Muhammad Waseem (@awan5488) profile picture
Joined October 2026
Photo by Muhammad Waseem (@awan5488)
Muhammad Waseem retweeted
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا شیر زمان نے ہنگامی پریس کانفرنس میں مولانا اسد محمود کو براہِ راست چیلنج کرتے ہوئے جائیدادوں، مبینہ کرپشن اور ماضی کے معاملات پر ایسے سوالات اٹھائے جنہوں نے جمعیت کی قیادت کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے۔
22
25
8
60
15,096
Muhammad Waseem retweeted
اسلام آباد F-10 فلیٹ کی مبینہ فوٹیج سامنے آنے کے بعد اسد محمود کا اصل چہرہ بے نقاب، دین داری کے نام پر سیاست کرنے والوں کے اخلاقی کردار کا گند سب کے سامنے آ چکا ہے۔ جو لوگ سرعام پارسائی کے خطبے دیتے ہیں، خلوت میں ان کی اصلیت کچھ اور ہوتی ہے!
39
28
4
84
9,195
Muhammad Waseem retweeted
بہت میں نے سنی ہے آپ کی تقریر مولانا مگر بدلی نہیں اب تک مری تقدیر مولانا خدارا مزاحمت کی تلقین اپنے پاس ہی رکھیں یہ لگتی ہے مرے سینے پہ بن کر تیر مولانا نہیں میں بول سکتا جھوٹ اس درجہ ڈھٹائی سے یہی ہے جرم میرا اور یہی تقصیر مولانا حقیقت کیا ہے یہ تو آپ جانیں یا خدا جانے سنا ہے ڈبلیو پیٹرسن آپ کا ہے پیر مولانا زمینیں ہوں قبضے کی مشینیں ہوں سیاسی سرمایہ کاروں کی خدا نے لکھ کے دی ہے یہ تمہیں تحریر مولانا آپ اور آپکی جمعیت علماء کیوں نہیں مل کر کشمیر و فلسطیں کے لئے لڑے دعا ہی سے فقط کٹتی نہیں زنجیر مولانا
6
13
737
Muhammad Waseem retweeted
#فضلو_کی_گندی_اولاد #ڈیزلی_چھوکرا_گرفتار_کرو 🚨🚨🚨 💥💥💥 *دھماکہ خبر* *فضل الرحمان کا ذاتی لونڈا جسے فضل الرحمان نواز کوہستانی کے نام سے پکارتا ہے کے خوفناک انکشافات منظر عام پر آ گئے +👇
3
20
24
453
Muhammad Waseem retweeted
لاہور پریس کانفرنس میں علماء کرام نے فضل الرحمٰن کی نام نہاد سیاست پر کڑا چارج شیٹ عائد کر دیا.پاک فوج کے شہداء کی توہین بند کرو! اقتدار کی جنگ لڑنے والوں کو شہادت کے رتبے سے ملانا حماقت ہے۔ 2.5 مرلے کی وراثت سے اربوں کے محلات، بلٹ پروف گاڑیوں اور بے نامی جائیدادوں تک کا حساب اب دینا ہوگا
1
17
40
476
Muhammad Waseem retweeted
جمعیت علمائے اسلام (ف) میں کھلی بغاوت! مولانا فضل الرحمٰن کی اداروں کے خلاف زہر افشانی اور ذاتی مفاد پرستی سے تنگ آ کر کارکنوں نے جماعت سے لاتعلقی اور راستے جدا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کارکنوں کا کہنا ہے کہ مولانا اور ان کا ٹبر اقتدار اور بارگیننگ کی سیاست خود کرتے ہیں جبکہ عدالتوں اور تھانوں کی ذلالت عام کارکن کا مقدر بنا دی جاتی ہے۔ اس منافقت پر اب خاموشی ممکن نہیں۔
1
15
26
628
Muhammad Waseem retweeted
کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالب شرم تم کو مگر نہیں اتی
7
54
4
111
4,631
Muhammad Waseem retweeted
