Pinned Tweet
In India🇮🇳A 17 year old innocent girl gang-raped,police & system showed complete insensitivity.She jumped from the bridge.Daughters honor & lives are not safe in this country."Beti Bachao" is just politics in reality, daughters are dying. How long will this oppression continue?😨
Badar retweeted
🇦🇫 The Taliban who shut down schools for millions of girls and snatch away their dreams are truly enemies of humanity. Destroying childhood in the name of the Quran proves that not a single trace of mercy remains in their hearts. 🥹💔
Badar retweeted
پونی والے چچا رضا ربانی نے پریس ریلیز جاری کی ہے کہ عوام سے صوبوں کے معاملے پر رائے لینا ریفرنڈم کروانا صوبائی اسمبلی کے ارکان کے حق پر ڈاکہ ہے کیونکہ عوام کے فیصلے لینے کا اختیار صرف ان 97 فیصد جاگیر داروں اور وڈیروں کو ہے جو اسمبلی میں براجمان ہیں، اگر کوئی عدالت ایسا فیصلہ دیتی ہے تو یہ آئینی طریقہ کار، صوبائی اسمبلی کے آئینی حق کی خلاف ورزی ہوگی
پونی والے چچا 5 ارب کا پروٹوکول لینے والے ارکان اسمبلی کے حق کے لیے تو کھڑے ہو گئے لیکن کیا اپ نے اج تک شراب شباب کباب سے باہر نکل کر کبھی عوام کے آئینی حق کی بات کی ہے جن کا وڈیروں کو اسمبلیوں میں پہنچانے کے لیے ووٹ جائز ہے مگر صوبوں کے معاملے پر ان کا ڈائریکٹ فیصلہ کن ووٹ ناجائز ہے
سندھ کی 45 فیصد عوام کو پکی چھت میسر نہیں مگر رضا ربانی کے گھوڑے مہنگے ترین اصطبل میں رہتے ہیں اور منرل واٹر پیتے ہیں، جو عوام کو جانوروں سے بدتر خیال کرتے ہیں بھلا وہ عوام کو فیصلے کا حق کیوں دیں گے
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
#صوبے_بناؤ_کرپشن_مُکاؤ
🇦🇫 Mirror of Reality 🚨💔🥹
Under Taliban rule, Afghan women’s freedom has been taken away. 💔
The doors of education are being closed to them, and an atmosphere of fear and terror has confined them to their homes as if they are prisoners in their own country. 🥀⛓️
Badar retweeted
Language does not belong to the state; it belongs to the people who speak it, live it, and pass it on through generations. Its true ownership lies in shared experiences, cultural memory, everyday conversations, and human interaction. The state may recognise, regulate, or promote a language, but it cannot claim ownership over it.
Language is a living expression of human identity, shaped by communities and sustained through the voices and experiences of ordinary people.
Badar retweeted
سلام ہے بھئ اس بندے کے ضبط، حوصلے اور ٹھنڈے مزاج کو، بھارتی میڈیا چاہ کر بھی چیخ نہیں پا رہا، الزام تراشی نہیں کر پا رہا، مصدق ملک کی جگہ خواجہ صاحب ہوتے تو کب کی جنگ شروع ہو جانی تھی 😬
Badar retweeted
🚨___After Nikhil Gupta was sentenced to 19 years and 6 months, and after serving agent Vikas Yadav was declared a fugitive, the Southern District Court of New York has acted on the petition filed by Gurpatwant Singh Pannun, the leader of the Khalistani movement.
In that petition, he has sent damages notices to former RAW Chief Samant Goel and Indian National Security Adviser Ajit Doval.
At first, the Indian Embassy and the Indian state refused to accept these notices. After that, a procedure was prepared under Article 19 of the Hague Convention and India's Code of Civil Procedure, in which the Indian courts were placed in the middle and told that it is now your responsibility to deliver these notices to them.
Remember, for any country's National Security Adviser or ex-RAW Chief, it is a matter of great embarrassment that he is named in an overseas murder plot.
Here, in this case, the entire web of the Indian lobby also comes together — how the head of a smuggling group and his operatives were contacted from the side of India, and a murder plan was made in America to kill Sikh leader Pannun.
Before this, in the UK, US, and Canada also, attacks have already happened on Khalistani leaders, and their murders have also taken place.
Indian State has now denied these allegations, but India cannot run away from this.
After Kulbhushan Yadav, will India once again be humiliated in International Courts over cross-border terrorism?
Badar retweeted
راولپنڈی اس خطے کا دل اور راولاکوٹ یہاں کا دل ہے. جانئے دو شہروں کا آپس میں تاریخی تعلق اور ایک دوسرے پر سماجی انحصار.
