Ahmed Omair (@aomair) header
Ahmed Omair (@aomair) profile picture

I am not going to censor myself to comfort your ignorance as my words will either attract a strong mind or offend a weak one. من تیغ جہاں سوزم، من چشمہء حیوانم

Joined June 2009
Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)Photo by Ahmed Omair (@aomair)
بحیثیت پاکستانی ہمیں ہرا دھنیا اور چائے کا obsession کم کرنے کی ضرورت ہے۔
13
نکوی تو ریاست ہے - ایسی گیدڑ سنگھی ہے جسے وزیراعلی، وزیراعظم، صدر لگایا جا سکتا ہے - مولانا کے چند الفاظ سے خاجہ، فیصل آبادی اور ایفیڈرین گرپ پاگل ہو گیا تھا - پٹواری کہتے ہیں مولانا کو عمران کی طرح سبق سکھایا جائے گا -
2
3
264
Ahmed Omair retweeted
این اے 77 گوجرانوالہ ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار اور سابق ایم این اے محمود بشیر ورک کے بیٹے راشد بشیر ورک کامیاب۔ گوجرانوالہ کی یہ سیٹ اس لیے بھی اہم ہے کہ گزشتہ 36 سال میں مسلم لیگ ن اس حلقے سے 7 ویں مرتبہ جیتی ہے۔ صرف دو مرتبہ 1993 اور 2002 میں یہاں سے ہاری تھی۔ قابلِ غور یہ بھی ہے کہ پیپلز پارٹی 1988 کے بعد کبھی بھی اس نشست پر کامیاب نہیں ہو سکی۔
6
16
126
6,182
آئی جی موصوف پر سیدھا توہین دین اور رسالت کا کیس بنتا ہے۔۔۔
کچھ عرصہ پہلے ایک دوست کے گھر ان کے پیر صاحب سے ملاقات ہوئی۔ گفتگو جاری تھی کہ اذان شروع ہو گئی۔ میں خاموش ہو گیا اور جب اذان ختم ہوئی تو دوست سے جائےنماز کا پوچھا۔ میں وضو کر کے، نماز پڑھ کر واپس آیا تو پیر صاحب وہیں بیٹھے تھے۔ میں نے پوچھا آپ نے نماز نہیں پڑھی؟ پیر صاحب بولے کہ آپ نے تو یہاں نماز پڑھی ہے، میں ابھی روحانی طور پر کس جگہ اور کس شخصیت کے ساتھ نماز ادا کر کے آیا ہوں، بتاؤں گا تو آپ کو یقین نہیں ہو گا۔ میں نے بھی زہریلے لہجے میں کہا۔ ٹھیک کہہ رہے ہیں قبلہ، مجھے سچ میں یقین نہیں آنا تھا 😈
1
27
Ahmed Omair retweeted
کچھ عرصہ پہلے ایک دوست کے گھر ان کے پیر صاحب سے ملاقات ہوئی۔ گفتگو جاری تھی کہ اذان شروع ہو گئی۔ میں خاموش ہو گیا اور جب اذان ختم ہوئی تو دوست سے جائےنماز کا پوچھا۔ میں وضو کر کے، نماز پڑھ کر واپس آیا تو پیر صاحب وہیں بیٹھے تھے۔ میں نے پوچھا آپ نے نماز نہیں پڑھی؟ پیر صاحب بولے کہ آپ نے تو یہاں نماز پڑھی ہے، میں ابھی روحانی طور پر کس جگہ اور کس شخصیت کے ساتھ نماز ادا کر کے آیا ہوں، بتاؤں گا تو آپ کو یقین نہیں ہو گا۔ میں نے بھی زہریلے لہجے میں کہا۔ ٹھیک کہہ رہے ہیں قبلہ، مجھے سچ میں یقین نہیں آنا تھا 😈
24
100
4
476
14,962
Ahmed Omair retweeted
پانچ جون 1992 کو وزیراعظم نوازشریف نے فوج کی بہت تعریف کی کہ اس نے حیدر آباد کے قریب ٹنڈو بہاول میں 9 دہشت گردوں کو مار کر ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا۔ 13 جون کو فوج نے اعلان کیا کہ مارے گئے مبینہ دہشت گرد بے چارے باری (کسان) تھے۔ فوج کے سربراہ کے حکم پر تشکیل دیئے ہوئے تحقیقاتی عملے نے بتایا کہ ان کسانوں کو میجر ارشد جمیل نے پکڑ کر بڑی بے دردی سے مار دیا۔ پتہ چلا کہ یہ وہاں کی خواتین کو خوف زدہ کرنے کے لیے گیا تھا جو وہاں کے وڈیرے ( جو میجر صاحب کا دوست تھا) کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز کرنے والی تھیں۔ جنرل نواز نے کئی فوجی افسران کا تبادلہ کیا اور میجر ار شد جمیل اور ان کے کچھ ساتھیوں کے خلاف عدالتی چارہ جوئی کی گئی۔ عدالت نے میجر ارشد جمیل کو سزائے موت تجویز کی اور باقیوں کو عمر قید کی سزا ہوئی: اسداللہ خان @AUKhanOfficial1 کی کتاب "نواز شریف کے فوج سے اختلافات" سے اقتباس
