Amjad🍁 (@_ak804) header
Amjad🍁 (@_ak804) profile picture

صرف پاکستان اور عمران خان💐

🍁 خانہ بدوش🍁
Joined March 2023
Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)
Amjad🍁 retweeted
مظفر آباد آزاد کشمیر میں فوج کے خلاف نعرے بازی امریکہ نے کتے پالے وردی والے والے عاصم منیر پاکستان کو اس نہج پر لے آیا ہے کہ اب آزاد کشمیر میں فوج کے خلاف سر عام نعرے بازی ہو رہی ہے
20
557
8
1,363
80,180
Amjad🍁 retweeted
راولاکوٹ رات ایک اس پر بھی گونج رہا ہے جس کشمیر کو خون سو سینچا وہ کشمیر ہمارا ہے !
3
30
97
931
Amjad🍁 retweeted
گورنر فیصل کریم کنڈی کی لوگوں کا سامنا کرنے کی کوشش لوگوں نے گورنر کی موجودگی میں عمران خان زندہ باد، سہیل آفریدی زندہ باد اور گورنر راج مردہ باد کے نعرے لگا دیے
14
815
2
2,526
88,573
راولاکوٹ کی سڑکوں پر ہزاروں کی تعداد میں مزاحمت کار موجود
21
2
65
1,037
Amjad🍁 retweeted
انتہائی تشویشناک اور فوری!! کوٹ لکھپت جیل میں قید میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے بارے میں میری خالہ روبینہ خان کا بیان: "مجھے کوٹ لکھپت جیل کے اندر سے غیر رسمی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ میری بہن عظمیٰ خان کا بلڈ پریشر بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور انہیں کوئی طبی علاج نہیں دیا جا رہا۔ یہ قدرتی نہیں ہے۔ اپنے باقی بہن بھائیوں کی طرح ان کا بلڈ پریشر بھی ہمیشہ موروثی طور پر کم سے نارمل رہا ہے۔ خاندان کو جیل حکام کی جانب سے کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ ان کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کی صحت پہلے ہی نازک ہے۔ انہیں فوری طور پر کسی ماہرِ امراضِ قلب کو دکھایا جانا چاہیے۔" – روبینہ خان یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ میری والدہ کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کا بلڈ پریشر بغیر کسی علاج کے بڑھ رہا ہے۔ حکام انہیں فوری طور پر ان کے اپنے ڈاکٹر سے ملنے دیں۔ @UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
50
2,293
24
4,205
28,102
Amjad🍁 retweeted
“ تم نے پاکستان سے رشتہ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کر دیا “
4
45
128
1,312
بھکر جیل کے گیٹ پر رہائی پانے والے کارکنان کا ایک ہی مطالبہ رہا کرو رہا کرو خان کو رہا کرو الحمدللہ آج 3MPO کے تحت باحق قید 25 کارکنان بھکر جیل سے رہا۔
6
140
2
491
3,419
Amjad🍁 retweeted
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر، راولاکوٹ، عیدگاہ دریک — 7 نومبر 2026 100 سے زائد قیمتی جانوں کی قربانیوں کے باوجود یہ قوم جھکی نہیں۔ آج بھی ہاتھوں میں مشعلیں اٹھائے، پُرامن انداز میں اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر موجود ہے۔ @KH4NUMM4H @iamsardarsohaib #RightsMovementAJK @Kashmir
27
1
42
1,616
Amjad🍁 retweeted
🚨 CRITICAL AND URGENT My aunt, Rubina Khan, reports receiving informal information from inside Kot Lakhpat Jail that her sister, my mother, Dr Uzma Khan, is experiencing a sharp rise in blood pressure and receiving no medical treatment. Rubina stresses that Uzma has always had naturally low-to-normal blood pressure. Given her history of heart valve replacement, she urgently needs to be seen by a cardiologist. The authorities must act immediately and allow my mother to see her own doctor. Her health and life must not be put at risk. Wali Khan @oxwali @hrw @ICJ_org @UNHumanRights @UN_SPExperts @fidh_en @FrontLineHRD @amnesty @HRCP87
16
841
5
1,603
13,901
Amjad🍁 retweeted
جس نے پاکستان کا دنیا بھر میں وقار بلند کیا، ملک کو فلاحی ادارے دیئے اور بیرون ملک جائداد بیچ کر پاکستان کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنایا، اسے سوا تین سال سے جیل میں قید کر رکھا ہے۔ چار دہائیوں سے بیرون ملک جائدادیں بڑھانے والوں کو اقتدار دے رکھا ہے 👏🏻
1
15
37
679
Amjad🍁 retweeted
