Ali Lodi (@AAKLodi) header
Ali Lodi (@AAKLodi) profile picture

Exploring myself and constantly learning from others | RT not endorsed | Views are personal | @AmericanExpress, @Aon_plc,@Assurant Alumni |

Burlington, Ontario
Joined May 2020
Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)
ڈنمارک کی سڑکوں پر زیرو ڈائل کرواتا نون لیگ کا LGBT سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ @RShahzaddk
🤖 Made with AI
16
129
1
581
6,509
Ali Lodi retweeted
4
1
20
214
My Prime Minister of Pakistan is my mentor.Imran Ahmed Khan Niazi..🫀 #ShiftImranKhantoHospital #FreeImranKhan .!!
1
7
185
A Wali celebrating Fazlu’s successful penile implant surgery next to Statue of Liberty!
1
12
272
مولانا فضل الرحمان کی بہو نبیلہ کو انصاف دو
🤖 Made with AI
63
622
16
2,652
44,206
اگر یہ آب زم زم سے نہا کر قرآن کے کپڑے پہن کر خانہ کعبہ کی چھت پر چڑھ کر اللہ کی قسم کھا کر بھی کوئی بات کہے تو اس کا اعتبار مت کرنا. #ReleaseImranKhanNow
1
2
9
160
Ali Lodi retweeted
بجلى گیس کی قیمتیں آسمان کو پہنچ گئیں کوئی نہی نکلتا۔ ليكن شاوى كى تقريب میں مفت كھانا ہوتولوك ايك دوسرے کو پچھاڑ کر آگے بھاگتے ہیں۔ دیکھنے والا بھی حیران رہ جاتا ہے کہ آخر ایسا کیا ہو گیا ہے۔ سوال یہ ہے ہم دنیا سے اتنے الگ کیوں ہیں۔کیا یہ اچھی بات ہے یا ہماری تہزیب ایسی ہے‼️
1
4
182
Ali Lodi retweeted
OPEN YOUR EYES, PEOPLE OF SINDH! 👀 Look at this convoy: dozens of luxury vehicles, police escorts, Special Security Unit personnel, personal guards and mobile jamming units… all deployed for ONE person! And no, she is NOT the Chief Minister. She isn’t even a minister. Her only qualification for this extraordinary display of state power and privilege? She is the sister of @AAliZardari Meet @FaryalTalpurPk the woman who emerged as the family’s political matriarch and acquired enormous influence within the @PPP_Org after Benazir Bhutto’s assassination. The real-life “Phoophi” of Sindh! While ordinary citizens struggle on broken roads, face insecurity and live without basic facilities, the ruling elite travel in a moving fortress at taxpayers’ expense. This isn’t public service. This is VIP feudalism, dynastic entitlement and a state held hostage by political privilege. Sindh belongs to its people, not the personal kingdom of the Zardari family!
1
11
27
552
Ali Lodi retweeted
مفتی محمود مرکز کی بجلی بند کردی گئی ہے! آج رات آپریشن کی تیاریاں ہے!! یہ بلکل لال مسجد ثابت ہوگا!!