2
12
37
1,764
Ahmed Omair retweeted
پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے گزشتہ دو انتخابات میں اپنی انتخابی کارکردگی سے وسطی پنجاب کے بڑے سیاسی برج ہلا کر رکھ دئیے ہیں۔ اگرچہ کوئی سیٹ نہیں جیت سکے تاہم نارووال میں کشمیر مہاجر حلقے اور گوجرانوالہ کے قومی اسمبلی حلقہ میں ان کی انتخابی مہم اور نتائج نے حیران کر دیا۔ دونوں حلقوں میں مسلم لیگ ن کو خاصی مغز ماری کے بعد کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
24
28
4
210
11,861
بڑی پارٹیوں کے درمیان چھوٹی پارٹیاں ایک بفر کی طرح ہوتی ہیں یہ سیاسی نظام کا ایکو سسٹم ہوتا ہےجو ون پارٹی رول کی مزاحمت کرتا ہے اور حکمران و اپوزیشن کیلئے سپورٹ مہیا کرتا ہے، پٹواری حکمت عملی سے عاری فقط خصیہ برداری پر ایمان رکھنے والی پارٹی ہے جمیعت کے خلاف مہم ناعاقبت اندیشی ہے
1
4
291
Ahmed Omair retweeted
اور بچو اُس فتنے سے جس کی شامت مخصوص طور پرصرف اُنہی لوگوں تک محدود نہ رہے گی جنہوں نے تم میں سے گناہ کیا ہو - اور جان رکھو کہ اللہ سخت سزا دینے والا ہے - الانفال ٢٥
2
7
181
Ahmed Omair retweeted
اے ایمان لانے والو، اللہ اور اُس کے رسول ؐ کی اطاعت کرواور حکم سُننے کے بعد اس سے سرتابی نہ کرو - اُن لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جنہوں نے کہا کہ ہم نے سُنا حالانکہ وہ نہیں سُنتے - الانفال ٢٠-٢١
4
26
342
جولائی 2025ء میں فرخ کھوکھر نے ختمِ نبوت کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کے مؤقف سے متاثر ہو کر JUI-F میں شمولیت اختیار کی تھی۔ نومبر 2026ء میں اس نے مولانا فضل الرحمان کے پاک فوج کے خلاف بیانات سے اختلاف کرتے ہوئے JUI سے علیحدگی کا اعلان کر دیا اور قومی اداروں کے ساتھ +
1
45
وابستگی برقرار رکھنے کا اظہار کیا۔ ماضی میں اس کے خلاف قتل، زمینوں پر قبضے اور بھتہ خوری سمیت مختلف مقدمات درج رہے ہیں۔ #ماخوذ
1
12
🟢 A message to the Muslims from Sohaib al Kahlout, the brother of Abu Ubaydah Hudhayfa al Kahlout (may Allah have mercy upon him and accept him) @sohaib_2009
33
367
3
1,855
150,782
Ahmed Omair retweeted
آپکو آدھی بات بتائی گئی ہے۔مسلہ صرف رات کا نہیں، کراچی میں دن دہاڑے ٹریفک جام سڑکوں پر مرد،خواتین، بوڑھے، بچے کسی کے ہاتھ سے بھی گن پوائنٹ پر فون چھیننے کی وارداتیں روزانہ کامعمول ہے۔ صرف 2026 میں اب تک 46000 وارداتیں اور 58 شہری اس مد میں قتل ہوچکے ہیں۔ اور موجودہ سندھ حکومت اس معاملے کو سنبھالنے کی سکت بھی رکھتی ہے ایسی ہمیں کوئی امید بھی نہیں۔
2
29
3
63
1,037
Ahmed Omair retweeted
It’s good evidence-based analysis of poor output in agriculture sector despite heavily subsidized regime. But the farmer’s son can never be better off after leaving farming or not becoming part it until he gets modern and skilled education and our factories consistently run at over 6% rate for at least one decade.