I demand immediate action by the Supreme Court of Pakistan, the Lahore High Court, the Islamabad High Court, and prison authorities on the medical rights of Imran Khan, Noreen Niazi, and Dr. Uzma Khan. Imran Khan (Adiala Jail since August 2023) @AJEnglish @UNHumanRights @UN_HRC
As a Pakistani citizen, I demand immediate action by the Supreme Court of Pakistan, the Lahore High Court, the Islamabad High Court, and prison authorities on the medical rights of Imran Khan, Noreen Niazi, and Dr. Uzma Khan. Imran Khan (Adiala Jail since August 2023) faces documented right-eye CRVO with prior severe vision loss, reported BP spikes up to 192, anxiety, and prolonged isolation previously flagged by the UN Special Rapporteur. Supreme Court medical orders remain incompletely enforced. Noreen Niazi (Kot Lakhpat, MPO detention since ~21 Sept 2026) was hospitalised late October for cardiac discomfort and high BP. Dr. Uzma Khan (same detention) has a heart condition requiring daily medication that the Lahore High Court ordered provided. These are constitutional and human-rights issues of life, dignity, and enforcement of court orders. Preventive detention cannot justify medical neglect. Demands: 1. Immediate independent medical examination of Imran Khan by a board including his nominated personal physicians (or equivalent independent specialists), with full transparency and family/legal access to findings. 2. Full and prompt enforcement of all existing Supreme Court and High Court orders on medical treatment, specialist access, hospital evaluation, and regular family/lawyer contact for Imran Khan. 3. Continuous adequate medical care and uninterrupted medication for Noreen Niazi and Dr. Uzma Khan, with proper family notification. 4. Review of the sisters’ preventive detention conditions and legal basis, ensuring due process and immediate family/legal meetings. 5. End to any prolonged isolation inconsistent with the Nelson Mandela Rules; guarantee of humane conditions. 6. Transparent public reporting by authorities on compliance. Honourable Courts: exercise your supervisory jurisdiction now. @PTIofficial @Kasim_Khan_1999 @SulaimanKNiazi @Aleema_KhanPK @Noreen_KhanPK @DrUzma_KhanPK @Jemima_Khan @UNHumanRights @Amnesty @hrw @BBCWorld @AJEnglish @Reuters @guardian @nytimes @CNN #ImmediateMedicalCareIK #EnforceCourtOrdersHealth #خان_خاندان_کی_طبی_سہولت_بحال_کرو #عمران_خان_کا_فوری_علاج_کرو
10
1
19
735
Amjad🍁 retweeted
بچپن سے یہ نعرہ سنتے آرہے ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ کس منہ سے کشمیری بھائیوں سے یہ نعرے کی گزارش کریں گے اب؟ ”میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن“ والی لائن کی بھی کوئی حیثیت نہیں چھوڑی عاصم منیر اور ان کی ٹیم نے۔ قتل عام بند کریں- یہ سب پاکستان کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے!
65
2,061
21
4,586
35,782
سی سی ٹی وی کون لِیک کررہا ہے ؟
🤖 Made with AI
102
631
21
2,420
280,107
227 days have passed since Aliya Hamza Malik was arrested again. Before that, she endured nearly two years of unjust imprisonment, yet justice remains denied. Despite all the oppression and injustice, Aliya Hamza Malik remains steadfast in her ideology, standing firmly alongside her leader, Imran Khan, on the frontlines. #ReleaseImranKhan #ReleaseAliyaHamza
1
61
3
167
2,250
ایران کے سپریم کمانڈر جناب محسن رضائی روس کے صدر پیوٹن سے گرمجوشی سے ملاقات کرتے ہوئے۔۔ سمجھدار کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے جناب۔ 😂
37
913
7
5,106
71,779
Amjad🍁 retweeted
آزاد کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال یہ ظلم انے والی کئیں نسلیں صدیوں تک نہیں بھول سکیں گی
127
2,665
41
5,189
136,728
مظفر آباد میں حالات کشیدہ ، یزیدی فورسز اور عوام آمنے سامنے !
