کہتا تھا ملک کسی کی جاگیر نہیں! #فاشسٹ_حکومت_پنجاب! فاشسٹو! تم نے یاسر کو غائب کر کے سمجھا تم جیت گئے؟ سنو! اگر ہم نے تحریک شروع کی تو روکنا کنارے میں نہیں ہوگا! تم سمجھتے ہو جمعیت چپ ہو جائے گی؟ ہمارا قلم اب مزید نہیں چلے گا؟ نہیں! ہمارا قلم اب اور چلے گا! #نومبر26_سرگودھا_تیارہو! سرگودھا والو! 26 نومبر کو یاسر کے لیے نکلنا ہے! ہر غائب کیے گئے کارکن کے لیے نکلنا ہے! بتانا ہے کہ جمعیت اپنے بیٹوں کو اکیلا نہیں چھوڑتی! یاسر کو واپس لاؤ! آخر کار غائب کرنے والو کو غائب کرو! ہم خاموش نہیں ہوں گے! یاسر زندہ باد! مولانا زندہ باد! جمعیت زندہ باد! #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
1
2
5
41
عوام کا شکریہ جن کے ٹیکس سے آج سپرسانک میزائل فتح تھری کا کامیاب تجربہ ہوا۔ الحمدُللہ 🇵🇰❤️ پاکستان عوام زندہ آباد ❤️ آئین جمہوریت پائندہ آباد🌹 #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
میرے جان سے پیارے پاکستان کو ایک اور سنگ میل مبارک۔ سپرسانک میزائل فتح تھری میزائل کی کامیابی مبارک۔ پاکستان" ہمیشہ" زندہ باد
2
32
مُکّا لہرا کے گھمنڈ تو مشرف کو بھی بہت تھا انجام کیا ہوا !!!، منیر تم اُسی سے سبق لے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
2
2
20
خود پہ گھمنڈ، تو اس کو بھی بہت تھا انجام کیا ہوا ! تم اسی سے سبق لو اللہ کےہاں دیرہے اندھیرنہیں بالکل انجام یہی ہوگا،کیونکہ ہونی کو کون ٹال سکتا @HassanAyub82 @dtnoorkhan @Aadiiroy2 #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
ہونی کو کون ٹال سکتا ہے !
1
34
مولاناصاحب سےسیکورٹی کیوں لی! کیا وجہ تھی! اس کا جواب شہبازشریف اورمحسن نقوی کو دیناہوگا۔ مولانا نےجمہوریت کی بحالی،پارلیمنٹ کے تقدس،آئین کی پابندی کی بات کی ہے۔ کیا یہ باتیں جرم ہے؟؟ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
رہنما جےیوآئی حافظ حمداللہ کی میڈیا سے گفتگو
1
2
5
32
ماشاءاللہ، اللہ تعالٰی تمام جمعیتی اکابرین کارکنان کو سلامت رکھے، اپنے نیک مشن جس میں ملک کی بقا عوام کی فلاح ہے کامیاب فرمائے،آمین #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
پشاور: جےیوآئی خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع و تحاصیل کے کوآرڈینیٹرز اور سیکرٹریز اطلاعات کا مشترکہ اجلاس، #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
2
49
میرا اکلوتا بیٹا، جسے اللہ تعالیٰ نے بیس سال کے طویل انتظار کے بعد عطا فرمایا، وہ بھی جمعیت علماء اسلام اور قائدِ ملتِ اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی محبت و عقیدت پر قربان ہے۔ ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان کا ضلع پشاور کے ہنگامی اجلاس سے جذباتی اور پُرعزم خطاب۔ ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
1
3
48
الحمدُللہ قائد جمعیت کے پشاور مفتی محمود مرکز پہنچنے کے مناظر۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
قائد جمعیت بخیر وعافیت مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گئے ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
1
1
25
واہ حافظ حمدُاللہ صاحب کیا خوب باتیں کی ہیں، ملک پہ قابض عوام کو اپنا غلام سمجھنے والوں جمہوریت پارلیمنٹ آئین پامال کرنے والوں کو کیا کمال آئینہ دکھایا ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
3
27
مولانا صاحب محسنِ پاکستان ہے، عوام کے دلوں کے ترجمان ہیں۔ قوم مولانا کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ قائد کا ایک اشارہ ہوگا پھر دیکھ کیا تماشہ ہوگا۔ @najamsethi #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
