Pinned Tweet
حضرت جبرائیل فرماتے ہیں میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر کوئی شخص حضرت محمدﷺ سے افضل نہ پایا ❤ 💚 ۔.۔
Asif Mahmood retweeted
کوئی شک نہیں وزیراعکی مریم نواز نے عملی اقدامات سے ثابت کیا کہ خواتین ان کی ریڈ لائن ہیں۔۔
Asif Mahmood retweeted
اس بچے نے یہہ کے تہہ لگا دی ہے PTI کے حافظ فرحت عباس کو 😂🔥🦾
ساتھ بیٹھے یوتھیے ایثار رانا بڑی مشکل سے کرسی پر بیٹھا رہا ورنہ شاید بچے سے لڑ پڑتا 😂
حافظ فرحت عباس کی جگہ ایثار رانا ڈیفینڈ کرنا چاہ رہا تھا 😂
Asif Mahmood retweeted
🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸
غریب آدمی سارا سال تکلیفوں اور آزمائشوں سے تڑپتا رہتا ہے مگر سال میں کبھی وہ ایک بار مسکرا دے
تو ہم اس کی فوٹو بناکر لکھ دیتے کہ "خوشی کا تعلق پیسے سے نہیں
1
12
Asif Mahmood retweeted
جہلم والوں نے تو آج کمال کر دیا، اتنا زبردست استقبال ❤️
#MaryamNawazInJhelum
#JhelumMeiMaryam
سندھ میں 100 روپے کے بلب 💡 کو اسٹریٹ لائٹ بنا کر افتتاحی تقریب، پھر فلک شگاف نعرہ: ’’جئے بھٹو!‘‘ 😂
مبارک ہو بلاول صاحب، مراد علی شاہ صاحب اور پوری ٹیم! ترقی واقعی روشنیوں کی محتاج نہیں، صرف افتتاح کی محتاج ہے! 🤣
9
Asif Mahmood retweeted
ہم سب غزہ کو بھول گے سردیاں آ گئیں غزہ کو اس وقت آپ سب کی توجہ کی بہت ضرورت ہے ٹرمپ کو بھی اہلیان غزہ کی بدعائیں لے ڈوبی ہیں
اللہ پاک کائنات کے سب سے مظلوم اور بے کس لوگوں کی تو ہی مدد کر
Asif Mahmood retweeted
صنم جاوید نے عمران خان کے کہنے پر طلاق لی ! صابر شاکر
اب عمران خان صنم جاوید کے کہنے پر پیرنی کو طلاق دے گا ۔ عمران ریاض
عمران خان اور صنم جاوید کی شادی قریب ہے ۔ شہباز گل
یہ سب کیا چل رہا ہے ؟؟؟؟ بولیں
Asif Mahmood retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Asif Mahmood retweeted
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
Asif Mahmood retweeted
جب وزیراعلی مریم نواز صاحبہ نے ایک ایسے گھر کا دورہ کیا جو “اپنی چھت اپنا گھر” سکیم کے تحت بنایا گیا۔وزیراعلی نے اس گھر میں مزیدا کھانا بھی کھایا۔۔❤️
Asif Mahmood retweeted
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جس وقت یوتھیوں،مودیوں،راولا کوٹ کے فسادیوں کا پروپیگنڈہ عروج پر تھا کچھ عرصہ قبل ،پتلو نے ان سب کی منجھی بیچ چوک میں رکھ کے ٹھوکی تھی
ھمارا معاشرہ آج تک صرف یہی جان پایا ھے کے اچھا مرد سرکاری نوکری کرتا ھے اور اچھی لڑکی کا رنگ گورا ھوتا ھے
11
Asif Mahmood retweeted
یہ شاہ زیب عرف زیبی بٹ کی وڈیو ہے جو اس کی اہلیہ اور وکیل نے 2 روز پہلے لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی پر ریکارڈ کی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس ملزم کو شاہدرہ ٹاؤن پولیس اسٹیشن نے بھتہ مانگنے کے ایک مقدمے میں کوہاٹ سے گرفتار کیا تھا۔
پولیس کا مؤقف ہے ملزمان کا 30 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرکے 4 روز کا ریمانڈ حاصل کیاگیا تھا دوبارہ 5 نومبر کو عدالت میں پیش کرنا تھا مگر یکم نومبر کی صبح شاہ زیب کے ساتھی چھڑوانے آگئے اور یہ دنیا سے چلا گیا
پولیس کہتی ہے ہم موبائل ریکوری کیلئے شاہ زیب کو لے کرجا رہے تھے اور دریائے راوی کے قریب اسکے ساتھیوں نے حملہ کر دیا جسکے دوران ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا اور شاہ زیب جان سے چلا گیا۔۔۔۔
Asif Mahmood retweeted
غزہ اس رائیلی بمباری کے بعد بچے اپنے ماں باپ کو ڈھونڈ رہے ہیں لیکن وہ تو شہید ہو چکے ہیں 😭💔زمین و آسماں یہ صدائیں سن رہے ہیں 😭 یا اللہ یہ درد ناک مناظر 💔 جن ہاتھوں میں کھلونے ہونے چاہیے وہ ملبے تلے اپنے پیاروں کو تلاش کر رہے ہیں۔۔
Asif Mahmood retweeted
میں نے جنگیں دیکھی ہیں، زلزلے دیکھے ہیں…
مگر ایسی بھوک؟
یہ قیامت کی ایک جھلک ہے😭😭
ایسا لگا جیسے زمین تھرتھرا اٹھی ہو، جیسے آسمان رو رہا ہو۔ غزہ کے لوگ رزق کی تلاش میں 😭
Asif Mahmood retweeted
چھت سے گرنے کے باعث میانوالی کی خاتون کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ تشویشناک حالت کے پیشِ نظر خاتون کو میانوالی سے ایک گھنٹے کے اندر ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ ائیر ایمبولینس قیمتی جانیں بچا رہی ہے۔ الحمدُللّٰہ 🙏🏼
Asif Mahmood retweeted
وزیراعلیٰ مریم نوازصاحبہ کو سالگرہ کی دلی مبارکباد! آپ کی قیادت میں خواتین کے تحفظ، عوامی خدمت اور پنجاب کی ترقی کے لیے جاری اقدامات ایک واضح پیغام ہیں کہ عزم، محنت اور خدمت کا جذبہ معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، ہمت اور مزید کامیابیوں سے نوازے آمین 🤲🏻❤️















