Viking (@asad_chanda) header
Viking (@asad_chanda) profile picture

No Mercy

Deadly Valley
Joined April 2014
Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)Photo by Viking (@asad_chanda)
سیالکوٹی حرام دی بوٹی وی دوسروں کو دو نمبر کہے گا ۔۔۔۔کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے لیکن تم تو تخمے حرامی ہو تمھارا کیا کام شرم و حیا سے
خیال تھا کہ نئی نسل ھماری نسل سے بہتر اور اصول پرست ھوگی۔ پتہ نہیں تھا یہ دو نمبری میں استاد نکلیں گے۔ کمال کے رنگ بدلیں گے ۔ مختیاریااے تے گل ود گئی اے
1
تم جیسے گھٹیئا پہلے جس تھالی میں کھاتے ہو اس میں چھید کرتے ہو۔ جس سے بار بار گڑ گڑا کر ہاتھ جوڑ کر پائوں پڑ کر ووٹوں کی بھیک مانگ کر اقتدار میں آتے ہو پھر اسی کے خلاف بکواس کر کے اپنا ہی منہ کالا کر رہے ہو لعنتی انسان۔ مختاریا اے چول تے سٹیا گیا وا
خیال تھا کہ نئی نسل ھماری نسل سے بہتر اور اصول پرست ھوگی۔ پتہ نہیں تھا یہ دو نمبری میں استاد نکلیں گے۔ کمال کے رنگ بدلیں گے ۔ مختیاریااے تے گل ود گئی اے
3
3
8
بلاول تو جنم دن سے لڑائی لڑ رھا ھے تیرے مالک چوتیے ھیں کبھی معافی مانگ کر جدے بھاگ جاتے ھیں کبھی 50 روپے سالے اشٹام پر پلیٹ لیس گرا کر لندن بھاگ جاتے ھیں ۔ جب تم اور تمہارے مالکوں کی پھٹتی ھے تو بلاول بھٹو کے گھٹنے پکڑتے ھیں تاکہ اعتبار اور عزت بحال ھو جائے ۔ سالے چوتیے
بلاول نوجوان خون ہے اور ابھی تک جیل کی ہوا نہیں کھائی، قید و بند کی صعوبتیں برداشت نہیں کیں اور ہاتھوں میں ہتھکڑیاں نہیں لگیں۔ بلاول نے طاقتور حلقوں سے لڑائی کا صرف سنا ہے لیکن آج تک لڑائی کی نہیں ہے۔ یہ ابھی تک لڑائی کے میدان میں اترے نہیں ہیں۔ جس دن اتریں گے انہیں یہ اندازہ ہو جائے گا کہ ان سے غلطی ہو گئی ہے۔ اگر کراچی پیپلز پارٹی سے لے لیا گیا تو ان کے پاس صوبہ سندھ سے باہر زیادہ آپشنز نہیں بچیں گے۔ لیکن اگر انھوں نے طاقتور حلقوں سے لڑائی مول لے لی تو کراچی کے ساتھ پورا سندھ بھی ہاتھ سے جا سکتا ہے۔ ابھی دیکھیں کہ پی ٹی آئی کے ہاتھ سے خیبرپختونخوا گیا ہے۔ ہوم گراونڈ بڑی شے ہوتی ہے، بڑی طاقت ہوتی ہے۔ بلاول سے سیانے بلاول کے والد ہیں۔ پہلے بھی کہا پھر کہتا ہوں ان سے مشورہ کر لیں۔ اگر سندھ نارتھ، سندھ ویسٹ اور سندھ ساوتھ تین صوبے بھی بن گئے تو سندھ، سندھ ہی رہے گا، شہری علاقوں کی پہلی نہیں تو دوسری ( مخالفین میں لڑائی سے پہلی بھی ) پارٹی PPP ہی رہے گی۔ ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے دیتے ہیں کہ عمران خان بننا گھاٹے کا سودا ہے۔ عمران خان تب تک ہی بلا اور جن تھا جب تک اسے بوتل میں بند نہیں کیا گیا تھا۔ انگارے مت نکالیں، ٹھنڈی کر کے کھا لیں منہ نہیں جلے گا۔ #pakistan #ppp #politics #bilawal #sindh
1
7
10
169
🙈
صدر زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ، جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے مگر ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے میں محسن نقوی کا ذکر تک نہیں ، جبکہ نقوی صاحب ویڈیو اور تصویر میں واضح نظر آ رہے ہیں. یہ غلطی ہے یا جان بوجھ کر محسن نقوی کو نظر انداز کیا گیا ہے ؟
2
4
82
خواجہ صاحب! چھج کی آکھے چھاننی نوں جیڑا آپ چھیدو چھید نیب کے کیسز،سیالکوٹ کی کینٹ ویو ہاؤسنگ سوسائٹی،اقامہ، منی لانڈرنگ ہو یا ایکسائز انسپکٹروں سے بھتہ لینا۔ چلو آپکی ذات سے منسلک سکینڈلوں پہ بات نہیں کرتے۔ مگر آپ بھی منہ کھولتے ہوئے سوچا کریں ۔۔۔کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
کیمرے نہ لگانے میں بھی کوئ مصلحت ھو سکتی ھے۔ ضروری تو نہیں ھر چیز کیمرے سے محفوظ کر لی جاۓ۔ رازداری بھی تو کوئ چیز ھوتی ھے۔
2
11
16
215
یاد رھے آخری دنوں میں مہاتما بھی باہر لان میں ملاقاتیں کرنا شروع ھو گئے تھے۔۔۔۔۔ ویسے اگر کوئ انرجی کی کفایت شعاری یا سردی کو جواز بناۓ تو اسے بتائیں کہ گلف سٹریم جی پر اربوں خرچ کرنے والی مریم کی یہ پہلی سردیاں نہیں ھیں!!!