کسان سے محبت؟ راشد لنگڑیال jang.com.pk/news/1631121
3
9
44
3,318
Ahmed Omair retweeted
فوج دو دہائیوں سے علماء کی ٹارگٹ کلنگ کروا رہی ہے، مولانانے ہمیشہ طالبان پر الزام دھرا اور کہا کہ ہم پاکستان کا ساتھ دینے کی وجہ سےنشانہ بن رہے۔ اب عاصم منیر فحش مہم چلوارہا ہے۔ مطلب فوج کون سی ریڈ لائن پار کرے؟آپکی ماؤں بہنوں پر حملہ آور ہو تب انکے خلاف جہاد کی گنجائش نکلے گی؟
6
26
775
Ahmed Omair retweeted
ستر روپے فی لیٹر پیٹرول میں اضافی ریفائنری مافیا لے رہا تھا اور دعوے کہ حکومت بے خبر سسی بنی ہوئی تھی آپ کو یاد ہے نا کروڑوں یونٹ بجلی کے فالتو بھجوانے کا سکینڈل بھی سنے آیا تھا یہ سب الیٹ حکمرانوں کے جن کا تعلق انہی مافیا سے عوام کو لوٹنے کے طریقے ہیں پاکستان میں دس سال میں ریکارڈ غربت میں اضافہ بلا وجہ نہی ہے اس کی وجوہات ہیں
13
222
3
549
4,590
Ahmed Omair retweeted
بجلی کی قیمت میں کمی کا مطالبہ کرنا شہدا کی شان میں گستاخی تصور ہو گی کیوں کہ آئی پی پیز کی لوٹ مار پر ادارے نے بذریعہ ایس آئی ایف سی خود مہر لگائی ہے اس لئے وہ حلال لوٹ مار ہے تا ہم آپ پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کا مطالبہ بدستور کر سکتے ہیں۔ بصورت دیگر پارٹی اپنے نقصان کی خود ذمہ دار ہو گی۔ اعلان ختم ہوا
32
251
7
921
14,294
نظام کی تبدیلی اور نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کا فیصلہ ہوگیا ہے جس کو اس پر اعتراض ہے وہ ریفرنڈم کرانے والوں سے کرے
10
23
3
68
2,463
Ahmed Omair retweeted
اسپینی ملکہ ازابیلا نے دوران محاصرہ اپنی فوجوں کے فتحیاب ہونے تک اپنے کپڑے تبدیل نہ کرنےکا عام اعلان کردیا تھا، نتیجتاً میلےکپڑے اور "ازابیلین کلر" کی تشبیہ بنی۔ وڈیو میں نظر آنے والا پرندہ "ازابیلین ویٹیئر" ہے۔ انکو یہ نام انکے پروں کے خاکستری رنگ کی وجہ سے ملا اور وجہ شہرت لمبی مسافتیں ہیں جو اس پرندے کا محبوب مشغلہ ہے۔ بریڈنگ سیزن میں گھونسلہ زمین پر بنانا اور لمبی اڑانوں کے بعد زیادہ تر وقت زمین پر رہنا اس کی ترجیعات میں شامل ہے جس کی بنا پر وائیلڈ لائیف بیالوجی کے ماھرین نے ان پرندوں کو "گرائونڈ اسپیشلسٹ" کا خطاب دیا۔ انکی خوراک میں جنگلی کیڑے مکوڑے شامل ہیں۔ #SindhWildlife🇵🇰
13
92
4,090