umar jutt retweeted
پنجاب پولیس کیطرف سے پاکستان تحریک انصاف سےوابستہ لوگوں کے گھروں میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتےہوئے ریڈ کے خلاف لاہور بار کا آج اجلاس ہوا جس میں تمام وکلاء نے فیصلہ کیا کہ پنجاب پولیس کا پرسوں سےعدالتوں میں داخلہ بند کیا جائےگا اور وکلاء ملک میں تحریک کا آغاز کریں گے
umar jutt retweeted
افسوس ۔۔۔۔۔۔
ہماری جڑانوالہ کی مسیحی برادری نے اپنے ہی ملک میں رات شرپسندوں سے چھپ کر کھیتوں میں گزاری ۔۔۔۔۔۔
umar jutt retweeted
Best option for Pakistani future?
92%Imran Khan
2%Nawaz sharif
3%Blawal Bhutto zardari
3%Saad Rizvi
144 votes • Final results umar jutt retweeted
پاکستان کو کون سا لیڈر مشکلات سے نکال سکتا ہے؟ ووٹ دیں اور کمنٹ کریں !
#SUNONEWSHD #sunopolls #NawazSharif #ImranKhan #asifalizardari @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP #Pakistan #elections #Faisalabad
3%نوازشریف
96%عمران خان
0%آصف علی زرداری
1%نئی قیادت کی ضرورت ہے
5,763 votes • Final results umar jutt retweeted
موت کا ایک دن مقرر ہے وہ ہر حال میں آئے گی ،دعا کریں کہ جہاں بھی جس جگہ بھی آئے ہمارا خاتمہ ایمان پر ہو
آمین یارب العالمین🤲🏻
umar jutt retweeted
لاہور کا ایک لونڈا لپاڑا (انکا پسندیدہ لفظ) PTI کے زمانے میں دو روپے پٹرول بڑھنے پر میرے کپتان میرے کپتان کی آوازیں دیتا تھا اور اب دو ہفتے میں 40 روپے کے اضافے پر بھی برف میں لگا ہے کیوں ؟
9%شرمندہ ہے اپنے کئیے پر
63%شرمندہ نہیں مطمئن لونڈاہے
23%پٹواری کا کورس ہو رہا ہے
4%میری ان پر تنقید غلط ہے
33,301 votes • Final results umar jutt retweeted
آپ ووٹ کس سیاسی پارٹی کو کاسٹ کرے گے وہ کاسٹ کرنے کی وجہ کمنٹ کردیجیے گا
4%ن لیگ
95%تحریک انصاف
1%پیپلز پارٹی
1%ٹی ایل پی
338 votes • Final results umar jutt retweeted
اس ڈیڑھ سال میں عوام کے خلاف ہر قسم کا حربہ استعمال کرلیا، تاریخ کی بدترین سختی کرلی، چلیں اب عوام سے جان لیتے ہیں:
59%عمران خان کے ساتھ ہیں
41%عمران خان کو چھوڑ چکے
42,726 votes • Final results umar jutt retweeted
میرے کالم میری اس ویب سائٹ پر آتے ہیں جسے پاکستان میں بلاک کیا گیا ہے ۔ بیرون ملک رہنے والے آزاد لوگ اس سے پڑھیں ۔ میں اس فیصلہ کے خلاف عدالت جا رہا ہوں ، آپ کی زیادہ تعداد میرا کیس مضبوط کر سکتی ہے oryamaqbool.com/column/cultu…
umar jutt retweeted
بطور وزیراعظم اپ کس کی کارکردگی سے مطمن ہیں ؟
100%وزیراعظم عمران خان
0%وزیراعظم شہباز شریف
7 votes • Final results umar jutt retweeted
کم ظرف اور نیچ لوگ جب کسی کے معیار تک نہیں پہنچ پاتے تو اس کی خوبیاں مٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔
umar jutt retweeted
پاکستان کا بہترین وزیراعظم کون رہا ہے؟
98%عمران خان
1%نواز شریف
0%شہباز شریف
1%ان میں سے کوئی نہیں
24,664 votes • Final results umar jutt retweeted
کس وزیر اعظم کی کارکردگی بہتر رہی؟
74%عمران خان
20%شہباز شریف
4%دونوں ہی فیل ہو گئے
2%دونوں ہی ایک جیسے تھے
326,019 votes • Final results umar jutt retweeted
✈🛫As a gift for your loved ones,this 2023 New remote control wireless airplane toy will be the perfect!😎
🎁Get it👉 amyhome.co/remote-control-ai…
🛫Remote Control Airplane🛫
umar jutt retweeted
اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحْمَــةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ
صُبَحْ بَخَیْر🍁
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
"اے ایمان والو ! اﷲ سے ڈرو، اور سیدھی سچی بات کہا کرو"💕
@AyEsHa6676
umar jutt retweeted
جو انسان چار مہینے پاؤں پر لگی گولیوں کی تکلیف برداشت کر کے پیچھے نہیں ہٹا ، 60 دنوں میں 350 دفعہ جھوٹے مقدمات میں عدالتی چکر لگا کر پیچھے نہیں ہٹا ، اسے بےوقوف جیل کے سی سیل میں رکھ کر جھکانا چاہتے ہیں لیکن وہ آج بھی مسکرا کر اپنے دشمن کو پیغام دے رہا ہے ،
دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے
جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں
umar jutt retweeted
تھوڑی دیر پہلے لیگل ٹیم کی اٹک جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ جو portray کیا جارہا ہے وہ disinformation ہے۔ سچ بات یہ ہے کہ اندر حالات خراب ہیں صفائی ستھرائی کا کوئی انتظام نہیں۔ جہاں وہ قید ہیں وہاں تک کسی کی رسائی نہیں۔مسلم اُمہ کے عظیم لیڈر اِس وقت ایک چھوٹے سیل میں قید ہیں جہاں وضو کرنے کی جگہ بھی نہیں۔
