وزیر اعلی پنجاب کی اوپن ائیر ،ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں شروع ۔
3
4
15
359
پنجابی اور صوبہ پنجاب کی تقسیم؟ یقیناً کوئی پنجابی اپنی ماں دھرتی پنجابی کی تقسیم نہیں چاہے گا مگر پنجاب اسمبلی کے ممبران کو کیا موت پڑی ہے کہ ن لیگ ہو یا پی ٹی آئی دونوں پنجاب کی تقسیم کے خلاف اسمبلی میں قراردا نہیں لا رہے۔ پنجاب کے سینے میں خنجر پنجابی اشرافیہ گھونپ رہی ہے۔
1
12
1
21
255
Viking retweeted
جلد ہی پنجاب میں طالبان سسٹم بھی آئے گا! ن لیگ کی پرانی دوستی ہے اسامہ بن لادن سے لے کر طالبان کے ساتھ!
5
1
7
108
کوئی سؤر مزمل سہروردی نوں دکھاؤ کون بھیک مانگنے کس کے در پر گیا ھے @M_Suharwardy
3
20
3
35
373
یہ دیکھ لو پنجاب والو جن نوتھیئوں کو تم بریانی کی پلیٹ اتے دو شامی نال ایک سیون کے جو ووٹ دیتے ہو وہ آپ کو کیسے دھتکارتے ہیں اور آپ تحضیک کرتے ہیں #جاگ_پنجابی_جاگ
4
5
81
Viking retweeted
سیالکوٹ کینٹ میں رہائش پچھلے الیکشن میں باجوہ نے بھیک میں سیٹ دے دی۔ باپ جنرل ضیاء کا کھبا انڈا پتر ساری عمر جنرلوں کی نوکری کرتا رہا! ایک بینکر کیسے ارب پتی بن گیا کیا کاروبار ہے اس تھتھے سیالکوٹی کا؟ کیا خاندان کا بزنس تھا؟ انڈے اٹھانے اور سہلانے والے بھی بلاول پر بھونکتے ہیں!
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
1
13
18
177
Viking retweeted
ذرا اندازہ کیجیے، یہ سوال وہ شخص اٹھا رہا ہے جس کی اپنی جماعت کے قائدین کے نام دنیا کے کئی بڑے مالیاتی اسکینڈلز اور آف شور لیکس میں سامنے آ چکے ہیں، جنہیں بین الاقوامی تحقیقاتی صحافیوں نے بے نقاب کیا۔ دوسروں سے جائیداد کا حساب مانگنے سے پہلے اپنے سیاسی آقاؤں کے مالی معاملات کا حساب بھی تو دے دیجیے! یا عدالتوں سے بالا بالا ائیرپورٹ پر بائیومیٹرک اور کیسز ختم ہونے کا ڈرامہ بھول گئے؟ یقین جانیے، ایسے ہی دوہرے معیار کے حامل لوگ پاکستان اور اس کے نظام کی تباہی کے ذمہ دار ہیں۔ کبھی باجوہ صاحب کو فون کرکے انتخابی نتائج کی دہائی دی جاتی ہے، کبھی فارم 47 کے ذریعے جیت کے نقارے بجائے جاتے ہیں، اور جب اپنی جواب دہی کا وقت آئے تو اچانک اخلاقیات، رازداری اور اصول یاد آ جاتے ہیں۔ یہ وہی سیاسی خاندان ہے جو چار دہائیوں سے ایک ہی شہر کی نمائندگی کر رہا ہے، مگر اس شہر میں آج بھی بنیادی صحت کی سہولتوں، حتیٰ کہ ایک معیاری جنرل ہسپتال تک نہ بنا سکا، نہ ہی کوئی اعلی میعار کا تعلیمی ادارہ قائم کر سکا۔ جتنی شہر میں ترقی ہوئی یا رابطہ سڑکیں اورسڑکیں بنی وہ ڈار برداران کی بدولت ممکن ہوا۔ اور کمال دیکھیے، منصب وزیرِ دفاع کا ہے، مگر اہم عالمی دفاعی ملاقاتوں اور مذاکرات میں دوسرے لوگ نمایاں نظر آتے ہیں۔ کیونکہ شاید ریاست کو موصوف کی قابلیت، عوام میں قبولیت کا بخوبی اندازہ ہے اسی لیے وزیر کا عہدہ بغیر کسی کام کے سنبھالا ہوا ہے۔ جناب! دوسروں کے محلوں کی ملکیت پوچھنے سے پہلے اپنے سیاسی خاندان کی دولت، اقتدار، انتخابی تاریخ اور عوامی کارکردگی کا حساب بھی دے دیجیے۔ اخلاقی مقام ٹوئٹ کرنے سے نہیں، اپنے کردار اور عمل سے حاصل ہوتا ہے۔ پاکستان کے 25 کروڑ عوام کو صرف دوسروں کا سیاہ و سفید نہیں، آپ کا سیاہ و سفید بھی جاننے کا حق ہے!