*تہلکہ خیز ، بریکنگ اور ایکسکلوزیو* 🔥🔥🔥 فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود کی بے نامی جائیدادوں کے مزید ہولناک انکشافات — اسلام آباد کی ایک ہی گلی میں دو عالی شان اربوں روپے کے مکانات، اصل مالکان کون؟ اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 کی اسٹریٹ نمبر 83 میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو قیمتی رہائشی منصوبوں کے حوالے سے نئے اہم ترین سوالات سامنے آ گئے اس سے قبل اسی گلی کے مکان نمبر 7 کے حوالے سے مصدقہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ فضل الرحمٰن وہاں مقیم ہیں، جبکہ جائیداد امان اللہ نامی شخص کے نام پر ہے۔ اب ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے اسی گلی میں ان کے صاحبزادے اسعد محمود کے زیرِ تعمیر ایک اور انتہائی پرتعیش مکان کی خفیہ تفصیلات بھی سامنے آئی ہیں، جس نے اس معاملے کو مزید اہم بنا دیا ہے 83 نمبر گلی میں ہی مکان نمبر 11: چار کنال کا محل نما گھر، اصل مالک کون؟ مصدقہ معلومات کے مطابق، فضل الرحمٰن کے صاحبزادے اسعد محمود، اسٹریٹ نمبر 83، سیکٹر G-6/4 اسلام آباد میں چار کنال پر محیط ایک عالی شان رہائش گاہ تعمیر کروا رہے ہیں۔ اس جائیداد کی مالیت کا تہمینہ کم از کم دو ارب روپے لگایا جا رہا ہے ۔ یہاں ایک کنال کے پلاٹ کی قیمت 50 کروڑ روپے ہے اہم سوال یہ ہے کہ یہ چار کنال کا پلاٹ اسعد محمود کی بجائے جاوید اقبال نامی شخص کے نام پر کیوں ہے، جو ضلع کرک کا مستقل رہائشی بتایا جاتا ہے؟ اس مکان کی تعمیر میں بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزی پر سی ڈی اے پہلے ہی نوٹس جاری کر چکی ہے اب آتے ہیں کے یہ جاوید اقبال کون ہیں اورفضل الرحمان کے خاندان سے اس کا تعلق کیا ہے؟ مصدقہ معلومات کے مطابق، جاوید اقبال نے 2024 کے عام انتخابات میں حلقہ PK-97 کرک سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے صوبائی اسمبلی کا انتخاب لڑا اور تقریباً 17,700 ووٹ حاصل کیے، تاہم وہ تحریک انصاف کے امیدوار خورشید خٹک سے کامیاب نہ ہو سکا جاوید اقبال کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ مالی طور پر کافی امیر ہے اور جمعیت علمائے اسلام (ف) سے وابستگی رکھتے ہیں۔ وہ کئی سال دبئی میں مقیم رہے، جبکہ ان کے دو صاحبزادے متحدہ عرب امارات اور امریکہ میں رہائش پذیر ہیں یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں انہیں پانچ ملین گھروں کے منصوبے کے تحت تعمیراتی ٹھیکے بھی ملے تھے جنکی بیشتر ادائیگیاں سمدھی غلام علی کے گورنر دور مے کی گئیں جاوید اقبال کی کرک میں دو رہائش گاہوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے: * ایک گھر گاؤں مستی خیل، پوسٹ آفس مٹھائی خیل، ضلع کرک میں * جبکہ دوسرا گھر گاؤں مہتہ خیل، ضلع کرک اب اہم ترین سوال؟؟؟؟ دو مکانات، دو مختلف نام، مگر ایک ہی بے نامی مالک اور ایک ہی اسٹریٹ! اب معاملے کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ ایک ہی گلی میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو بڑے اربوں روپے کے مکانات کی ملکیت دو الگ الگ افراد کے نام پر ہے مکان نمبر 7 کے حوالے سے امان اللہ کا نام سامنے آیا، جبکہ مکان نمبر 11 کے حوالے سے جاوید اقبال کا نام سامنے آ چکا ہے اب فضل الرحمٰن اور اسعد محمود کو ان سوالات کے جواب دینا ہوں گے: 1. مکان نمبر 7 اور مکان نمبر 11 کی اصل قانونی ملکیت کس کے پاس ہے؟ 2. امان اللہ اور جاوید اقبال کا فضل الرحمٰن اور اسعد محمود سے کیا تعلق ہے؟ 3. اگر یہ مکانات فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے کی ملکیت نہیں تو وہ وہاں کس قانونی حیثیت سے رہائش پذیر ہیں؟ 4. کیا وہ ان مکانات کے کرایہ دار ہیں، باقاعدہ مالکان ہیں یا کسی تیسرے شخص کی ملکیت میں بلا معاوضہ رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں؟ 5. اگر یہ جائیدادیں جاوید اقبال اور امان اللہ کی ہیں تو کیا ان دونوں افراد کے پاس ان کی خریداری اور تعمیر کے مالی وسائل کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں؟ 6. چار کنال کے مکان کی تعمیر پر دو ارب روپے کے تخمینہ شدہ اخراجات کے مالی ذرائع کیا ہیں؟ 7. کیا سی ڈی اے کے جاری کردہ نوٹس کے بعد تعمیراتی خلاف ورزیوں کی اصلاح کی گئی ہے؟ اب معاملہ محض جائیداد کا نہیں، شفافیت اور جواب دہی کا ہے! فضل الرحمٰن جو آئے روز سیاسی معاملات پر دوسروں سے سوالات کرتے ہیں، ان کے لیے اب ضروری ہے کہ وہ اپنے اور اپنے صاحبزادے سے منسوب ان جائیدادوں کے حوالے سے اٹھنے والے سوالات کا جواب عوام کو فوری دیں امان اللہ کون ہیں؟ جاوید اقبال کون ہیں؟ اور آخر فضل الرحمٰن اور اسعد محمود سے منسوب ان دو عالی شان مکانات کے اصل مالکان کون ہیں؟ عوام ان سوالات کے واضح اور دستاویزی جواب کے منتظر ہیں ‼️ایک اور بنگلہ سٹریٹ ۸۴ مے اسکے علاوہ سینیٹر احمد خان سے بھی لیا گیا ہے یہ لوٹیرے مولوی وارداتیہ اور اسکی اولاد کا کچھ ذکر ہے۔ بہت کچھ ابھی بھی چھپا ہوا ہے
1
14
20
767
Muhammad Waseem retweeted
قید میں ہے لیکن وڈیو بیان ریکارڈ کرانے کی سہولت دستیاب ہے ۔ واہ کمال ہوگیا
88
281
31
1,277
107,850
Muhammad Waseem retweeted
اصل کہانی تو اب سامنے آئی 🔥🔥🔥 جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اسد محمود کی مبینہ نازیبا حرکات، CCTV فوٹیج سامنے آگئیں! ویڈیو میں اسد محمود کو اسلام آباد کے سیکٹر F-10 میں اپنی محبوبہ کے فلیٹ پر قابلِ اعتراض حرکات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو دین کے نام پر سیاست کرتے ہیں، خود کو مولانا کہتے ہیں اور دین کی خدمت کے دعوے کرتے ہیں، لیکن ان کا کردار کتنا گندہ ہے آپ دیکھ سکتے ہیں۔ ان بیہودہ لوگوں کے خلاف کاروائی آخر کب ہو گی!!
141
212
27
454
86,074
Muhammad Waseem retweeted
انتہائی غلاظت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے!! مولانا کے بیٹے کی ویڈیو جاری کردی گئی!!
