AmjadIrshad (@amspak3) header
AmjadIrshad (@amspak3) profile picture

EYES ARE USELESS WHEN THE MIND IS BLIND

Joined September 2016
Photo by AmjadIrshad (@amspak3)Photo by AmjadIrshad (@amspak3)Photo by AmjadIrshad (@amspak3)Photo by AmjadIrshad (@amspak3)Photo by AmjadIrshad (@amspak3)Photo by AmjadIrshad (@amspak3)Photo by AmjadIrshad (@amspak3)Photo by AmjadIrshad (@amspak3)Photo by AmjadIrshad (@amspak3)Photo by AmjadIrshad (@amspak3)
AmjadIrshad retweeted
Almost 80 years in #Lahore,yet his mind still wanders back to the hills of #Himachal Uprooted from Rehlu,#Kangra at just 14 during Partition, he still vividly remembers the streets,the people, and the life he left behind where a piece of his soul still lives in his first home.💔
4
10
114
8,632
وہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس کا بنا؟ یہ ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی تازہ ویڈیو ہے۔ یہ ملک اشرافیہ کا ہے، یہاں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کرنے والی خاتون بچ جاتی ہے جبکہ فٹ پاتھ پر 20 روپے مہنگی سبزی بیچنے پر پیرا فورس والے فرعون بن کر چڑھ دوڑتے ہیں
12
79
4
228
14,554
AmjadIrshad retweeted
Replying to @otramoya
Lolz, province name is not even written on CNIC , it only has tehsil and district info. I guess u have never had a Pakistani CNIC
1
5
110
AmjadIrshad retweeted
گلزار احمد اور جاوید اختر آج صحافیوں کو ترجمہ کر کے بتائیں گے کہ آپ کے ساتھ کیا ہوا ہے
عالمی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں پاکستان کے وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے بھارتی صحافیوں کے سوالات پر اُن کا موسم صاف کر دیا۔
15
195
2
978
33,289
AmjadIrshad retweeted
آپ میزبان ہیں ہمارے آپ ہی ہم سے سوال پوچھ رہیں ہیں یہ تو ایسا لگتا ہے آپ کے ذہن میں ہے کوئی خاکہ اب انڈین اس بات کا مقصد مطلب پوچھتے پھر رہے ہیں 😂😂
10
189
998
41,826
The real Delhi is which was founded by the Rajputs and build educational institutions for newer generation Delhi which never had any hatred for any religion or caste
دہلی کی تاریخ کی ہر تہہ میں کیا کچھ ہوا، کسی نے یہ سوال نہیں اٹھایا کہ اصل دہلی کون سی ہے اور کون سی نہیں؟ اس تحقیق کے دوران سامنے آنے والی تمام دریافتیں حقیقی ہیں۔ ان میں سے بہت سی دریافتیں ان لوگوں سے تعلق رکھتی ہیں جو دہلی سے باہر سے یہاں آئے تھے۔ جس قلعے میں ہم بیٹھے ہیں، اس کی بنیاد ہمایوں نے رکھی تھی جو وسطی ایشیا سے آیا تھا، ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں ایس سی او فورم سے خطاب
14
AmjadIrshad retweeted
Replying to @javeednusrat
Congress is no lesser then BJP heard raga i was very suprised and dissapointed hes views on pakistan in the name of liberal and socialist they are the same aweful
1
1
60
#Pakistan #India Federal Minister @DrMusadikMalik and Union Minister of Culture @gssjodhpur of #India exchanging views in #PuranaQila Delhi on the sidelines of #SCO Civilizational Dialogue Forum.
7
27
10
289
72,162
AmjadIrshad retweeted
اسی لیے لے کر گئے تھے کہ فیملی وزٹ تھا۔ آپکو تکلیف ہے تو بتائیں مصدق ملک سے کہیں گے آپ سے معذرت کر لے
فتنة الهندوستان میں SCO میں شرکت کیلئے مصدق ملک اپنی بیگم کو کیوں لیکر گئے ہیں؟ یہ سرکاری دورہ ہے یا فیملی وزٹ ؟
9
37
268
3,215
AmjadIrshad retweeted
مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئے مرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے کوئی ایسا اہلِ دل ہو کہ فسانۂ محبت میں اسے سنا کے روؤں وہ مجھے سنا کے روئے مری آرزو کی دنیا دل ناتواں کی حسرت جسے کھو کے شادماں تھے اسے آج پا کے روئے تری بے وفائیوں پر تری کج ادائیوں پر کبھی سر جھکا کے روئے کبھی منہ چھپا کے روئے جو سنائی انجمن میں شب غم کی آپ بیتی کئی رو کے مسکرائے کئی مسکرا کے روئے سیف الدین سیف ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ غزل دردِ محبت، محرومی اور انسانی جذبات کی ایک نہایت دلنشیں تصویر پیش کرتی ہے۔ سیف الدین سیفؔ نے لفظوں میں وہ کرب سمویا ہے جو ہر حساس دل کبھی نہ کبھی محسوس کرتا ہے۔ ہر شعر میں ایک الگ داستانِ شکستِ دل پوشیدہ ہے۔ شاعر نے محبت کی ناکامی کو محض رنج نہیں بلکہ ایک مکمل احساس بنا کر پیش کیا ہے۔ خصوصاً ’’کوئی ایسا اہلِ دل ہو‘‘ میں ایک ہم درد کی تلاش کا کرب بہت خوب صورتی سے ابھرتا ہے۔ اس غزل کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس میں آنسو بھی ہیں اور مسکراہٹ کے پردے میں چھپے ہوئے دکھ بھی۔ زبان کی سادگی، روانی اور جذبات کی گہرائی اسے دل میں اتر جانے والی غزل بناتی ہے۔ سیفؔ نے بتایا ہے کہ بعض دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں بیان کرتے ہوئے بھی انسان رو پڑتا ہے۔ یہ غزل ان لوگوں کے دل کی آواز ہے جو محفل میں مسکراتے ہیں مگر تنہائی میں اپنے زخم گنتے ہیں۔ بلاشبہ یہ غزل اردو شاعری کا ایک ایسا درد انگیز شاہکار ہے جو ہر بار پڑھنے پر ایک نیا احساس جگا دیتا ہے۔ 🖤
