Asif Malik (@am2pak) header
Asif Malik (@am2pak) profile picture

ℬ𝓁ℴℴ𝒹𝓎 𝒸𝒾𝓋𝒾𝓁𝒾ℴ𝓃

Sialkot, Pakistan
Joined August 2011
Photo by Asif Malik (@am2pak)Photo by Asif Malik (@am2pak)Photo by Asif Malik (@am2pak)Photo by Asif Malik (@am2pak)Photo by Asif Malik (@am2pak)Photo by Asif Malik (@am2pak)Photo by Asif Malik (@am2pak)Photo by Asif Malik (@am2pak)Photo by Asif Malik (@am2pak)
Asif Malik retweeted
مرشد عمران احمد خان نیازی ♥️
5
40
417
My Pakistan : Imran Khan
217
6,165
73
21,341
104,042
کوئی حسینی نہ نکلا میرے رفیقوں میں دیا بُجھا کے جلایا تو میں اکیلا تھا
29
844
13
2,128
16,127
غلاموں کی بستی میں اکیلا ازاد تھا بہادر تھا مگر بزدلوں میں تھا 💔
15
1,021
8
4,504
49,151
Asif Malik retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,923
31,169
1,178
53,898
792,861
آج پشاور میں آئی ایس پی آر سے ایک طالب علم سالار سکندر کے چند سولات و جوابات؛🔥🔥 آج پشاور کور کمانڈر ہاؤس میں ڈی جی آئی ایس پی آر (DG ISPR) کا نوجوانوں کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں میں نے بطور ایک نوجوان شرکت کی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے سامنے اپنے سوالات رکھے۔ میں ان تمام سوالات کی تفصیل اور ان کے جوابات کی صورتحال کچھ یوں پیش کرتا ہوں: پہلا سوال: سر! میرا پہلا سوال یہ ہے کہ سوال کرنے کے بعد کہیں مجھے اٹھایا تو نہیں جائے گا...؟ جواب: اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا۔ دوسرا سوال: آپ نے کہا تھا کہ یہ وسائل آپ کو جہیز میں ملے ہیں؟ اس سر زمین کے مالک ہم ہیں اور آپ اس کے تحفظ کرنے والے ہیں، لہٰذا خود کو مالک اور ہمیں غلام نہ سمجھیں۔ جواب: یہ وسائل قوم کے ہیں، سیاسی لوگ کیوں اس کا ٹھیکیدار بنیں؟ قوم کے وسائل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ تیسرا سوال: آپ کہتے ہیں کہ میرا یا فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، لیکن آپ نے عمران خان کو ذہنی مریض، منظور پشتین کو غدار اور ماہ رنگ کو انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا۔ جواب: (اس سوال کا کوئی مناسب یا براہ راست جواب نہیں دیا گیا) چوتھا سوال: مریم نواز کس جواز سے کہتی ہیں کہ پنجاب کو پڑوسی ملک سے کم اور پڑوسی صوبے سے زیادہ خطرہ ہے؟ جواب: (اس سوال پر بھی کوئی واضح جواب نہیں ملا) پانچواں سوال: جہاں وسائل ہیں، وہاں مسائل کیوں ہیں...؟ جواب: بات یہاں سے شروع کی گئی کہ سعودی عرب میں بھی وسائل ہیں، وہاں تو دہشت گردی ہے۔ (اس پر) میں نے ڈائریکٹ پوچھا کہ "سر! آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں، سعودی عرب کے نہیں۔" اس کے بعد پھر میرے سوال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور پرفیکٹ جواب نہیں دیا گیا۔ اس پر میں نے انہیں پشتو کا ایک ضرب المثل پیش کیا: “وہم دی کم ځی تو خوږیګی دی کم ځی” چھٹا سوال: مولانا خان زیب اور ریحان زیب کو کس نے اور کیوں شہید کیا؟ جواب: ایسا نظر انداز کیا گیا جیسے انہوں نے سنا ہی نہ ہو۔ حالانکہ سارے ہال کے نوجوان شور مچا رہے تھے کہ آخری سوال کا جواب دیا جائے، مگر کچھ نہیں کہا گیا۔ میرے ان سارے سوالات کے بعد مجھے اسٹیج پر بلایا گیا اور جواب دینا شروع کیے گئے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ کچھ سوالات کو بالکل اگنور (نظر انداز) کر دیا گیا اور جن کے جواب دیے گئے ان کا سوال کے ساتھ کوئی خاص واسطہ نہیں تھا۔ نوٹ؛🚨 یہ سوالات و جوابات سالار سکندر کے فسبوک وال سے کاپی کرکے یہاں پیش کیے ہیں۔"
74
1,468
12
6,122
251,997
Asif Malik retweeted
"ہم نے کئی مشکل مراحل دیکھے جیسے عمران خان کا ہائیکورٹ سے اغوا، جیسے پولیس دندناتے ہوئے زمان پارک میں عمران خان کے گھر گھسی، جیسے فارم 47 بنوائے گئے، جیسے مقدمات اور چادر و چار دیواری کی پامالی، ہماری پارٹی میٹنگز میں باتیں ریکارڈ کروائی جاتی ہیں اور اختلافات پیدا کروائے جاتے ہیں لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ مرکزی نقطہ صرف عمران خان ہے، جب پارٹی پر مشکل وقت آیا تو کئی بڑے بڑے نام ریت کی دیوار کی طرح دھڑام سے گر گئے" PTI رہنما اور سابق صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار @advshoaib66 @DRTPakistan
1
253
2
887
8,382
یہ ساری جنگ ہی شعور کی ہے #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
1
71
