𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
🚨🚨راشد سومرو کا مدرسے کے نام پر کراچی منگھو پیر میں25 ایکڑ سرکاری زمین پر قبضہ۔۔ نوٹسز کے باوجود جگہ خالی نہیں کی، یہی مدرسہ 2 کروڑ 16 لاکھ کے الیکٹرک کا نادہندہ ہے، مدرسے میں افغان باشندوں اور فتنہ الخورج کے دہشتگردوں کو پناہ دینے کا انکشاف
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے! مسلم لیگ ن کی حکومت پر تنقید کے تیر چلانے اور باتیں بنانے والے احسان فراموش مفتاح اسماعیل ذرا پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں! عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والی ان کی بسکٹ اور کینڈی بنانے والی کمپنی ’بِسکونی (Bisconi)‘ کے لاہور سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع گودام پر صوبائی وزیر برائے فوڈ اینڈ ہیلتھ سلمیٰ بٹ نے چھاپہ مار کر ان کا اصلی چہرہ بے نقاب کر دیا۔
اس کارروائی کے دوران سال 2022ء کی ایکسپائر شدہ 44 ٹن زہریلی چاکلیٹس، بسکٹ اور کینڈیز برآمد کی گئیں۔ جو شخص اپنے زاتی مفاد اور منافع کے لیے عوام بالخصوص معصوم بچوں کو زہر بیچ رہا ہو، اسے دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے ہوئے حیا آنی چاہیے۔
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
اور ناظرین ابھی کل تک یہی رضوان غلیظئی صدر ٹرمپ کو اپنے شناختی کارڈ پر ولدیت خانہ میں فٹ کر چکے تھے اور آج وہی غلیظئی ٹرمپ کو ولدیت خانہ سے ہٹا چکے ہیں
رضوان غلیظئی ابا تبدیلی کیسے مینج کر لیتے ہو
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
میرا بھی یہی تجزیہ ہے، انشاءاللّٰہ !
پنجاب جس طرح بدل رہا ہے !
جی ہاں پنجاب جس طرح بدل رہا ہے اس سے صاف لگتا ہے کہ اگلے عام انتخابات میں مسلم لیگ نون پنجاب کلین سویپ کرے گی، دو تہائی نہیں بلکہ تین چوتھائی اکثریت لے گی اور پنجاب اور خیبرپختونخوا کی بنیاد پر وفاق میں بھی کسی اتحادی کے بغیر سادہ اکثریت سے مستحکم حکومت بنائے گی۔
آپ کا تجزیہ کیا ہے؟
#Punjab #elections #performance #PMLN #NajamWaliKhan
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
وہ تو تسلی دے دیں گے
مگر وہ جو لڑکے نہیں مان رہے تھے ان کا کیا کرنا ہو گا ؟
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
چوھدری سالک صاحب میرے لئیے بہت محترم ھیں۔ ان کے بزرگوں کا مجھے اپنے بزرگوں جیسا احترام ھے۔
انکا پنجاب میں کرپشن کے متعلق بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے باہر ھے۔ کرپشن ھمارے معاشرہ کا سب سے بڑا مسئلہ ھے اور یہ تمام سیاسی قیادت مرکزی اور صوبائی کی مشترکہ ذمہ داری ھے کے ملک کو اس لعنت سے پاک کیا جاۓ۔ چوھدری صاحب ماشاءاللہ مرکزی اور صوبائ دونوں حکومتوں کا حصہ ھیں ۔ دونوں حکومتوں کی قیادت PMLN کے پاس ھے الحمدوللہ ۔ مل کر جہاد کرتے ھیں ۔
اگر یہ بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈا کا حصہ ھے ۔ کہ مریم نواز کی حکومت کو ٹارگٹ کرکے پنجاب و وفاق میں اپنے لئے جگہ بنائ جاۓ اور سیاسی مستقبل محفوظ کیا جائے تو پھر سمجھ آجاتی ھے۔
مریم نواز جسطرح پنجاب کے شہروں اور دیہات کی خدمت کر رہی ھے۔ اور پنجاب حکومت خدمت کے جو نئے معیار قائم کررہی ہے ۔ مخالفین کے لئے چیلنج بہت مشکل ھو گا۔ انشاء اللہ