Badar retweeted
3 جون 1947ء کو جب تقسیمِ ہند کا منصوبہ پیش کیا گیا، تو اس وقت برصغیر کے صوبوں میں باقاعدہ منتخب اسمبلیاں اور وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔ صوبہ سرحد (موجودہ خیبر پختونخوا) میں ڈاکٹر خان صاحب کی منتخب کانگریسی حکومت قائم تھی۔
اگر اس وقت بھی یہ ضد کی جاتی کہ چونکہ منتخب اسمبلی موجود ہے اس لیے فیصلہ اسمبلی کرے گی، تو سرحد اسمبلی شاید کبھی پاکستان کے حق میں فیصلہ نہ دیتی۔ لیکن قیادت اور برطانوی حکومت نے تسلیم کیا کہ ملک کی قسمت کا فیصلہ چند درجن اراکینِ اسمبلی کے بس کی بات نہیں۔ چنانچہ 6 سے 17 جولائی 1947ء تک صوبہ سرحد میں باقاعدہ ریفرنڈم کروایا گیا۔ صوبے کے عوام گھروں سے نکلے اور 2 لاکھ 89 ہزار سے زائد ووٹرز (یعنی ڈالے گئے ووٹوں کے 99 فیصد) نے براہِ راست پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔
اسی طرح آسام کے مسلم اکثریتی ضلع سلہٹ میں آسام کی صوبائی اسمبلی موجود تھی، مگر جب سلہٹ کے مستقبل کا سوال آیا کہ وہ بھارت کے صوبے آسام میں رہے یا مشرقی بنگال (پاکستان) کا حصہ بنے، تو 6 جولائی 1947ء کو عوام سے براہِ راست رائے لی گئی۔ سلہٹ کے 2 لاکھ 39 ہزار سے زائد شہریوں نے پاکستان کے حق میں مہر لگا کر اپنا جغرافیہ خود طے کیا۔
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کے نقشے میں یہ دو اہم خطے کسی اسمبلی کی قرارداد سے نہیں بلکہ براہِ راست عوامی ریفرنڈم سے شامل ہوئے تھے۔
آگے چلیے اور 1970ء کی دہائی کا پاکستان یاد کیجیے۔ 1970ء کے عام انتخابات میں منتخب نمائندے سامنے آ چکے تھے، لیکن جب نمائندوں کی ضد اور عوامی امنگوں کے درمیان خلیج حائل ہوئی اور معاملہ ایوانوں میں الجھایا گیا، تو اس کا انجام ملک ٹوٹنے کی صورت میں نکلا۔ تاریخ کا سبق یہ ہے کہ جب نمائندے خود کو عوام سے بالاتر سمجھ لیں، تو ریاستوں کو ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ عوام کے فیصلے عوام سے پوچھ کر کیجیے، ریفرنڈم عوامی فیصلے جاننے کا آخری حل ہے
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
Badar retweeted
🔥 پیپلز پارٹی عوام کی نہیں، وڈیروں کی جماعت بن چکی ہے!
سندھ میں برسوں سے وڈیرہ شاہی اور سیاسی اثرورسوخ نے اداروں کو اپنی گرفت میں رکھا۔ سابق وزیر داخلہ سندھ منظور وسان بھی اسی سیاسی کلچر کی ایک نمایاں مثال ہے، جہاں طاقت، سفارش اور من مانی نے پولیس جیسے اہم ادارے کی خودمختاری کو متاثر کیا۔
منظور وسان کے حوالے سے سابق پولیس افسران کے بیانات سنیں تو پتہ چلتاہےل کہ کیسے پیسہ لے کر پولیس افسران پر پسند کے ایس ایچ اوز لگانے کے لیے دباؤ اور انکار پر ان کی وردیاں اتروائ گئیں۔ یہاں تک کہ ایک واقعے میں ایک ڈی آئی جی کے منظور وسان کے سامنے پاؤں میں بیٹھا رہا تبادلہ رکوانے کے لیۓ۔
اور منظور وسان اکڑ کر ہر محفل میں کہتا تھا کہ آفیسر ایسے چاہیۓ جو تبادلہ ہو تو پاؤں میں بیٹھ جائیں،
سوچیں جب ایک ڈی آئی جی منظور وسان کے پاؤں پکڑے گا تو باقی ادارے کا کیا ہوگا؟؟؟
پولیس افسران کی تقرریاں اگر میرٹ اور قانون کے بجائے سیاسی سفارش سے ہوں تو پورا محکمہ کمزور ہوتا ہے۔اور یہی وہ سیاسی کلچر ہے جس نے سندھ میں پولیس کو عوام کی محافظ فورس کے بجائے سیاسی دباؤ کا شکار ادارہ بنا دیا۔
وڈیرہ شاہی، سیاسی سفارش اور کرپشن کے اس کلچر نے سندھ کے اداروں کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے۔
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
Under Modi’s gvrt,even trains are no longer safe for women! A woman brutally beaten by a security officer aboard the Jannayak Express exposes the reality behind BJP’s women-safety claims. @AshwiniVaishnaw, stop the publicity stunts & reels passenger safety is your responsibility!
