
Pol&Governance #Hunzai #Trailblazer!!keeping tabs on all things government !! ON MY OWN TERMS!! PPP 🇵🇰
London, England
Joined April 2017
- Tweets44.6K
- Following1.1K
- Followers23.6K
- Likes163K
Fehmida S. Bercha retweeted
Happy Birthday! Neetaa @bercha_i
May Allah bless you with good health, endless happiness, and success in every step of life. ❤️
Fehmida S. Bercha retweeted
Wishing a happy birthday 🎂 🥳 🎉 🎈 🎁 🎊 to
@bercha_i.
Stay blessed forever ✨️ ❤️ 💕 💙
Fehmida S. Bercha retweeted
Wishing a very happy birthday to @bercha_i ! 🎉🎂🥳
IA 🙏
Thank you so much for such a beautiful birthday post 🥰
ہماری سوپر جیالی فہمیدہ برچہ کو جنم دن مبارک ہو 🎂 اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے ، بہت جلد صوبائی حکومت کا حصہ بن کر جیالوں کی خدمت کرینگی انشاء اللہ
@bercha_i
کہتا ہے صوبوں کا معاملہ زرداری کے دو بیٹوں محسن نقوی اور بلاول کا ہی مسلہ ہے پھر کہتا صوبے تو بن کے رہینگے کوئ کچھ بھی کہے
جواب دیا محسن نقوی بیٹا زرداری کا جبکہ گود نون لیگ نے لیا ہوا ہے ؟داخلہ بھی خارجہ بھی کرکٹ بھی اور ملک بھی چلانے کی زمہ دارئ اس کے کندھوں پہ نون نے ڈالی ہے
بھونکنا آسان ہے مگر حقائق تلخ ہیں۔ اکیاون فیصد بی أی ایس پی بینیفیشریز کا تعلق پنجاب سے ہے جبکہ انچاس فیصد بقیہ پاکستان سے ۔
Fehmida S. Bercha retweeted
کچھ ایسے نوجوان صارفین جنھوں نے شاید صدر آصف علی زرداری کی جوانی کی تصاویر نہیں دیکھیں وہ اس بات پر خوش کن حیرت کا اظہار کر رہے ہیں کہ صدر کبھی اتنے زیادہ خوبرو بھی تھے۔
bbc.in/48AyjGU
Fehmida S. Bercha retweeted
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں کہ ریاست نے کیا فیصلہ کیا ہے وہ پروگرام کے دوران کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے
جب منیب بھائ کے پیدائش کے دور دور تک آثار نہیں تھے اس وقت پیپلز پارٹی اور اسٹیبلمشمنٹ پاکستان کی تاریخ کا سیاسی رائل رمبل لھیل چکے تھے بیچارہ
@muneebfaruqpak
Fehmida S. Bercha retweeted
वाह, पाकिस्तानी मंत्री @DrMusadikMalik ने इस पूरे क्षेत्र की विरासत का वर्णन करने के लिए कितने सुंदर शब्दों का इस्तेमाल किया। उन्होंने पाकिस्तान आने का न्योता भी दिया है!
पाकिस्तान विभिन्न सभ्यताओं, क्षेत्रों और ऐतिहासिक आंदोलनों का एक सुंदर संगम है। यह सांस्कृतिक विरासत सिर्फ हमारी नहीं है; यह पूरी मानवता की साझा विरासत है, और हमने सभी के लिए अपने दरवाजे खुले रखे हैं।
पाकिस्तानी संघीय मंत्री डॉ. मुसादिक मलिक ने नई दिल्ली में आयोजित पहले 'SCO सिविलाइजेशनल डायलॉग फोरम' (SCO सभ्यता संवाद मंच) में अपने मुख्य संबोधन के दौरान ये विचार व्यक्त किए।
लोकसभा में सदन के नेता @narendramodi और भारत में विपक्ष के नेता @RahulGandhi को भी इससे सीख लेनी चाहिए।
Fehmida S. Bercha retweeted
مجھے اللہ اکبر کے نعروں میں کٹتی ہوئی گردنوں، مدرسوں میں زیادتی کا شکار ہو جانے والے بچوں اور بچیوں، اشرافیہ کے استحصال کا شکار ہو جانے والے غریب شہریوں کی چیخ و پکار سے بہت زیادہ اس گھٹن زدہ ماحول میں ایسی زندگی سے بھرپور فٹیج دیکھ کر پاکستانی ہونے پر فخر ہوا ہے
گلگت شہر میں اس سال بجلی کی ترسیل بہت بہتر ہوگی ۔۔۔۔
#اجو_سال_پی_پی_حکومت_ہن_شوا
Fehmida S. Bercha retweeted
It takes a polished neighbour to remind us that Dhurandhar School of Foreign Policy does not suit the rich legacy we carry.
Never harms to stop and listen to good Urdu being spoken as well.
Fehmida S. Bercha retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے انٹرویو کے دوران شہنشاہ جذبات شاہزیب خانزادہ نے ایک موقع پر ارناب گوسوامی کی نقل کرتے ہوئے کراچی کے یونی ورسٹی روڈ پر تعمیراتی کام میں تاخیر کو صوبے کے قیام کا گویا جواز قرار دینے کی کوشش کی اور جب جواب دیا گیا تو مہمان کی آواز دھیمی کرکے اسے شور میں بدل کر ٹیکنکل سینسرشپ کی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جواب دیا کہ یونی ورسٹی روڈ کی تعمیر FWO کی جانب سے جاری ہے، امید ہے کہ اب تنقید نہیں ہوگی۔
@BBhuttoZardari
Happy Birthday dear @ZainabAliPPP
Ur commitment, discipline, and passion for the party and the people is inspiring.
U stand with courage and speak with clarity.
May this new year of your life bring u good health, greater success, and even bigger achievements. 🩷
Happy Birthday to diehard Jiyali @ZainabAliPPP ! A proud voice and promising future of Saraiki Waseb. Keep shining, inspiring, and leading with passion. Jeay Bhutto! 🇱🇾






























