
ماں باپ کی قدر کرو آپ کے بچے آپ کی قدر کریں گے جو بیج بو گے واہی کاٹو گے 👍❤#عمران خان میرا لیڈر 💪 اسلامی معلومات شعر و شاعری اور فن
Jhang Sadar, Pakistan
Joined June 2022
- Tweets24.4K
- Following2.4K
- Followers1.8K
- Likes27.6K
Abbas Khan retweeted
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے جو اپنے لوگوں کا خیال رکھتی ہے نہ کے ان کے حقوق سلب کیے جائیں یے نظام زیادہ دیر چلنا نہی
خان آرہا بلے کے ساتھ
Abbas Khan retweeted
سلمان اکرم راجہ:
ہم جلسے کرنے جارہے ہیں اگر کسی نے روکا تو ثبوتوں کیساتھ عدالت کا رخ کریں گے اور میڈیا کے سامنے سب کچھ رکھیں گے پھر...
Abbas Khan retweeted
💔🇵🇸 ISRAEL is forcing children in Gaza to pick up the body parts of their relatives. xitter.gq/angeloinchina/status/1…
Abbas Khan retweeted
کسی کی نرمی کو اس کی کمزوری نہ سمجھو، اگر وہ سر جھکا کر چلتا ہے تو صرف خُدا کے خوف سے۔
Abbas Khan retweeted
پرموشن لسٹ 6
لسٹ میں موجود افراد کو فالو کریں وہ بھی آپ کو فالو بیک دیں گے مجھے فالو کریں
جن کا نام اس لسٹ میں شامل ہے وہ DONE لکھ کر Repost کر دیں.
جس کا نام نہیں ہے " No " لکھ دیں
@WaqasSaeed22
@Waqass36
@zainOff21365732
@Ammarajafri1
@Itszeezeen__
@syedHuzaifa04
@Shahfaisal692
@moieza480
@Saima2305
@abk680
@Afsiiiiiiii
@LuminousLily95
@callmepola
@MumairJUI
Abbas Khan retweeted
اب اسکا موٹیویشن والا چورن کوئی نہیں سنتا... اس لئے اب خان کو لیڈر بول رہا ہے۔😂
#BBB24
Abbas Khan retweeted
استاد کی دی ہوئی تعلیم اور والدین کی تربیت اس ٹائم ضائع ہو جاتی ہے جب بندہ کہتا ہے میرا لیڈر نوازشریف ہے🤣😂🤣😂
#ساڈا_بلا_بھاری_ہے
Abbas Khan retweeted
جاوید چوہدری عرف جیدے چنگھڑ کا جھوٹ بے نقاب ،
جیدا چنگھڑ جھوٹ بول رہا تھا کہ دوران سماعت عمران خان رونے لگ گئے ، اسکے اس جھوٹ کو کسی اور نے نہیں بلکہ جیو نے خود ایکسپوز کیا ہے ✊
Abbas Khan retweeted
خواتین و حضرات
پٹواریوں کا پشواڑا لال کرنے کا سمے شروع ہوا چاہتا ہے
#ساڈا_بلا_بھاری_ہے
Abbas Khan retweeted
پاکستان کے ان حالات میں اگر آپ کو انصاف چاہے تو پشاور آجاؤ۔۔!!