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
3
27
1
32
399
پاکستان ہیرا منڈی میڈیا کا سب سے ابھرتا ہوا بھڑوا شاہزیب
سندھ میں 18 سالہ کارکردگی کے سوالات پر دیکھیے بلاول بھٹوکا موقف
1
1
14
بھڑوے یہ جواب کیوں نہی نشر کیا ۔ ماں مر گئی تھی یا باپ مر گیا تھا تمہارا اس جواب پر ۔ بھوسڑی کے تو کیا سمجھتا ھے تمہارا چوتیا پن پہلے کی طرح چلتا رھے گا ۔ نا چوتیے اینج نہی ۔ سچ کو چھپایا نہی جا سکتا اب
سندھ میں 18 سالہ کارکردگی کے سوالات پر دیکھیے بلاول بھٹوکا موقف
1
12
18
307
Viking retweeted
انڈیا کا گوسوامی جیو کا حرامی مقابلہ سخت ہے فیصلہ کرنا مشکل ہے کون بڑا حرامی ہے؟
2
5
11
143
چیئرمین @BBhuttoZardari نے اسٹیبلیشمنٹ کے خلاف طبل جنگ بجایا تو پنجاب PPP کی لیڈرشپ کہاں کھڑی تھی؟ صدر ہو یا جنرل سیکریٹری ساری تنظیم بھنگ پی کے سو رہی تھی یا ن لیگ کے ساتھ انکے مفادات جڑے ہیں جو انکی زبانوں کو تالے لگے ہوئے ہیں۔ شکر کریں کہ دفاع کیلئے جیالے میدان میں موجود ہیں
5
12
3
31
778
اب یہ کس نے کیا ؟
4
19
38
754
کوئی وزیر اطلاعات کو اے پڑھاؤ 🫣🫣🫣🫣
6
8
152
سالیا سارے فیصل آباد دیا فیر اے کاپی رائٹ دی باجی کیوں پیش کیتی جا رہ وا جے ویڈیوز جعلی ھیں ۔
پی پی پی اکاؤنٹ نے جو کلپ پوسٹ کیا وہ ایک جعلی کلپ ہے۔اصل حقیقت یہ ہے۔ پیپلز پارٹی جس جعل سازی کا الزام جیو پر لگا رہی ہے،حقیقت میں وہی حرکت خود اس نے اپنے کلپ میں کی ہے! 51 منٹ کے اس انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے 41 منٹ سے زائد گفتگو کی جس میں مسلسل بلاول کی گفتگو کے ساتھ شاہزیب کے سوال بھی شامل تھے۔جو کلپ پی پی پی نے پوسٹ کیا اس میں بلاول کی یک طرفہ گفتگو تو شامل کر دی،مگر شاہ زیب خانزادہ کے سوالات،دورانِ گفتگو ان کی مداخلت اور بلاول کے الزامات پر ان کے جوابات کاٹ دیے۔جعل سازی کی انتہا یہ ہے کہ شاہ زیب کی فوٹیج پروگرام کے کسی دوسرے حصے سے اٹھا کر بلاول کی گفتگو کے ساتھ جوڑ دی گئی تاکہ وہ خاموشی سے سر ہلاتے اور بلاول کی باتوں سے اتفاق کرتے نظر آئیں۔ اصل آن ایئر شوکے ساتھ موازنہ کر لیں،،واضح ہو جائے گا کہ بلاول کے الزامات نشر ہوئے تھے،فرق صرف یہ تھا کہ شاہ زیب بھی سوالات کر رہے تھے اور گفتگو میں شامل تھےجس کے باعث بعض جملے سنائی نہیں دے رہے تھے یا سمجھنا مشکل تھا۔ افسوس کہ ایک جماعت اور اس کا چیئرمین سوالات کا جواب منطق اور حقائق سے دینے کے بجائے اس سطح پر اتر آئے کے جعلی کلپ ہی بنا لیا۔
1
3
3
94
قائد عوام @BBhuttoZardari راکڈ @shazbkhanzdaGEO شاکڈ جب بھٹو بولتا ہے تو مخالفین کی سٹی گم جاتی ہے
2
17
1
29
350