Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@_abch_) header
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@_abch_) profile picture

A thinker, a dreamer, a voice in the noise. Words are my weapon. A proud follower of @imrankhanpti so no compromise over my principles.

Belfast, Northern Ireland
Joined July 2023
Photo by Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@_abch_)Photo by Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@_abch_)Photo by Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@_abch_)Photo by Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@_abch_)Photo by Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@_abch_)Photo by Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@_abch_)Photo by Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@_abch_)Photo by Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@_abch_)Photo by Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ (@_abch_)
اس قوم کا کوئی حال نہیں
50
77
5
1,149
595,745
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
کچھ لوگ زندگی میں آ کر ہمیشہ کے لیے دل میں جگہ بنالیتے ہیں کچھ رشتے نام کے محتاج نہیں ہوتے کچھ اپنے خون کے رشتے دارنہیں ہوتے میرابھائی @7w__MN ایسا ہی ایک پیارا رشتہ تھا جو آج ساتھ نہیں، مگر دل سے جدا نہیں ہوتا😭 اللہ تمہاری قبر کوجنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے۔ آمین ثم آمین
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭 میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔 انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔 دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔ اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔ اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
6
13
1
16
432
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
کیمبرج یونیورسٹی پریس کے معروف جریدے 'Critical Pakistan Studies' میں شائع ہونے والی تحقیقی رپورٹ میں اوورسیز پاکستانی نوجوان شایان علی کی سیاسی و ڈیجیٹل جدوجہد کو بطور 'کیس اسٹڈی' شامل کیا گیا ہے قائد اعظم یونیورسٹی کے معروف پروفیسر عاصم سجاد اختر نے اپنے مقالے میں لکھا
11
1
18
1,082
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
تیری پازیب کی جھنکار سنائی گئی پھر ساز دریافت ہوئے ، شاعری ایجاد ہوئی٫🌼♥️ #اردو_زبان
6
39
36
343
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
1181 Days without Murshad💔
15
1
36
483
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
🖤
4
14
279
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
تو جہاں جائے محفوظ ہو دل میرا مانگے بس یہ دعا 🤍
1
9
36
380
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
مخلص کی غیر موجودگی تمہیں یتیم رکھے گی، چاہے تم پوری دنیا کو گلے لگا لو۔۔۔💕😌 #SJA
16
7
26
400
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
وہ 24 گھنٹوں میں سے 20 گھنٹے میرے ذہن میں رہتا ھے، باقی 4 گھنٹے میرے خوابوں میں۔۔۔💕
18
9
2
53
1,425
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #انصاف_کی_امید گھر کی دہلیز پہ امید سجائے بیٹھے ہیں، اپنوں کی واپسی کے خواب دل میں بسائے بیٹھے ہیں، ہر دعا میں سکون، ہر آرزو میں بہار ہے، ہر انتظار کے پیچھے محبت بے شمار ہے۔ خدارا! حقوق کی حفاظت کو یقینی بناؤ، انصاف کے اصولوں کو ہر جگہ اپناؤ، ہر بیٹی کے لیے عزت اور تحفظ کا پیغام ہو، قوم کے ہر گھر میں خوشیوں کی صبح عام ہو۔
7
3
30
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
بیٹیاں قوم کی عزت، معاشرے کی پہچان اور مستقبل کی امید ہوتی ہیں۔ ان کی فریاد کو نظرانداز نہ کرو، ان کے اہلِ خانہ کی بے چینی کو سمجھو۔ انسانیت کا تقاضا ہے کہ انصاف کے ساتھ ان کی رہائی یقینی بنائی جائے۔ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #اردو_زبان
9
7
22
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
بیٹیوں کے لیے آواز اٹھانا انسانیت، انصاف اور بنیادی حقوق کی بات ہے۔ ہر شہری کو حق حاصل ہے کہ اس کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہو۔ ہماری پُرامن آواز ایک ہی مطالبہ کرتی ہے: قوم کی بیٹیوں کو رہا کرو! #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #اردو_زبان
1
12
12
103
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
I had peri peri pizza for dinner and it was so delicious 😋 What did you have for dinner?
27
2
48
600
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
The future of our nation depends on the values we defend today. Protecting women’s rights, respecting due process, and ensuring equal justice are responsibilities that cannot be ignored. We demand a society where every daughter is treated with dignity and every legal right is respected. #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
2
7
4
38
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
حرمت باجی نے تو لڑکوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا😂
1
4
12
319
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
گورنر راج لگانے سے پہلے یہ ( مولانا عرق گلاب ) ہماری منتیں کرتے تھے کہ گورنر راج لگاؤ میں یہ ثابت کر کے دکھاؤں گا یہ گورنر راج کے حق میں تھے محسن نقوی ہم لڑائی کے ساتھ کھڑے ہیں
3
8
197
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
I have worked with Afghans, Bangladeshis and Indians throughout my career and all of them curse the generals of Pakistan army! I used to defend these tards @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF but not anymore!! Now I curse them too!! #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
7
7
95
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
3
22
17
247
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #حقوق_کی_حفاظت جب بیٹی کے حق کی بات اٹھتی ہے، انسانیت کی ہر شمع روشن ہوتی ہے، جب انصاف کی صدا بلند ہوتی ہے، امید کی نئی صبح نمودار ہوتی ہے۔ ہر ماں کے چہرے پہ سکون ہونا چاہیے، ہر بیٹی کے حق کا تحفظ ہونا چاہیے، قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، ہر معاملہ انصاف کے مطابق ہونا چاہیے۔
32
11
104
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #حقوق_کی_حفاظت جب بیٹی کے حق کی بات اٹھتی ہے، انسانیت کی ہر شمع روشن ہوتی ہے، جب انصاف کی صدا بلند ہوتی ہے، امید کی نئی صبح نمودار ہوتی ہے۔ ہر ماں کے چہرے پہ سکون ہونا چاہیے، ہر بیٹی کے حق کا تحفظ ہونا چاہیے، قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، ہر معاملہ انصاف کے مطابق ہونا چاہیے۔
24
7
94
Abdullah Chaudhryᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #آواز_اٹھاؤ_انصاف_کے_لیے ہم لفظوں سے امید کے چراغ جلائیں گے، ہر درد کو شاعری میں ڈھال کر سنائیں گے، ہماری صدا میں امن، محبت اور انصاف رہے، ہر بیٹی کی عزت کا ہمیشہ پاس رہے۔ نہ کسی کے حق پر ظلم ہو، نہ قانون سے انکار ہو، ہر انسان کے لیے انصاف کا یکساں معیار ہو، یہی ہماری دعا ہے، یہی دل کی صدا، قوم کی بیٹیوں کو انصاف دو، یہی ہے التجا۔
30
9
103