سنو! یہ ویڈیو دیکھو! یہ نجم سیٹھی نے حقیقت بیان کر دی! نجم سیٹھی کہہ رہا ہے! اور سنو کیا کہہ رہا ہے! *دیکھیے مولانا کی پشت پہ کوئی بھی نہیں کھڑا!* اللہ اکبر! کوئی بھی نہیں! نہ کوئی اسٹیبلشمنٹ! نہ کوئی پیپلز پارٹی! نہ کوئی نون لیگ! پھر کہتا ہے! Seriously! یہ آپ اگر سمجھتے ہیں کہ اس کے پیچھے پیپلز پارٹی ہے یا نون لیگ ہے، یہ ایسی بات نہیں ہے! #لبیک_مولانا! لبیک! مولانا کسی کی پشت پر نہیں کھڑا! مولانا اپنی طاقت پر کھڑا ہے! اپنی قوم پر کھڑا ہے! اپنے 50 لاکھ کارکنوں پر کھڑا ہے! *مولانا کسی کی پشت پہ نہیں کھڑے! مولانا کو ضرورت نہیں ہے!* کیا جملہ ہے! مولانا کو کسی کی ضرورت نہیں ہے! کسی کی نہیں! اور پھر نجم سیٹھی نے اصل راز کھول دیا! کہتا ہے، جو لوگ ایسے کرتے ہیں نا، تو اسٹیبلشمنٹ کو فوراً پتہ چل جاتا ہے کہ یہ کس کس کے کہنے پہ کر رہے ہیں! ایسی بات نہیں ہے! مطلب مولانا بکا ہوا نہیں ہے! مولانا جھکا ہوا نہیں ہے! مولانا کسی کا غلام نہیں ہے! #غلام_فاشسٹ_حکمران! تم سب غلام ہو! تم سب کسی نہ کسی کی پشت پر کھڑے ہو! ایک کو اسٹیبلشمنٹ نے کھڑا کیا! دوسرے کو امریکہ نے کھڑا کیا! لیکن مولانا اکیلا کھڑا ہے! اپنے پیروں پر کھڑا ہے! پھر کہتا ہے! *دیکھیں He is a politician in his own right!* اپنے حق میں سیاستدان ہے! اپنی ذات میں لیڈر ہے! کسی کے ٹکڑوں پر نہیں پلا! *ان کے کے پی کے اندر ان کا سپورٹ ہے! Unfortunately سپورٹ تو ان کا سارے پاکستان میں ہے!* ہاہاہا! Unfortunately! نجم سیٹھی کو افسوس ہے! کہ مولانا کی سپورٹ سارے پاکستان میں ہے! کراچی سے خیبر تک! بلوچستان سے سرگودھا تک! #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں! اسی لیے ہم ساتھ ہیں! کیونکہ مولانا کو کسی کی ضرورت نہیں! مولانا کو ہماری ضرورت نہیں، ہمیں مولانا کی ضرورت ہے! #شرمناک_سیاسی_انتقام! تم مولانا کو پیپلز پارٹی کا کہتے ہو! نون لیگ کا کہتے ہو! اسٹیبلشمنٹ کا کہتے ہو! یہ شرمناک جھوٹ ہے! یہ سیاسی انتقام ہے! #ناکہ_بندی_نامنظور! مولانا کو کسی کی پشت کی ضرورت نہیں! لیکن اس کو روکنے کے لیے تم ناکے لگاتے ہو! ناکہ بندی نامنظور! مولانا واحد لیڈر ہیں جن کو پورے پاکستان میں سپورٹ حاصل ہے! مولانا کو کسی کی ضرورت نہیں! نجم سیٹھی نے حقیقت بیان کر دی! #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
4
56
قائد جمعیت کے تمام سوال آئینی اور ہر پاکستانی شہری کے بھی یہی سوال ہیں کہ ملک میں جمہوریت کی بحالی ہو آئین کی پاسداری ہو۔ ان سوالوں کا جواب دلیل سے دو نہ کہ گھر کی ناکہ بندی نیچ حربے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
قائدِ جمعیت کے گھر کی ناکہ بندی نامنظور سیکیورٹی واپس لینا شرمناک سیاسی انتقام ہے من جانب: ہاشم عباسی، کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا، جے یو آئی آسٹریلیا #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
14
اللہ تعالٰی قائد جمعیت کو سلامت رکھے، اپنے نیک مشن جس میں ملک عوام کی فلاح و خوشحالی ہے کامیاب فرمائے،آمین #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
سیاست کا بادشاہ، تدبر کا سلطان، بصیرت کا پیکر اور وقت کی نبض پہچاننے والا قائد— قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ اللہ۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
2
5
64
اللہ تعالٰی ہمارے اکابرینِ جمعیت کو قائدِ جمعیت و کارکنانِ جمعیت سمیت سلامت رکھے، ان کی تمام مشکلیں آسان فرمائے، گھروں میں برکتیں انہیں صحت مند اور ان کی عمریں دراز ہوں۔ آمین ثمّہ آمین #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
تازہ ترین ۔ اسلام آباد جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور مشکل کی اس گھڑی میں اپنے قائد کے گھر پہنچ گئے ۔
22
مولانا کےتمام سوال آئینی ہیں اور ہر پاکستانی کابھی یہی مطالبہ کہ ملک میں جمہوریت کی بحالی ہو آئین کی پابندی ہو تمام ادارےاپنےحدود میں اورملازمین اپنےحلف کےپاسدارر ہیں⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
ان کی یہ کوشش ہے کہ ساتھیوں کو اشتعال دلایا جائے، لیکن ہم قانون پسند شہری ہیں اور قانون کے مطابق چلتے ہیں۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب ،، #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
47
جناب مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کی تفصیلی میڈیا ٹاک۔ ووٹ کو عزت دو کے نعروں والے اب بوٹ کو عزت دو میں ساری حدیں کراس پہ کراس کئے جارہے۔۔۔ @MaulanaHaideri #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
مرکزی جنرل سیکرٹری جےیوآئی مولانا عبدالغفور حیدری کی میڈیا سے گفتگو
4
8
153