310
660
42
2,802
374,884
Muhammad Waseem retweeted
فضلو ڈیزل الرحمان کے بیٹے مفتی اسد محمود کی اسلام آباد سیکٹر F-10 کے فکیٹ میں اپنی محبوبہ سے بوس و کنار اور نازک معملات پر صحت مند اور حوصلہ افزا گفتگو اور حرکات وسکنات کی ویڈیو لِیک ہو گئی ہے 😳🤫😂 اخے ہمارے گھروں میں مت جھانکو ہم بیشک کوسے رگڑیں ہمیں کچھ مت کہنا 😡🖐🏿
60
91
10
275
58,636
Muhammad Waseem retweeted
سعودی مئزائل نے ایک ساتھ کھڑے 13 حوثیوں کو جہنم واصل کر دیا
5
93
567
14,195
Muhammad Waseem retweeted
پہاڑوں کی بلندیوں سے سرحدوں کی آخری چوکی تک، پاکستانی سکیورٹی فورسز کے جوان دفاعِ وطن کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ ان کی جرأت اور بے لوث قربانیاں قوم کا سرمایہ ہیں۔
12
41
227
2,034
Muhammad Waseem retweeted
پاک فوج کا HQ-9P HIMAD (بلند سے درمیانی سطح کا فضائی دفاعی نظام)۔ 🇵🇰 مئی 2025 میں پاک بھارت جھڑپ کے دوران، ان میزائلوں نے 'براہموس' (BrahMos) کروز میزائلوں سمیت متعدد فضائی اہداف کو کامیابی سے روکا (انٹرسیپٹ کیا)۔
7
53
285
3,449
Muhammad Waseem retweeted
🇵🇰⚓ پاکستان نے سمندر کی تہہ سے تاریخ رقم کر دی! پاکستان نے Agosta 90B آبدوز سے بابر-3 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے دنیا کو واضح پیغام دیا ہے کہ ہم نہ صرف زمین اور فضا بلکہ اب سمندر کی گہرائیوں سے بھی مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ 💥 1/2👇
26
323
5
1,137
30,817
ایران بارڈر پر پاک فوج کے بہادر جوان سخت موسمی حالات، تیز ہواؤں،شدید سردی اور دشوار گزار پہاڑی راستوں کے باوجود وطن کی حفاظت کر رہے ہیں جانبازوں کا عزم، حوصلہ اور قربانی پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے جہاں یہ شیر پہرہ دے رہے ہوں،وہاں قوم سکون کا سانس لیتی ہے
5
23
398
Muhammad Waseem retweeted
دنیا کا سب چھوٹا ایٹمی وار ہیڈ 🚀 پاکستان نے تیار کیا ہے جسے ٹیکٹیکل نصر میزائل میں نصب کیا گیا جو بھارتی فوج کی پوری ڈویژن کو ایک منٹ میں اڑا دے گا اب بھارت چاہے پورے بھارت کے لوگوں کو بھارتی فوج میں بھارتی کرکے آئے پاکستان کے پاس اسکا بہترین توڑ موجود ہے۔ایٹم بم کو چلانے 1/5
37
150
3
489
16,704
Muhammad Waseem retweeted
سعودی عرب پاکستان کا قرض رول اوور کر رہا ہے دوسری جانب پلید ایرانی ملا پاسداران باندران پاکستان کے LNG شپمنٹ پر حملے کر رہے ہیں. ایران مسلمان ممالک کیلئے کینسر ہے!
9
35
143
1,181
Muhammad Waseem retweeted
جس قوم کے بزرگ اپنے سپہ سالار کی درازیِ عمر اور سلامتی کے لیے دعائیں کرتے ہوں، جس کے پیچھے پوری قوم کی دعائیں اور محبت ہو، اُس سپہ سالار کو شکست دینا کسی کے بس کی بات نہیں🇵🇰🫡♥️
4
12
44
708