یہ کلپ وائرل کرو انصافیوں🔥🔥
#غریدہ_پھڑی_گئی
#PeshawarHighCourt
#ساڈا_بلا_بھاری_ہے
Abbas Khan retweeted
نوٹ:
اور ہاں اگر آپ پریشان ہیں یا کسی ٹینشن کا شکار ہیں تو اس تحریر کو پڑھیں بلڈ پریشر کو ہے تو ہائی، ہائی ہے تو لو، شوگر ہے تو لیول میں اجاۓ گی اور میں وعدہ کرتا ہوں کہ اگر یہ ساری پڑھ لی تو آپ ایک مرتبہ ترو تازہ ہو جائیں گے۔
میری یہ کہانی کسی مخصوص طبقے پر طنز یا حملہ نہیں ہے بلکہ معاشرے میں موجود ہر اس شخص کے دل کی آواز ہے جو انصاف کے حصول کیلیے ایسے کرب سے گزرتے ہیں۔
کالا کوٹ 🦹
Part 1🌹
کوئ 4 سال سے میرا ایک مقدمہ چل رہا تھا جس میں رہتے ہوۓ مجھے کچھ ایسے محسوس ہونے لگ گیا تھا جیسے بچپن سے ہی مقدمہ لڑ رہا ہوں، یا پھر شاید میں پیدا ہی ایک مقدمے میں پڑنے کیلے ہوا تھا۔ اور اس مقدمے میں 1965 کی جنگ کی طرح ٹکے کا فائدہ ہوۓ بغیر 4 سے پانچ لاکھ روپے وکیلوں کی زنبیلوں میں غڑوچ ہو گیا۔
تو بات یہ ہے کہ
مقدمے کا جب پہلا فیصلہ ہوا تو میرے معزز وکیل صاحب نے فیصلہ پڑھتے ہی طاہر القادری کی طرح کوئ چالیس مرتبہ چلا چلا کر کہا
مبارک ہو
مبارک ہو
ہم مقدمہ جیت گۓ ہیں
میں نے پوچھا وہ کیسے؟ تو اس نے کہا
2 لاکھ جیت گۓ ہیں😁
میں نے پھر پوچھا اوررررر🤔
جواب دیا۔۔۔۔۔۔ اور پانچ لاکھ ہار گۓ ہیں۔😂😂
تو میں نے کہاکہ یہ کیسی جیت ہے بھئ؟🤔
تو معزز وکیل صاحب نے کہا " وکالت کی دنیا میں ہم اس کو جیت کے زمرے میں ہی گنتے ہیں۔😀
اس کے بعد اس وکیل صاحب کو "جب تک وہ وکیل ہے کوئ تعلق نہیں" ہے بات اپنے دل میں بات دفن کر کے اللہ حافظ کر دیا۔
کچھ عرصہ بعد پھر اپیل کی اور ایک اور دوست وکیل کے ساتھ ڈیل کر کے اگلا دروازہ کھٹکھٹایا پر مگر شکست کا سامنا ہوا۔
پھر ہائی کورٹ میں اپیل کی اور اس کیلیے بھی نیا وکیل کیا اور ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ " نیچے کی
عدالت کے دروازوں کو دوبارہ کھڑکا کر پھر ہائی کورٹ واپس آنےکا کہا۔
کیونکہ ہائی کورٹ والے وکیل صاحب درد دل رکھنے والے انسان تھے تو انہوں نے ایک پھنسے ہوۓ 🐓 کو ہاتھ سے نہ جانے کا ارادہ کیا اور سستے داموں ساتھ نبھانے کا وعدہ کر ڈالا اور سچی گل ہے مجھ سے بھی نہ ہوئی اور اس طرح اوہم نے پھر مقدمے کھوتا گاڑی پھر رواں دواں کر دی😀
مگر میرا مخالف بھی بڑا ضدی انسان تھا۔
جب اسکو اپنی دال گلتی نظر نہ آئی تو مقدمہ اس سے ذرا نیچے والی عدالت میں لے آیا۔ اور اس طرح وہاں بھی پیسوں کا نقصان ہو گیا۔ اور مقدمہ بھی پھنس گیا۔
ایک منٹ۔۔۔ میں ذرا سانس لے لوں😀
کیونکہ وکیل صاحب ایک ہمدرد اور شفیق انسان تھے تو انہوں نے ماہیوال کی طرح مجھے کچے گھڑے پر بٹھا کر ساتھ نبھانے کا وعدہ کر دیا اور ساتھ یہ آفر کی کہ لو یار " تو کیا یاد کرے گا، بس آنے جانے کا خرچہ دیتے رہنا، اور جہاں تک مجھے یاد ہے پہلے وکیل صاحب نے بھی اسی طرح کے کچھ وعدے کیے تھے .