37
303
10
1,130
38,537
Ali Lodi retweeted
ہمارے لیڈر جناب عمران خان صاحب @ImranKhanPTI اپنی قوم کی ازادی کے لیے جیل میں قید تنہائی کی تکالیف برداشت کر رہے ہیں محترمہ شوکت خانم صاحبہ کی پوری فیملی اس ملک کی خاطر وہ قربانی دے رہے ہیں جو کہ ان پہ فرض بھی نہیں ہے خان صاحب اور ان کی پوری فیملی کو فوری رہائی کیا جائے #FreeImranAndFamily
انہوں نے ایک ٹریفک چالان پر انہیں چار ماہ کی مشقت والی قید سنا دی۔ مئی 1960۔ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو جارجیا میں الاباما کے ڈرائیونگ لائسنس پر گاڑی چلانے پر روکا جاتا ہے، حالانکہ ان کا لائسنس ابھی درست تھا۔ وہ معمولی جرمانہ ادا کر دیتے ہیں۔ کوئی انہیں نہیں بتاتا کہ انہیں پروبیشن پر رکھ دیا گیا ہے۔ اکتوبر 1960۔ کنگ اٹلانٹا میں صرف سفید فاموں کے لیے مخصوص ایک ریستوران میں طلبہ کے پُرامن دھرنے میں شامل ہوتے ہیں اور گرفتار ہو جاتے ہیں۔ ایک جج پرانے ٹریفک چالان کو بہانہ بناتا ہے، کہتا ہے کہ انہوں نے پروبیشن کی خلاف ورزی کی، اور انہیں چار ماہ کی مشقت والی قید سنا دیتا ہے۔ فجر سے پہلے انہیں زنجیروں میں جکڑ کر کوٹھری سے نکالا جاتا ہے اور 200 میل سے زیادہ دور ایک دور افتادہ جیل لے جایا جاتا ہے۔ ان کی اہلیہ کوریٹا، جو اپنے تیسرے بچے کی امید سے تھیں، ان کی جان کے لیے خوفزدہ ہیں۔ مگر پورا ملک دیکھ رہا ہے۔ غم و غصہ صدارتی انتخابی مہم تک پہنچ جاتا ہے، اور دو دن بعد وہ آزاد ہیں۔ تین سال بعد وہ واشنگٹن میں ڈھائی لاکھ لوگوں کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے خواب کی بات کرتے ہیں۔ اس کے ایک سال بعد انہیں نوبل امن انعام ملتا ہے، اور وہ قوانین ختم کر دیے جاتے ہیں جن کو چیلنج کرنے پر انہیں جیل بھیجا گیا تھا۔ آج @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں، اور ان کی بہنیں بغیر کسی الزام کے جیل میں ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ہم مان لیں کہ سب ختم ہو گیا۔ کنگ کے لیے کبھی کچھ ختم نہیں ہوا تھا۔ ہمارے لیے بھی ختم نہیں ہوا۔ #FreeImranAndFamily
1
16
29
505
Ali Lodi retweeted
Fucking idiots. 👇 @GovtofPakistan 😂
Sudan remains in active civil war since 2023, with ongoing fighting, mass displacement and economic collapse. Regular job opportunities are scarce; most openings are high-risk NGO/UN humanitarian roles. Infrastructure is heavily damaged by conflict, with frequent power blackouts, fuel shortages and disrupted services, despite limited recovery efforts like partial airport reopenings. Benefits for ordinary Pakistanis are minimal amid the security and living risks.
2
1
7
230
Ali Lodi retweeted
مشال یوسفزی صحافت میں لفافوں کی عادت صحافتی طوائفوں کی جنم دیتی ہے اور سیاست میں سیاسی طوائفوں کو! خان اور PTI کے بل بوتے ہے عہدہ مراعات؟ سینٹر سیاسی قابلیت؟ کچھ نہیں نظریہ حقیقی آزادی سے کوئی تعلق؟ بلکل نہیں آزادیِ خان کے لیے کچھ خدمات؟ معلوم نہیں خصوصی مہارت؟ عسکری بیانیہ کو PTI کا بیانیہ بنا کر پیش کرنا سیاسی طاقت؟ فوجی تعلق ایسا کے جنرل سیکڑی، قائم مقام چئیرمین کوئی ہٹا نہیں سکتا۔ تعلق داری گروپ؟ عمران خان مائنس گروپ جیسے کہ سیف الرحمان، مروت بھروت، گانڈہ پورا، شندانہ سپنی وغیرہ۔
4
173
3
301
1,569
Ali Lodi retweeted
The international community and human rights organisations must urgently take notice. @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @hrw @HRCP87 @UNGeneva @ICJ_org
