Aftab Qureshi PTI (@aftabptimps) header
Aftab Qureshi PTI (@aftabptimps) profile picture

PTI District President Mirpurkhas

Joined August 2022
Photo by Aftab Qureshi PTI (@aftabptimps)Photo by Aftab Qureshi PTI (@aftabptimps)
RT @Telegraph: ✍️ "The military establishment has done all they could against me... I am not afraid because my faith is strong," writes Imr…
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما آفتاب قریشی نے رانا ثناء اللہ کی عمران خان کو مبینہ دھمکی کے خلاف میرپورخاص تھانے میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست
1
6
91
سندھ کے صوبائی وزیر کے مطابق گندم کی سرکاری خریداری 20 مارچ سے شروع ہوگی ـ یعنی اب 20 مارچ تک کاشتکار مڈل مینوں اور بیوپاریوں کے رحم و کرم پر ہیں جو 3800 سے لیکر 3600 روپے فی من کے حساب سے خریداری کرکے زخیرہ کررہے ہیں ایسا لگتا ہے سندھ حکومت زخیرہ اندوزوں کو سہولت کاری کر رہی ہے.
2
2
50
عمران خان کو خدشہ ہے کہ دوبارہ غیر منتخب حکومت کو مسلط کرنے سے معیشت وہاں نہ پہنچ جائے جہاں سے پھر ٹھیک ہی نہ ہو، علی امین
1
29
جمہوریت کی بات کرنے والی پیپلزپارٹی نے بے نظیر شہید کے باوفا ساتھیوں رضا ربانی، فرحت اللہ بابر، مولا بخش چانڈیو، اعتزاز احسن کو سینٹ کا ٹکٹ نہیں دیا بلکہ ایمل ولی، اشرف جتوئی، فیصل واڈا، محسن نقوی، انوارالحق کاکڑ جیسوں کو سینٹ تک پہنچانے کا ٹاسک لے لیا ـ کٹھ پتلیاں
1
1
61
سینٹ میں ایک غیر متوقع امیدوار نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے instagram.com/reel/C4icQNRoA…
15
شہباز شریف نے اپنے خاص بندے کو سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے ارسا کا چیئرمین لگایا ۔ اور اب خبر چلوادی نے خود ہی اسکا نوٹس لے لیا ۔ یہ نوٹنکی اب نہیں چلے گی
1
11
پاکستان تحریک انصاف ڈویزن میرپورخاص کے صدر آفتاب قریشی کا ویڈیو پیغام کل بروز اتوار شام 4 بجے انصاف ہاؤس پر پرامن احتجاج کیا جائے گا
2
2
40
مریم نواز صاحبہ رمضان پیکج کی تشہیر کے لیے ایک گھر میں پہنچی لیکن وہاں سارا معاملہ تب الٹا ہو گیا جب مریم نواز نے خاتون سے پوچھا کہ اپ کو نگہبان رمضان پیکج کیسے ملا تو خاتون نے کہا مجھے جا کر لینا پڑا تو ساتھ بیٹھی ایک بزرگ خاتون نے کہا دھکے کھا کھا کر ملا xitter.gq/shuglisam/status/17661…
1
16
علی امین گنڈا پور کو ایسا نہیں کرنا چاہیے یہ وہ کہہ رہا ہے جس کی آج کی جنگ اخبار میں خبر شریف فیملی کی چمچہ گیری میں صحافت پر کالک کی مانند ہے ـ کون کیا کرے یہ اب شریف خاندان کے نوکر بتائیں گے
علی امین گنڈا پور کا پہلے حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ، پھر کل وزیراعظم کی پشاور تقریب کا بائیکاٹ۔عمران خان سے وفاداری میں وفاق سے ایک صوبے کےسربراہ کا قطع تعلق کسی صورت خیبر پختونخواہ کی عوام کےلیے فائدہ مند نہیں۔گنڈاپور پختونخواہ کی عوام کے خادم بنیں نہ کہ عمران خان کے غلام۔پہلے ہی صوبہ دیوالیہ ہونے کے قریب ہے۔ یہ چونچلے تب اچھے لگتے ہیں جب آپکا پیٹ بھرا ہوا ہو۔صوبے کی غریب عوام کا سوچے جس نے اسے مینڈیٹ دیا۔
1
1
20
Aftab Qureshi PTI retweeted
ایک اور ویڈیو آگئی، جناب چیف صاحبان عوام کا مینڈیٹ واپس کردیں کامران ٹیسوری گورنر سندھ نے مینڈیٹ چوری کا اعتراف کرلیا، ن PPP کے مینڈیٹ چوری کی حقیقت بتادی۔
70
3,287
26
7,727
272,450
Aftab Qureshi PTI retweeted
جنھوں نے نا اپنا الیکشن جیتا، نا زندگی میں ایک دن بھی کام کیا، کالجوں تک میں داخلے سفارش پر ہوئے، عام آدمی کی زندگی اور حالت کااحساس یا اندازہ تک نہیں، ایسی خاتون کو بغیر مینڈیٹ ملک کے سب سے بڑے صوبے پر مسلط کرنا انا پرستی، ضد اور عوام دشمنی کا انتہا ہے اور ناکام ترین تجربہ۔
263
5,417
54
17,031
186,589
Aftab Qureshi PTI retweeted
صاحبزادہ حامد رضا, چئیرمن سنی اتحاد کونسل , نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے پھیلائی گئی جھوٹی خبروں کی تردید کر دی #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
50
873
9
2,403
41,163
Aftab Qureshi PTI retweeted
عمران خان کا نام لینے پر پابندی لگی ہوئی ہے اور چُٹکی بجا کر کہا جاتا تھا کہ ختم شُد آج اقتدار کے ایوانوں میں کیا نعرے گونجے ؟
152
6,418
51
21,701
203,556
Aftab Qureshi PTI retweeted
Lower your trading costs. Low, stable pricing | Fast execution | Fee-free withdrawals

22
37
1
364
1,296,287
Aftab Qureshi PTI retweeted
EXPLAINER: Imran Khan, Pakistan's most popular politician, is behind bars. He can't take part in Feb. 8 elections that are shaping up to be a test of the country's democracy. Here's all you need to know. trib.al/xPMVOyN
377
4,586
116
9,013
370,482
میرپورخاص کی پی ایس 45 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار آفتاب قریشی کے گھر کو گرانے کا حکم نامہ انہیں تھمادیا گیا ـ آفتاب قریشی نے وفا کی داستان رقم کردی
31
763
11
1,655
59,292
Aftab Qureshi PTI retweeted
Jailed ex-Prime Minister Imran Khan is the top pick for Pakistani finance professionals to oversee the cash-strapped economy’s recovery, according to a Bloomberg survey trib.al/m8EPdZM
455
8,025
435
15,383
972,905
سندھ کے میرپورخاص میں دیہات میں گنے کی ٹرالی لوڈ کرتے مزدور عمران خان کے امیدوار آفتاب قریشی کے قافلے کو جاتا دیکھ کر جذباتی ہوگئے اور عمران خان زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کردیے آفتاب قریشی نے گاڑی روک کر مزدوروں کو تحریک انصاف کا مفلر پہنایا ـ
2
5
73
سندھ میں بھی قیدی نمبر 804 کے نعرے بلند ہورہے ہیں میرپورخاص کی صوبائی اسمبلی سیٹ پی ایس 45 اور قومی کی 211 میں راجہ عبدالحق اور آفتاب قریشی کی انتخابی مہم کے دوران عوام کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان ـ
3
5
135