Absolutely right. Horrendous rush at usa airport and long wait for collection of luggage. Oblivious people just tweet without having any goo knowledge.
کامران یوسف صاحب شاید آپ بیرونی سفر بہت کم کرتے ہیں یا کیا وجہ ہے آپ نے یہ رپورٹ بنائی آپکا آجکا ویلاگ بھی دیکھا جو حقیقت سے بہت دور ہے۔ مجھے 36 سال امریکہ میں ہوگئے اور بے شمار میرا ہوائی سفر ہے اور سفر بھی دنیا کے ہر کونے میں ہوگا۔ ڈئیر باقی ممالک سے مقابلہ کریں تو پاکستان میں ائیرپورٹ پہ وقت تھوڑا کم لگتا ہے۔ امریکہ میں بورڈنگ کے لیے لمبی لمبی لائنیں پھر امیگریشن کے لیے بہت لمبی لمبی لائنیں ہوتی ہیں۔ سامان لینے پہ بھی گھنٹوں لگ جاتے ہیں۔ یہ پریکٹس تقریباً تمام ہی ممالک میں ایک جیسی ہی ہے۔ جب آپ جہاز میں بیٹھتے ہیں وہاں بھی بورڈنگ کارڈ اور پاسپورٹ ضرور چیک ہوتا ہے۔ ویسے آپکو اسطرح کی رپورