Wednesday 2.0 (@abeera_ehsann) header
Wednesday 2.0 (@abeera_ehsann) profile picture

previous acc deleted // 23 // عٓ //

Pakistan
Joined December 2023
Photo by Wednesday 2.0 (@abeera_ehsann)Photo by Wednesday 2.0 (@abeera_ehsann)Photo by Wednesday 2.0 (@abeera_ehsann)Photo by Wednesday 2.0 (@abeera_ehsann)Photo by Wednesday 2.0 (@abeera_ehsann)Photo by Wednesday 2.0 (@abeera_ehsann)Photo by Wednesday 2.0 (@abeera_ehsann)Photo by Wednesday 2.0 (@abeera_ehsann)Photo by Wednesday 2.0 (@abeera_ehsann)Photo by Wednesday 2.0 (@abeera_ehsann)
!!!
5
95
2
873
44,386
آنکھیں دیکھتی رہ جاتی ہیں دشت کے پار کہیں خواب ہوا میں مل جاتے ہیں اور مٹی میں ہم
1
25
423
تو لاکھ فرازٓ اپنی شکستوں کو چھپائے یہ چُپ تو ترے کَرب کا اظہار کرے ہے
3
6
68
1,113
ہے ترکِ تعلق ہی مداوائے غمِ جاں پر ترکِ تعلق تو بہت خُوار کرے ہے
2
5
56
615
بارِ حیات اُٹھائیے، تنہا اُٹھائیے یہ بوجھ آپ سے نہیں اٹھتا، اٹھائیے وحشت میں خاک اُڑانی ہی مقسُوم ہے، تو پھر اک مشتِ خاک کیا سرِ صحرا اُٹھائیے دُنیا سے زندگی کا بڑا حوصلہ مِلا احساں کی طرح، ہر غمِ دُنیا اُٹھائیے تابش! سہارا لیجے نہ اُمّید و بیم کا تنہا کبھی حجابِ تمنّا اٹھائیے
2
3
37
568
جب بھی گئے عذاب در و بام تھا وہی آخر کو کتنی دیر سے گھر جانا چاہیے؟
1
39
759
کبھی فلک پر کسی ستارے سے جا ملوں گا میں کب تلک یوں پڑا رہوں گا تری زمیں پر
2
3
56
898
Wednesday 2.0 retweeted
I don't think I've healed from a single thing that's happened to me in my life since childhood. It's piling up and I feel very alone and powerless in having to fix everything on my own.
22
1,647
59
6,679
92,373
Feel guilty when I eat something I like Feel guilty when I go to beautiful places Feel guilty when I buy something that I needed Feel guilty when I spend money on makeup & skincare Feel guilty when I get ready, go to work and people compliment me
17
315
اُس کی جانب سے بھی چاہا ہے برابر خود کو میں نے یک طرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں ادریس بابر
2
6
77
969
اِک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے میرے دن رات گُزرتے ہیں اداکاری میں
2
9
66
1,061
Wednesday 2.0 retweeted
home is suffocating, and being out is overstimulating. i'm obviously yearning for something that doesn’t exist.
126
10,473
428
46,332
517,810
11:11 Allah forgive me. 11/11
2
1
33
620
کتنی زرخیز ہے نفرت کے لیے دل کی زمیں وقت لگتا ہی نہیں فصل کی تیاری میں اے زمانے میں ترے اشک بھی رو لوں گا، مگر ابھی مصرُوف ہوں خُود اپنی عزاداری میں اُس کے کمرے سے اُٹھا لایا ہوں یادیں اپنی خُود پڑا رہ گیا لیکن کسی الماری میں ثناء اللہ ظہیرؔ
5
36
704
They always come back (my tears)
2
1
20
438
ہم نے جی جان سے اس بار ادھیڑے ہیں رفو تھوڑی وحشت میں گزارا ہی کہاں ہوتا ہے کومل جوئیہ
3
9
73
1,257
کبھی کبھار اُسے دیکھ لیں کہیں مل لیں یہ کب کہا تھا کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو پروین شاکر
4
4
60
843
ایسا سکتہ ہے کہ مرنے کا گماں ہوتا ہے درد ہوتا ہے نہ احساسِ زیاں ہوتا ہے
3
60
886
دُکھ وی گھرّ دے جِیاں ورگّا لگّدا اے
1
49
689
Wednesday 2.0 retweeted
ہم چاہتے تھے کہ شہر پر کچھ روشنی پڑے پھر آسمان سے آگ وہ برسی کہ یار بس! ہم پھٹ پڑیں گے سامنے پروردگار کے ہم کو ہماری موت کا ہے انتظار بس !
1
1
8
149
Wednesday 2.0 retweeted
i’m such a 'thank you so much' person. sometimes it feels like i’m overdoing it, but deep down, i know how much it takes for someone to go out of their way for you.
24
2,468
123
6,662
138,360