2
3
30
This is Actually who you are you're Bloody Servant of whole nation of Pakistan, Be in your Limits Bloody Servants 👇👇👇 Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan has been deprived of his liberty, remaining in state custody and extended solitary confinement. For a public figure who represents the political mandate of millions, such prolonged isolation without basic international standards of due process, transparent legal access, and standard medical care raises critical human rights concerns. ​Solitary confinement for extended periods is recognized globally under international conventions as a form of severe physical and psychological strain. Every political leader and citizen, regardless of party affiliation, is entitled to fundamental human rights, constitutional protections, and protection under the United Nations Standard Minimum Rules for the Treatment of Prisoners (the Nelson Mandela Rules). ​We call upon the global community, human rights monitoring organizations, and legal forums to speak out against prolonged solitary detention, demand transparent proceedings, and ensure that basic liberties and medical safety are guaranteed immediately. #StopRiskingKhansLife #LetsPakistanSeeImranKhan #ReleaseImranKhanAndHisFamily ​@UNHumanRights @HRCP87 @amnesty @amnestysasia @hrw @NCHRPakistan
3
21
2
33
454
Ali Lodi retweeted
اس رپورٹ میں فلاز ہیں میں یہ ماننے کو تیار نہیں ہوں یہ حقیقت نہیں لگتی یہ جان بوجھ کے ایک عورت کا قتل ہوا ہے پستول سے کھیلتے ہوئے کیا بیوی اس کے بالکل سامنے کھڑی تھی گولی اس کے سر پہ ہی کیوں لگی بازو ٹانگ یا کسی اور جگہ پہ کیوں نہیں لگی
اینکر پرسن ربیعہ حسن کی ہلاکت کا معاملہ گولی غلطی سے چلی، پستول سے کھیلتے ہوئے اچانک گولی چل گئی۔ ربیعہ کے شوہر کا پولیس کو دیا گیا بیان
6
4
1
17
662
Ali Lodi retweeted
Pakistan's biggest business group isn't a tycoon or a bank. It's Fauji Foundation, set up in 1954 as a welfare trust for ex-servicemen. Its fertilizer company was buying feed gas at Rs 580 a unit while rival plants paid Rs 1,597. The trust itself is exempt from income tax. And a retired Lt Gen sits in every chair. #AuditTheGenerals
12
188
15
278
10,160
Ali Lodi retweeted
پاکستان کی 80 سالہ زندگی کی دردناک کہانی۔ چالیس سال مارشل لا اور چالیس سال ہائبرڈ حکومتیں۔ عوام کی کیسے پیسا جاتا ہے۔ سب آپس ملے ہوتے ہیں۔
1
1
5
68
یہ وقار زکا ادھا نہی پورا شیطان ہے تحریر پڑھ کر سکرین شاٹ دیکھیے گا یہ شخص لاکھ تردید کرتا رہے میں تو ریسرچر ہوں بس لوگوں کو شیطانی عمل کا بتا رہا ہوں کہ دنیا کیسے اس سے پیسہ کمارہی ہے ۔۔ اس کے اکاونٹ پر ویڈیو لگی ہوی ہے جس میں یہ جرمنی میں Amsterdam میں پہنچا ہوا موصوف کہتا ہے میں اک ریسرچر کے طور پر اپکو بتاتا ہوں کہ witch Craft جیسے جادوگر ڈائن بولتے ہیں اور Spell Casting جیسے جادو ٹونہ کہتے ہیں اس کے کورس کر کے لوگ کیسے ہیسہ بنا رہے ہیں ۔۔ اس میں کونسے ٹولز کونسے عمل ہوتے ہیں لوگ یہ کورس سیکھتے ہیں اور پیسہ بناتے ہیں ۔۔ جادو ٹونہ شیطانی عمل کرنا بچوں کی قربانی دینا کالا علم سیکھنا دوسروں کو تکلیف دینا لاشوں کی بے حرمتی ۔ زنا کر کے ناپاک ہو کر عمل کرنا جسم کے پرائیویٹ حصے پر اپنے منتر لکھنا ۔ یہ سب کام وہی ہیں جو اج کی تاریخ میں پاکستان میں ہورہے ہیں اور سوشل میڈیا نیوز ہیپر عدالتیں جیلیں ان لوگوں سے بھری پڑی ہیں ۔ اب وقار زکا کھلم کھلا نوجوان نسل کو بتا رہا ہے کہ تم نے پیسہ کمانا ہے تو یہ کورس سیکھ لو ۔ یہ لوگ شیطان کے پجاری ہوتے ہیں اور یہ موصوف مکمل لوکیشن بتارہے ہیں کہ کورس کہاں ہوتا ہے کتنے پیسے لگتے ہیں فائدہ کیا ہے سب بتارہا ہے ۔۔ اور ساتھ کہتاہے اپکو یہ مکمل کورس دیکھاوں یہ سب کیسے ہوتا ہے جس سے اپ محبوب کو قدموں میں لا سکتے ہیں کسی کو دولت مند تو کسی کو بھکاری بنا سکتے ہیں ۔ میں تو ملک سے باہر ہوں میراکوی کیا اکھاڑ لے گا اگر تم لوگ کہو گے تو دیکھادونگا نیچے ہزاروں کمنٹس تھے جو کہ رہے تھے ہم نے دیکھنا ہے ۔ وقار زکا جیسے لوگ اپنے نظریات کا ایسے پرچار کرتے ہیں کڑوروں لوگ اسے دیکھتے ہیں کہنے کو انفلوئنسر ہے دیکھانے کو ٹریڈنگ کرتا ہے مگر اصل پیسہ ان کوشیطانی خفیہ ہاتھ دیتے ہیں ۔ اس کو کیا پڑی ہے یہ اے روز شیطانی قوتوں ایلومینٹای کو دیکھاتا رہتا ہے کوی اک ویڈیو دیکھا دیں جس میں اس نے کہا ہو یہ کام برا ہے ۔ اب اس کا نتیجہ پاکستان میں کیا نکل رہا ہے ۔۔ سر عام اشتہار چل رہے ہیں سوشل میڈیا پر کالے جادو کیلے ہم سے رابطہ کریں ۔ بچے اغوا ہو رہے ہیں بچوں کی قربانی دی جاتی ہے شیطان کو خوش کرنے کیلے ۔۔ اس پوسٹ کے نیچے موجود دوسری پوسٹ میں اس شیطانی عمل کی ساری وضاحت موجود ہے ۔۔ اور تین ہزاربچے بچیاں پنجاب سے غائب ہیں ۔ جنکا کوی سراغ نہ ملنے کی وجہ سے کیسز بند کر دیے گئے ہیں ۔ جب ملک کے ٹاپ انفلوئنسر شیطانی نظریے کا کھلم کھلا دفاع کریں گے ریاست کو چیلنج دیں گے کہ جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو ۔۔ تو پھر یہ معصوم جانیں ان Witcher کی بلی چڑھتی رہیں گی ۔
لودھراں کی یہ دو بچیاں سکول سے غائب ہوی ہیں ۔۔ دونوں بہنیں ہیں سکول انتظامیہ کو نہی پتہ کہاں گئی والدین ہاتھ جوڑ کر رو رو کر فریاد کر رہے ہیں ۔۔ میں کیوں ایلومینٹای کے خلاف اتنا لکھتا ہوں کیونکہ جب سے یہ ایلومینٹای کھلم کھلا اپنی پارٹیز کر رہے ہیں اپنی تشہیر کر رہے ہیں چھوٹے بچے بچیوں کے اغوا بہت ہو رہے ہیں ۔۔ میرا یہ خدشہ ہے اس کے پیچھے شیطانی عمل کرنے والے ہیں میں یہ کس بنیاد پر کہ رہا ہوں کہتے ہیں ڈیٹا جھوٹ نہی بولتا ۔۔ اپریل 2026 میں لاہور ہائی کورٹ کو پنجاب کے آئی جی نے بتایا کہ 612 خواتین بازیاب ہوئیں جبکہ 3258 اب بھی لاپتہ ہیں۔ اب یہ تین ہزار بچیاں کئی ماہ سے سال سے غائب ہیں ۔ کوی سراغ ہی نہی ملا ۔ زندہ ہیں کہاں ہیں کس نے کیا ۔ تین ہزار والدین اپنی بچیوں کو ڈھونڈ رہے ہیں زمین کھا گئی یا اسمان نگل گیا ۔ کیا سندھ کے علی نواز لغاری کا کیس بھول گئے ہو ؟ بدین کے سکندر باگرانی کا بھی کیس یاد نہی ہے ۔ فیروز والا کی عورت کو بھی بھول گے ہو۔۔ یہ تب کے واقعات ہیں جب سوشل میڈیا اتنامقبول نہی تھا اپکو کیا لگتا ہے ایسے لوگ سوسائٹی سے ختم ہو چکے ہیں ۔۔ یہی وہ لوگ ہیں جو ان شیطانی قوتوں پر یقین رکھتے ہیں اور انکی اک رسم ہوتی ہے Satanic Panic جس میں بچوں کی کی قربانی دی جاتی ہے ۔ انہیں لگتا ہے انکا شیطان انہیں طاقت دے گا ۔ تین ہزار بچیاں صرف پنجاب سے غائب ہیں ۔ زیادتی اغوا والے پکڑے جاتے ہیں یہ لوگ نہی پکڑے جاتے کیونکہ یہ معاشرے میں عام لوگ بن کر جیتے ہیں ۔۔ اپنی شناخت کرتوت چھپا کر رکھتے ہیں ۔۔ اور اب ان شیطانی کرتوت کی تشہیر کیسے کی جاتی ہے دانیال ظفر کا نیا گانا دیکھ لیں ۔ کسی طرح سے نارمل نہی لگے گا ۔ اپسٹین کے متعلق اک عینی شاہد کا دیا گیا FBI کو انٹرویو اور اپسٹین کے کالز ریکارڈ سے یہ بات منظر عام پر ای کہ ritual abuse یا satanic practices میں بھی بچوں کو استعمال کیا جاتا تھا ۔۔ اب اپ اس تھیوری پر یقین کریں نہ کریں مگر اپنے بچوں کی حفاظت لازمی ہے ۔ یہ سب ہورہا ہے اس معاشرے میں پہلے جعلی عامل کالے جادو والے کرتے تھے ان پڑھ تھے پکڑے جاتے تھے ۔ اب پڑھے لکھے امیر ترین لوگ ان تنظیموں میں ہوتے ہیں ۔ جنکے پاس طاقت پیسہ سب ہوتا ہے ۔ اور ان تین ہزار بچیوں کیلے اواز اٹھائیں ۔ زینب ایکٹ بننے کے باوجود اتنی بڑی تعداد مسنگ ہے ۔ اخر کیوں ؟
22
129
3
350
61,932
پٹواریوں اور پی ٹی آئی کے اندر گھسے ہوئے عسکری ایجنٹوں کو صنم جاوید کی طلاق کی خبر پر خوشیاں مناتے دیکھ کر نہایت افسوس ہوا۔ ایک بار پھر ہمارے معاشرے کی اخلاقی پستی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ کسی انسان نے طلاق لینے کا فیصلہ کیوں کیا، اس کے پیچھے کیا وجوہات تھیں اور اس کی ذاتی زندگی میں کیا کچھ گزرا، یہ کسی دوسرے کے تجسس، تبصرے یا تضحیک کا موضوع نہیں ہونا چاہیے۔ ہماری عوام کا المیہ یہ ہے کہ انہیں ملکی مسائل، ناانصافیوں، اغوا اور غیر قانونی مقدمات سے زیادہ لوگوں کی ذاتی زندگی کے مسائل، شادیاں اور طلاقیں زیرِ بحث لانے اور ان سے محظوظ ہونے میں دلچسپی ہے۔ افسوس ہوتا ہے کہ ایسی پست سوچ رکھنے والے لوگ بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں۔ دوسروں کی نجی زندگیوں کو تماشا بنانے کے بجائے کبھی اپنے اجتماعی شعور، اخلاقی اقدار اور معاشرتی زوال پر بھی غور کر لیا کریں۔ @sanamkh22 #StayStrongSanamJavaid #ReleaseImranKhan #StopRiskingKhansLife
21
23
4
80
4,055
STOP LYING TO THE PEOPLE OF #Pakistan ​1/5 Human rights are non-negotiable. Civilians across Pakistan—including in Balochistan, Jammu & Kashmir, and other marginalized regions—face systemic repression, extrajudicial killings, and enforced disappearances. Power maintained through fear is unsustainable. 🧵👇 ​2/5 Thousands of families continue to search for loved ones lost to illegal detentions and enforced disappearances. Silencing peaceful political dissent and treating civilian communities as security threats shatters the rule of law. #HumanRights #StopEnforcedDisappearances ​3/5 Unlawful military interference in civilian governance and the suppression of local voices must end. Demands for dignity, regional autonomy, and justice cannot be met with military force—they require genuine accountability and political dialogue. ​4/5 We call on international bodies (@UNHumanRights, Amnesty, Human Rights Watch) to hold state and military leadership accountable for documented human rights abuses and demand the immediate release of forcibly disappeared individuals. ​5/5 Silence is compliance. We stand with all civilians fighting for their constitutional rights, justice, and fundamental human dignity across Balochistan, Kashmir, and all affected regions. Transparency now. ⚖️✊ #StopRiskingKhansLife #LetSeePakistanImranKhan #ReleaseImranKhanAndHisFamily #JusticeForBalochistan #Kashmir #HumanRightsPakistan
9
13
3
20
788