Badar retweeted
پیپلزپارٹی میں شمولیت سے پہلے 7000ہزار ماہانہ تنخواہ پر میٹر ریڈر کی نوکری کرنے والے خورشید شاہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کے بعد آج کئی ایکڑ زمین ،محل نما گھروں ،ڈیری فارمز کے مالک ہیں
اس کے علاوہ خورشید شاہ نے اپنے فرنٹ مین پہلاج مل کے نام پر بھی 83 جائیدادیں خریدی
جن کی مالیت 500 کروڑ بتائی جاتی ہے
آخر جمہوریت کے ثمرات پی پی پی کے وزراء کے حصے میں ہی کیوں آئے، سندھ کی عوام کیوں محروم رہی؟ ؟
Badar retweeted
السلام علیکم
پاکستان
خارجی افغان طالبان ریجیم کے خلاف افغان عوام کا غصہ بڑھنے لگا
افغانستان کے شہر بامیان کے رہائشی عبدالحئی مرادی نے میڈیا پر آکر کہا ہے کہ خارجی افغان طالبان ریجیم کے اندرونی اختلافات اور اقتدار کی جنگ افغان عوام کے لئے ایک عذاب بن گئی ہے
خارجی افغان طالبان ریجیم کی نام نہاد حکومت اسلام کے نام پر اقتدار میں آئی لیکن اب اسلام کے نام سے ناجائز فائدہ اٹھایا جا رہا ہے اور اقتدار کے لئے لڑ رہے ہیں
خارجی افغان طالبان ریجیم ن کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں ان کو صرف اقتدار چائیے
واضع رہے کہ پورے افغانستان میں کئی مسلح جنگجو گروہ خارجی افغان طالبان ریجیم کے خلاف سرگرم ہو چکے ہیں جن کی مسلح کاروائیوں میں بہت سے افغان طالبان اہلکار و افسران مارے جا چکے ہیں
🚨 The situation outside Jamia Masjid in #Ghaziabad 🇮🇳🇮🇳is reportedly alarming following an alleged RSS attack. Armed individuals are said to have surrounded the mosque, with several Muslims reportedly injured. @ghaziabadpolice take lawful action against those responsible.
Badar retweeted
آزاد جموں و کشمیر میں زعفران کی کاشت کے فروغ کے لیے ترکیہ کے ادارے ٹکا (TİKA) اور PPAF کا اشتراک ایک خوش آئند قدم ہے۔ ضلع حویلی کے کسانوں کو 60 ہزار زعفرانی بیج، جدید مشینری اور تربیت کی فراہمی سے مقامی معیشت مضبوط ہوگی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ پہاڑی علاقوں کی خوشحالی کی جانب یہ ایک بہترین پیش رفت ہے
#AzadKashmir #Saffron #TIKA
Badar retweeted
Indian lies may have dominated the headlines in May 2025 but the truth will dominate history.
🇵🇰8-0
Marka-E-Haq
Bunyan-um-Marsoos
#Pakistan #ISPR
18 Months After Operation Sindoor, Global Aviation Directory Puts India’s Active Rafale Fleet at Only 32 Aircraft
thewire.in/security/18-month…
Badar retweeted
دوسروں کی اولادوں کو دن رات درسِ جہاد دے کر اپنے ہی ملک میں دہشت گردی کروانے والے فضل الرحمٰن کے ساتھی مفتی ابرار نے پولیس کو دیکھتے ہی برقع پہنا اور دوڑ لگا دی۔ اگر بے گناہ تھا اور اپنے دفاع میں تمام ثبوت موجود تھے تو فرار ہونے کی کیا ضرورت تھی؟
مردانہ وار قانونی کارروائی کا سامنا کرتا۔
ریاست کو دھمکیاں دینے والے اسلام اباد پولیس کا سامنا کرنے کی بھی ہمت نہیں رکھتے۔
شہید ہونے کی تنخواہ لیتے ہیں۔
یہی کہتا تھا ناں فضلو؟
اور أب اس کی پارٹی کے نام نہاد سورما عورتوں کی طرح برقع پہن کر بھاگ رہے ہیں۔
در فٹے منہ
#Pakistan
The effective response of Pakistan's Armed Forces against foreign-sponsored terrorists is commendable. There is no place for those who threaten peace in Pakistan.
On 16-17 November, twenty two khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-Al-Khwarij were killed in multiple engagements in Khyber Pakhtunkhwa Province.
On reported presence of khwarij, an intelligence based operation was conducted by Security Forces in South Waziristan District. During conduct of the operation, own troops effectively engaged khwarij location and after intense exchange of fire, fifteen khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij were sent to hell.
In two separate encounters in Bannu District, own troops effectively engaged khwarij hideouts. As a result of precise and skillful engagement, six khwarij were neutralized.
One more kharji was effectively neutralized in an encounter in Tank District.
Weapons and ammunition have also been recovered from killed Indian sponsored khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities in the area.
Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
32
