ہاں تو آخری وکیل کے بارے میں بات ہو رہی تھی تو یہاں پر یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ جو میرے پہلے وکیل صاحب تھے انکے بھی وعدے کچھ ایسے ہی تھے پر انہوں نے میرے حواس کے تابوت میں جو آخری کیل ٹھوکا، وہ یہ تھا کہ انہوں نے میرے مقدمے میں مدد کیلیے ایک ایسا معاون جادو گر ٹائپ وکیل مختص کیا جس کا مجھے ایک سال بعد پتہ چلا کہ وہ وکیل تھا ہی نہی بلکہ بھگوڑا وکیل تھا۔ مطلب اس کے پاس لائیسنس نہیں تھا۔😂😂
اور اس لیجنڈ نے اس نے کیس کی آخری بحث میں جج کے سامنے جو ڈھولے لگاۓ، انکا یہاں زکر کر کے میں وکلاء برادری کی توپوں کا رخ اپنی طرف نہیں کرنا چاہتا۔ بس یہی بتاؤں گا کہ ہم صبح سویرے اس کے چیمبر میں گۓ تھے اور وہ خربوزہ کے ساتھ روٹی کھا رہا تھا مطلب ناشتہ کر رہا تھا ۔
اور اس عظیم وکیل کا نام لے کر اس کی عزت نفس بھی مجروح نہیں کرنا چاہتا۔ پر جب بھی مجھے اس کی اور جس وکیل نے وہ خربوزہ کھانے والا بھگوڑا وکیل ڈونیٹ کیا تھا کی شکلیں یاد آتی ہیں تو دل کرتا ہے کہ کچھا نیکر پا کر GT روڈ پر دوڑنا شروع کر دوں، اور دوڑتا ہی رہوں۔
اچھا تو جو میرے آخری وکیل صاحب تھے وہ بھی جادو گر قسم کے انسان تھے۔ جب بھی میرا مقدمہ ڈانواں ڈول ہوتا تو میرے سمیت اسکو دوبارہ پاؤں پر کھڑا دیتے اور امیدوں اور خوابوں کو ایسا رنگ چونا کرتے کہ مستقبل باغ کی طرح نظر آتا اور میں یہاں اس وکیل کا بھی ذکر نہ کر کے میں معزز وکلاء کو بحر ھند میں چھلانگ لگانے پر مجبور نہیں کروں گا۔
مگر یہ بتاؤ کہ میرے آخری وکیل صاحب نے کیس ختم ہونے کے بعد یہ انکشاف کیا تھا اور مجھے ایک کارڈ دیا تھا جو میں نے دیکھے بغیر جیب میں ڈال دیا تھا مگر کچھ عرصہ بعد جب اس کارڈ کو دیکھا تو تو وہیں پہ جام ہو گیا کیونکہ اس کارڈ پر وکیل صاحب کے تاریخ میں یہ لکھا ہوا تھا کہ
امیدوار قومی اسمبلی جمیعت علماء پاکستان۔
Abbas Khan retweeted
اسلام آباد ہائیکورٹ ،لاپتہ بلوچ طلباء بازیانی کیس کی سماعت 13 فروری تک ملتوی
کیا واٹر کینن اور لاٹھی چارج میڈیا کے سامنے ہوا ،جسٹس محسن اختر کیانی
جی یہ پوری دنیا کے سامنے ہو،ا میڈیا نے دکھایا،اب اچانک وہاں کوئی اور کیمپس بھی لگ گئے ہیں ،مسنگ پرسنزکے کیمپ میں بیٹھے لوگوں کے پاس کوئی اسلحہ نہیں ہے ،وکیل درخواستگزار
جو دوسرے کیمپ والے ہیں ان کا کہنا ہے وہ بھی اپنے شہدا کے لئے آئے ہیں ، ہم نے دونوں دھرنوں کو سیکیورٹی دی ہے ، ایس ایچ او کو عدالت میں بیان
یہ نہ ہو یہ معاملہ ریاست کے لئے مسئلہ بن جائے ،جسٹس محسن اختر کیانی
