M.Arif Afridi (@AFD_JUI) header
M.Arif Afridi (@AFD_JUI) profile picture

جے یو آئی کا آدنی کارکن ہونے پر فخر ہے اللہ تعالٰی ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین جمعیت کا مقصد جمعیت پیغام خدا کی زمین پر خدا نظام پاکستان زندہ باد🇵🇰 ❤

Peshawer Pakistan
Joined November 2019
Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)Photo by M.Arif Afridi (@AFD_JUI)
پشاور:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا مفتی محمود مرکز میں کارکنان سے مختصر خطاب
4
115
6
279
4,679
مفتی محمود مرکز پشاور 🏁 قائد کے فرمان پر جان بھی قربان ہے❤️
4
10
213
M.Arif Afridi retweeted
جمعیت کے کارکنوں کو اپنے دفتر بلاتے ہیں کہ جمعیت سے لاتعلقی کا اعلان لیکن الحمد للہ ابھی تک ایک کارکن نے لاتعلقی کا اعلان نہیں کیا #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
33
2
95
1,617
مفتی محمود مرکز پشاور
28
164
15
374
6,613
M.Arif Afridi retweeted
پرسوں مولانا فضل الرحمن صاحب کی سکیورٹی واپس لے لی گئی اور گزشتہ رات مولانا اسعد محمود صاحب کی سکیورٹی بھی واپس لے لی گئی۔ یہ سیاسی انتقام نہیں تو اور کیا چیز ہے۔سیاسی انتقام کس کو کہتے ہیں۔اے ار وائی نیوز ٹی وی چینل وسیم بادامی کے پروگرام میں مرکزی ترجمان اسلم غوری صاحب کا اظہار خیال۔
10
139
6
225
3,569
M.Arif Afridi retweeted
میرا اکلوتا بیٹا، جسے اللہ تعالیٰ نے بیس سال کے طویل انتظار کے بعد عطا فرمایا، وہ بھی جمعیت علماء اسلام اور قائدِ ملتِ اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی محبت و عقیدت پر قربان ہے۔ ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان کا ضلع پشاور کے ہنگامی اجلاس سے جذباتی اور پُرعزم خطاب۔ ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
1
60
1
179
3,065
M.Arif Afridi retweeted
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عمار خان یاسر کے پیج سے ڈلیٹ کی گئ ویڈیو #jui #pti #گورنرراج #نامنظور #foryou #politics #pakistan #ammarkhanyasir
40
1
85
696
M.Arif Afridi retweeted
یکم نومبر کو پروپیگنڈا کرنے اور انصار کو بدنام کرنے کے لیے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے جھوٹی خبر پھیلائی گئی کہ انصار، مولانا فضل الرحمٰن کی گلی میں لوگوں کی چیکنگ کرتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ایک باقاعدہ پلانٹڈ ویڈیو بھی تیار کی گئی، جس کی آواز اور مکالموں سے ہی ایک عام آدمی بھی اندازہ لگا سکتا تھا کہ یہ ایک من گھڑت فلمی منظر ہے۔ ویڈیو بنانے والا شخص پنجابی زبان میں گالم گلوچ کرتا سنائی دے رہا تھا۔ آج، 20 نومبر کو ایک بار پھر اسی نوعیت کی جعلی ویڈیو تیار کرکے سوشل میڈیا پر پھیلانے کی کوشش کی گئی۔ اس ویڈیو میں گاڑی میں موجود افراد کو پیلے رنگ کے کپڑے پہنائے گئے اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ گاڑی میں سوار افراد کے پاس اسلحہ موجود ہے۔ ان جعل سازوں کی ذہنی سطح اور منصوبہ بندی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں ویڈیوز میں ایک ہی گاڑی استعمال کی گئی ہے۔ شاید انہیں یہ بھی خیال نہیں رہا کہ ان کی اپنی بنائی ہوئی ویڈیوز ہی ان کے پروپیگنڈے کا پول کھول رہی ہیں۔ واضح رہے کہ ایسی جعلی، من گھڑت اور انتہائی بھونڈی فلموں کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔ جھوٹ کو بار بار دہرانے سے وہ حقیقت نہیں بن جاتا۔
2
55
8
102
1,648
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب فرمائیں گے۔ اسلم غوری صاحب ⁧⁧⁧#لبیک_مولانا⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩⁩⁩ ⁧⁧⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩⁩⁩
2
1
7
182
چند سال پہلے عمار خان یاسر کے والد گرامی ہمارے علاقے میں تبلیغی جماعت کے ساتھ آئے ہوئے تھے۔اس وقت عمار خان صاحب کا نام سن رکھا تھا مگر زیادہ شناسائی نہ تھی۔وہ شریف النفس سیدھے سادھے انسان دکھائی دیے۔معلوم ہوا کہ معلم ہیں تو قربت کی ایک اور نسبت بھی نکل آئی کہ راقم کے والد گرامی بھی اسی شعبے سے وابستہ رہے۔اس کے بعد عمار خان یاسر صاحب سے اسلام آباد میں منعقدہ بعض کانفرنسوں میں براہ راست ملاقات کے مواقع ضرور میسر آئے مگر ان کے والد گرامی سے دوبارہ ملاقات کی صورت نہ بن سکی اور نہ ہی عمار خان یاسر سمیت کسی کے سامنے ان سے پہلی ملاقات کے تذکرے ہی کی کوئی ضرورت محسوس ہوئی۔مگر آج جب یہ معلوم ہوا کہ بیٹے کو گرفتاری کیلئے پیش کرنے پر مجبور کرنے کیلئے ان کے والد کو مختلف طریقوں سے ستایا جا رہا ہے تو ضروری سمجھا کہ توجہ دلائی جائے کہ اگر کسی نے جرم کیا ہے تو اسے ضرور قانونی طریقے سے گرفت میں لایا جائے، اس کے رشتے داروں کو ستانے کا ظلم نہ کیا جائے۔وہ بزرگ شہری ہیں،معزز پیشے سے وابستہ رہے ہیں تبلیغی جماعت کے اصلاحی کام سے وابستہ ہیں ان پر بدتمیز کارندوں کو مسلط کرنا ظلم بھی ہے اور سفاہت بھی
34
186
7
704
21,072
قائد جمعیت بخیر وعافیت مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گئے ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
3
1
7
208
M.Arif Afridi retweeted
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
27
276
56
629
10,154
سنیٹر کامران مرتضٰی کی صحافی رضوان غلزئی سے گفتگو
20
366
62
802
16,630
M.Arif Afridi retweeted
سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ اپنے فرزند حسن کامران کے ہمراہ قائد محترم کے گھر کے باہر موجود
15
143
27
570
18,359
M.Arif Afridi retweeted
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کی سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ تفصیل: bbc.in/4t9eIXK
174
76
4
594
19,044
M.Arif Afridi retweeted
ایک طرف مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، دوسری طرف اسی حکومت کے رہنما مولانا صاحب کو سلام پیش کرنے پہنچ گئے۔ یہ کیسا دوہرا معیار ہے؟ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
36
1
50
725
نہ کبھی جھکے تھے، نہ آج جھکے ہیں، اور نہ ہی کل کبھی جھکیں گے۔ ہمارا سر ہمیشہ بلند تھا، بلند ہے اور بلند ہی رہے گا۔ 💪 ان شاءاللہ تعالٰی ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
3
4
70
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ریڈ لائن ہے ۔ریڈ لائن کراس کرنے کی سوچنا بھی نہیں۔ ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
7
9
162