20
45
440
Amjad🍁 retweeted
”افسوسناک بات ہے کہ جس عمران خان نے غریب شہریوں کیلئے فلاحی ہسپتال بنائے آج وہ خود علاج کے بنیادی حق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ پورے ملک کو عاصم لاء کے تحت چلایا جا رہا ہے۔“ @QasimKhanSuri #ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife
8
274
4
818
8,678
قائم مقام چیئرمین SIC صاحبزادہ حسن رضا کا عمران خان کی بگڑتی صحت پر شدید تشویش کا اظہار
10
852
4
3,026
36,812
Amjad🍁 retweeted
غیر آئینی اور غیر قانونی گورنرراج کو اس وقت چار ہفتے گزار چکے ھیں ۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبے کا منتخب شدہ وزیراعلی سہیل آفریدی تاحال لاپتہ ھے ۔ اسی طرح سپیکر صاحب جو ایک آئینی عہدے پر موجود ھے وہ اپنے عہدے سمیت اٹھالیا گئے ھیں وہ بھی تاحال لاپتہ ھے۔ خیبر پختون خواہ میں گورنر راج کی جو بنیاد بنائی گئی وہ دہشت گردی کے بارے میں صوبائی حکومت عدم تعاون بتایا گیا ۔ اب اس ایک مہینے میں عوام کی جانب سے مسترد شدہ لوگ جو اپنے الیکشن کوئی آٹھ دفعہ کوئی پانچ دفعہ ہار چکے ھیں جو کونسلر نہیں بن سکتے ان کو پختون خواہ کے ساڑھے چار کروڑ لوگوں پر زبردستی مسلط کیا گیا۔ وہ کارکردگی پورے پاکستان کے سامنے رکھے کہ انہوں اس ایک مہینے میں دہشگردی کے خلاف کیا کاروائیاں کی ۔ کہاں کہاں پر کی ۔ اس کے اعدادوشمار کیا ھے ۔ اس وقت آپریشن صرف تحریک انصاف کے خلاف جاری ھیں۔تحریک انصاف کے جھنڈے کے خلاف۔تحریک انصاف کے ترقیاتی منصوبوں کے تختیوں کے خلاف ۔ تحریک انصاف کے کارکنوں اور پارلیمنٹرینز کے خلاف اور ان کے رشتہ داروں کے خلاف ۔ تجاوزات کے نام پر غریبوں کے خلاف ۔ کرپشن کا بازار اس وقت گرم ھے ۔ کھلے عام بولیاں لگائی جارہی ھیں پوسٹنگ ٹرانسفرزمیں ۔ جو اس وقت بدانتظامی اور کرپشن کی بات کرتے تھے ۔ جن کے اپنے دامن خود کرپشن سے داغدار ھیں ۔ ابھی تک کوئی چیز سامنے نہ لا سکے ثبوت کے ساتھ ۔ ہاں البتہ پنجاب کے کرپشن اور بد انتظامی قصے ان کے اپنے لوگ چوک و چوراہوں پر کر رہے ھیں ۔ سندھ پر قابض شدہ ٹولہ کی بد انتظامی اور کرپشن ورلڈ ریکارڈ بنا چکے ھیں ۔ ۸۰ فیصد بلوچستان نوگو ایریا بن چکا ھے ۔ اللہ الحق ھے ۔ ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئے گی ۔ یہ مسترد شدہ لوگ اس صوبے کو مزید دہشتگردی کے آگ میں دھکیل رہے ھیں ۔ وفاقی حکومت کے نیت پر پہلے بھی شک تھا اور اب تو ثابت ھو چکا ھے ان کی نیت تحریک انصاف کو ختم کرنے کی ھے نہ کہ دہشتگردی ختم کرنے کی ۔ تب بھی سی ایم آفریدی نے کہا جو پالیسی ھمارے پاس ھے دہشتگردی کے حوالے سے اس پر عمل پیرا ھو کر ۱۰۰ دن کے اندر خیبر پختون خواہ میں امن ھم لاسکتے تھے ۔ یہ پیشکش ہم نے ایپیکس کمیٹی کے میٹنگ میں بھی پیش کی ۔ لیکن کوئی توجہ نہیں دی گئی ۔لیکن اس حکومت نے ھمارے ساتھ تعاون نہیں کیا۔ پھر بھی ھم نے آخری رات ساتھ بیٹھنے کی دعوت دی تمام اسٹیک ہولڈرز کو کہاکہ آئے بیٹھتے ھیں ۔ایک ہی دفعہ اس دہشتگردی کے ناسور سے جان چھوڑواتےھیں۔ اپنے سویلین کے جان اور کاروبار بچاتے ھیں ، پاک فوج ، پولیس اور دیگر ریاستی اداروں کے جوانوں کی جان جو بہت قیمتی ھیں ان کو شہادتوں سے بچاتے ھیں ۔ لیکن شاید مقصد اور عزائم کچھ اور تھے ۔ سیاسی جماعتیں کھبی ختم نہیں ھوتی ۔ یہ تجربہ سب کو ھو چکا ھے۔ پچھلے چار سالوں سے تحریک انصاف سے زیر اعتاب ھیں ۔ کوئی حربہ نہیں چھوڑا گیا جو استعمال نہ کیا گیا ھو ۔ لیکن آج بھی تحریک انصاف پہلے سے زیادہ مضبوط اور عمران خان پہلے سے زیادہ مقبول ھے ۔ پاکستان ہمارے ایمان کا حصہ ھے ۔ اس نظام کو ٹھیک کرنے کی ھم سب کی ذمہ داری ھے ۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
171
525
29
2,211
68,486