2
6
26
1,445
نبی ﷺ کا لب پر جو ذکر ہے بے مثال آیا کمال آیا جو ہجر طیبہ میں یاد بن کر خیال آیا کمال آیا۔❤️
22
175
4
951
9,618
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ میران شاہ،اگلے مورچوں کا دورہ۔۔۔۔ گورنر راج کے بعد تخریب کاری کے واقعات میں 80 فی صد کمی آئی ھے۔کیونکہ تحریک انصاف کی معزول حکومت کی سہولت کاری ختم ھوگئی۔ البتہ بیوروکریسی میں اب نیچلی سطح پر سہولتتکاری جاری ھے۔ @OfficialDGISPR @SamarHBilour
7
45
504
پاکستان کو مزید حکمرانوں، وزارتوں اور پروٹوکولز کی نہیں، بلکہ بہتر حکمرانی، مضبوط اداروں، مؤثر انتظامی نظام، عوامی فلاح و بہبود اور سب سے بڑھ کر قوم کی فکری و نظریاتی تربیت کی ضرورت ہے قوموں کی ترقی محض انتظامی تقسیم سے نہیں، بلکہ مضبوط نظریات، قومی شعور، اجتماعی ذمہ داری اور ⬇️
1
2
11
164
New from @EmpirePodUK SURRENDER AT VERSAILLES Paris, 1919. Chaim Weizmann & the Zionist delegation arrived six weeks early at Versailles with maps, water-rights memoranda and a draft mandate, after four years of lobbying. Feisal arrived late, with no brief — and a British colonel in Arab robes as interpreter. Lawrence had eighteen months' notice. Why? linktr.ee/empirepoduk
23
175
5
450
32,251
شہدا کی وارث ،خیبرپختونخوا کی وزیر اطلاعات محترمہ ثمر ہارون بلور کا دورہ چارسدہ پریس کلب! @SamarHBilour @fkkundi @GovernmentKP
2
1
11
1,083
Dakhni/Dehliwal was born in far eastern Punjab 1700 years ago than renamed by Mughals as Urdu still we Punjabi calls it Rekhta PatrusBukhari/SahirLudhianwi to GopiChandNarang all were Punjabi and had a romance with Urdu
31
Replying to @zaighamkhan
History must be examined through evidence, not merely inherited narratives. The real measure of historical scholarship is its willingness to question established accounts, examine political interests, and uncover inconvenient truths. The Partition of the subcontinent deserves a rigorous, objective reassessment, free from political mythology. Understanding history honestly is essential to understanding the present.
1
1
9
AmjadIrshad retweeted
چوہدری صاحب ہم نے بات کارکردگی پر ہی ہمیشہ کی ہے محسن نقوی کو جب بلوچستان ہونا چائیے تھا موصوف ایران ہوتے تھے جب پختوانخواہ میں ہونا چاہیے تھا تب کرکٹ میں لگے ہوتے تھے اسلام آباد میں CDA کی حالت پر ماتم کریں یا FIA پر جسے یہ نہیں پتہ ابتک کتنے لاکھ لوگ امارات سے ویزے نہ لگنے پر واپس آئے اُن کے لیے کوئی ایک ڈیسک ؟ بس پاسپورٹ پر EXIT اسٹیمپ اور عوام گیٹ سے باہر محسن نقوی کی طرح کے لوگوں کو لگاتے آئیں ہیں یہ ان کی غلطیاں ہیں دوسری بات لکھ دی تو اسی نقوی نے NCCI کے پالتو میرے گھر کے باہر بھجوا دینے ہیں اسی لئے آجکل زبان بند ہے “ گُتھی میں بہتا گھس جائے تو گھتی پھٹتی ہے “
سب کو محسن نقوی سے ایشو ہے ان کی کارکردگی پر ہونا بھی چاہیے مگر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کارکنان نے محسن نقوی کو کہنہ مشق بنایا ہوا ہے۔ اچھا لگے یا برا نگران وزیر اعلی کے لئے اس کا نام حمزہ شہباز نے دیا تھ ان 3 میں سے جو اپوزیشن لیڈر دیتے ہیں چئیرمین پی سی بی کاکڑ نے بنایا
2
37
1
105
1,406
تمام متعلقہ ادارے متوجہ ھوں۔کہ مجھے مارنے کے لیے اجرتی قاتل اور چند آئیس فروش ھائیر کیے کیے۔لہذا مجھے یا میرے خاندان کے کسی فرد کو کچھ بھی نقصان پہنچا پہنچا۔تو ھم نے ستی تھانہ چارسدہ کی رجڑ چوکی میں ھمارے مبینہ قاتلوں کے نام دے دیے ھیں۔بہرحال میری سیکیورٹی کی زمہ ریاست کا کام ھے۔SamarHBilour @KlasraRauf fam@ – at Charsadda, Pakistan
14
25
4
115
9,101
AmjadIrshad retweeted
BYD Manufacturing Plant at #Gharo #Sindh spanning a total area of 650,000 sq. ft.
7
47
8
418
14,695