کیا ایسے ہی چیزوں کو ہینڈل کیا جائے گا ؟ عدالت کا اٹرانی جنرل سے سوال
ایسا نہ ہو کہ پھر سیکیورٹی کا مسئلہ بن جائے ،یہ کہیں ایک دوسرے کو نقصان نہ پہنچائیں ،عدالت
ریاست یقینی بنائے کہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے ، پاکستان کی عالمی سطح پر بہت بدنامی ہو رہی ہے ،جسٹس محسن اختر کیانی
ہمیں کچھ وقت دے دیں ، الیکشن کے بعد کی تاریخ رکھ لیں ۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کی استدعا
فواد حسن فواد ہمارے گھر آئے تھے، بلوچ خاتون
جو افراد لاپتہ ہیں چاہے 10 سال سے زائد ہو گیا انھیں بتانا پڑے گا ،وہ لاپتہ افراد زندہ ہیں یا مر گئے ہیں بتانا پڑے گا ،جسٹس محسن اختر کیانی
آپ ہمیں امید دیدیں ورنہ شاید ہم کبھی مڑ کر واپس نہ آئیں ، ہمیں کہا جاتا ہے آپ کے پیاروں کا بتائیں گے تو آپ شور نہیں مچائیں گے بلوچ خاتون
ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ جن پر الزام ہے انہی سے ہم نے کہنا ہے ، قانون کے سامنے سب جوابدہ ہیں ،جسٹس محسن اختر کیانی
سپریم کورٹ میں کب بیان حلفی جمع کرائیں گے ،عدالت کا اٹارنی جنرل سے سوال
ایک ہفتے میں جمع کروا دیں گے ،اٹارنی جنرل کی یقین دہانی
آپ دو مہینوں کا وقت مانگ رہے ہیں بہت زیادہ ہے ،عدالت نے سماعت 13 فروری تک ملتوی کر دی
Abbas Khan retweeted
بریکنگ نیوز:
سپریم کورٹ نے سنگین غداری کیس میں سزا کیخلاف پرویز مشرف کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا ,عدالت نے فیصلہ سنانے کا عندیہ دے دیا ہم شائد آج ہی اس کیس کا فیصلہ سنا دیں چیف جسٹس
پاکستان قاضی فائز عیسی
سماعت میں پانچ منٹ کا وقفہ کر دیا گیا مفروضوں کی بنیاد پر فیصلے نہیں ہونے چاہیے، چیف جسٹس پاکستان
آپکے لاہور ہائی کورٹ بارے تحفظات کیا ہیں؟ چیف جسٹس پاکستان اس بارے آپکے چیمبر میں کچھ گزارشات ضرور کروں گا، سلمان صفدر
ہم کسی کو چیمبر نہیں بلاتے، چیف جسٹس پاکستان
Abbas Khan retweeted
قاضی ناجائز عیسی نے تاحیات نااہلی تو ختم کر دی میری تاحیات بِزتی کون ختم کرے گا ؟؟
نواز شریف روتے ہوئے
Abbas Khan retweeted
"غریب سارا سال تکلیفوں, آزمائشوں سے تڑپتا رہتا ہے، اگر سال میں ایک آدھ بار مسکرا دے تو ہم تصویر اتار کر کہتے ہیں کہ خوشی کا تعلق پیسے سے نہیں ہے"
تلخ حقیقت
شب بخیر اللہ حافظ
Abbas Khan retweeted
گولی چلا چکے، قانون آزما چکے ، بد نام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکے ، مولوی استعمال کر چکے ، صحافی، جج خرید چکے،
تو پھر اسے کون بچا رہا ہے ؟ بے شک وہ اللہ ہی ہے جو سب پر غالب ہے


