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
جو جو یوتھی بھائی اس وقت ڈیموکریٹس کو والد کا درجہ دے کر نک دا کوکا پر ناچ رہے ہیں، انکو یاد کروانا تھا کہ آپ کی حکومت، آپ کے بقول، ٹرمپ نے نہیں بلکہ ڈیموکریٹس نے گروائی تھی۔
اب انکو بھی والد بنا لیا؟
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
جب ہمیں پتا چلا کہ پنجاب مریم نواز ہمارے گھر آ رہی ہیں تو ہمیں یقین ہی نہیں آیا۔ خوشی اور حیرت سے ہمارے پاؤں تلے زمین نکل گئی۔ اللہ کا شکر ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہم جیسے غریب لوگوں کا خیال رکھا۔ ہمارے پاس الفاظ نہیں کہ ہم وزیراعلیٰ مریم نواز کا شکریہ کیسے ادا کریں ♥️
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
Changing one thumbnail after being called out doesn’t erase a repeated pattern. @_Mansoor_Ali has repeatedly resorted to misleading and AI-generated thumbnails targeting CM @MaryamNSharif . Journalism is not about manufacturing controversy, distorting a woman’s image and exploiting it for views. As a student of journalism, this is certainly not what I was taught. Mansoor Sb, is this your idea of Sahafat?
As a student of journalism, I was never taught to bully women, manipulate their pictures, or distort their appearances just to generate views and clicks. Is this what journalism has come down to? Is this your idea of Sahafat, @_Mansoor_Ali ?
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
"ٹرمپ آئے گا عمران خان کو لائے گا"۔۔
کی باکس آفس شاندار ناکامی کے بعد اب پیش خدمت ہے۔۔
"ٹرمپ جائے گا تو عمران خان آئے گا"
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
جب ٹرمپ جیتا تو پی ٹی آئی والے بھنگڑے ڈال رہے تھے انکا خیال تھا کہ عمران خان کی رہائی میں مدد کرے گا اور آج اسکی پارٹی کو شکست ہوئی ہے تب بھی بھنگڑے ڈال رہے ہیں اس امید کیساتھ کہ ڈیموکریٹس عمران خان کی رہائی کیلئے دباؤ ڈالیں گے
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
مریم نواز نے اٹک شہر کو امریکہ جیسا بنا دیا ہے، میں اپنی بیٹی مریم نواز کو جھولی اٹھا کر دعائیں دیتی ہوں۔ اٹک کی بزرگ خاتون کی مریم نواز کے بارے میں گفتگو ♥️
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
پہلے ٹرمپ کے آنے پر ٹرک کی بتی جلی۔۔
اب ٹرمپ کے وسط مدتی ہارنے پر۔۔
موتیاں آلیو۔۔!
مرضی اے جناب دی۔
باقی کوئی زیادہ فرق نئی جے پینا۔
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
میں 2024 کے صدارتی الیکشن کے دوران نیویارک میں تھا اس وقت پاکستانی امریکن ووٹرز جو کہ زیادہ تر PTIکے سپورٹر تھے وہ ٹرمپ کی جیت پر شرطیں لگا رہے تھے کہ ٹرمپ کی جیت کے ساتھ ہی خان بنی گالہ شفٹ ہو جائے گا۔پھر کیسے حالات بدلے اس کا اندازہ آپ ان ٹویٹس اور سروے سے با آسانی لگا سکتے ہیں
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
پتا لگے کل کوئی صحافی کہے مریم نے غریب خاندان کا کھانا کھا لیا کرپشن کا کیس نہ بن جائے آپ پر @MaryamNSharif
