85
886
Asif Malik retweeted
اس نے جو کرنا تھا کر چکا۔ اب قوم کی باری تھی جو فارغ ہے۔ اس کے قبضے میں جنات نہیں ہیں، وہ انسان ہے، فانی۔ پیر پرستوں کو پیر سے غرض، زندہ یا مردہ۔ جس قوم کو وہ حقیقی آزادی دلانے چلا تھا وہ صدیوں سے ٹھس پڑی ہے، اس نے غلط لوگوں پر اپنی زندگی کا جوا کھیلا۔ آپ مست رہیں کہ معجزہ ہو گا۔
محترم انیق ناجی بھائی وہ بھٹو ہے نہ شریف وہ ان دونوں کو انجام تک پہنچانے والوں کو انجام تک پہنچائے گا لکھ رکھیں
254
48
1,281
28,282
ایک قربانی نہیں بہت بڑی قربانی ہے اس بےحس قوم کے لیے #MyLeader♥️🇵🇰
2
4
84
اسی کو سونپ دی ہم نے حفاظت اپنے خیموں کی وہ آدم خور جو لاشوں کا بیوپاری رہا برسوں #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
54
22
269
Asif Malik retweeted
مجھے اسٹیبلشمنٹ کی بے بسی پر رونا بھی آرہا ہے اور ہنسی بھی کس گٹر میں گری ہے فوج کہ خود کو گالیاں دلوانے پرمجبور ہے 😭🫣 گیلپ کا سروے کے مطابق خیبرپختونخواہ میں 47 فیصد لوگ فوجی آپریشن اور ایمرجنسی کے حامی نہیں۔ 40 فیصد لوگوں نے حمایت کی۔ اسکا مطلب ہے کے صوبے میں ایک بڑی تقسیم موجود ہے تو پھر آپ دہشتگردی کا علاج کیسے کریںگے؟ کے پی کے میں پرو اسٹیبلشمنٹ پالیسی نہیں چل سکتی ۔ عمران خان کی مقبولیت کو کم کرنے کے لیے مولانا کو ایک اسکرپٹ دیا گیا۔ عمران خان کی مقبولیت کم ہونے کے بجائے بڑھتی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی کو چار سال سے توڑنے کا عمل جاری ہے مگر وہ حدف بھی پورا نہیں ہوا۔ اسی لیے مولانا کو ایک اسکرپٹ دیا گیا آپ اینٹی اسٹیبلشمنٹ کے طور پر سامنے آئیں اور لوگ آپکو عمران خان کا متبادل سمجھیں ۔ اسکا فائدہ آپکو ووٹوں کی بحالی کی صورت میں ملے 😭 تاکہ آپ بڑی سیاسی قوت بنیں اور ہم الائینس بنا سکیں ۔ مولانا اورانکو پتہ ہے وہ الیکشن میں عمران خان کو شکست نہیں دے سکتے ۔ کے پی کے کا ووٹر کبھی نہیں مانے گا کہ مولانا اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے ۔ کے پی کے کا ووٹر دیکھ رہا ہے جو تین سال سے جیل میں بیٹھا ہوا ہے جسے آپ علاج کی سہولت نہیں دے رہے۔ مولانا مسکس تین سال کے پی کے میں برے طریقے سے الیکشن ہارے انکو جیت کے لیے بلوچستان سے الیکشن لڑنا پڑا ۔ پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے،لیکن عمران خان کا ووٹر عمران خان کو نہیں چھوڑے گا۔
13
431
2
1,584
45,509
Asif Malik retweeted
عاصم لاء نے موقع پرستوں کو کرسی سے نواز دیا مگر قوم اور ہمارے ملک کو ہر طرح سے زوال کا شکار کردیا ہے۔ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
9
171
1
580
6,524
Asif Malik retweeted
“For what? Usurping power from democratically elected leaders, violating the constitution, and committing the biggest crime under the Pakistani constitution as defined by Article 6? If there was law, she would get a death sentence.” Waqas #Pakistan #Constitution @worqas
260
1,098
22,089
Asif Malik retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا! یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے! میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں! میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!” - پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #حق_كى_جيت_ہو_گى
18
467
5
1,144
10,110
Asif Malik retweeted
عمران خان نے یزید کی قید میں 1168 دن گذار دئیے مگر اس کے آگے جھکنا قبول نہیں کیاـ جبکہ عاصم منیر نے جھنجھلاہٹ میں پاکستان کے ہر ادارے کی تباہی پھیر دی ہے، اب پاکستان کو توڑنے کے درپے ہےـ #ReleaseImranKhan
16
600
1
1,989
10,996
Asif Malik retweeted
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو دہشتگردوں سے کوٸی خطرہ نہیں کیونکہ دہشتگرد ان کی اپنی پروڈکٹ ہے، اصل خطرہ عمران خان اور PTI سے ہے جو اسٹیبلشمنٹ کے غیر آٸینی اور غیر قانونی سرگرمیوں پر آواز بلند کرتی ہے، اسٹیلشمنٹ نے عوام سے جنگ شروع تو کر دی ہے مگر ختم عوام ہی کرے گی۔
15
263
1
783
4,108
Asif Malik retweeted
Pakistan ❌ Punjabistan ✅
26
326
35
1,146
169,100
Asif Malik retweeted
جو نسل 1971 نہیں دیکھ سکی تھی، ان کے لئے پیش خدمت 2026۔ عمر انعام @UmerInamPk خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
10
2,474
6
6,593
44,297
ہر ایک خاموشی جرم بنے گی بغاوت فرض ہوتی جارہی ہے
1
2
11
352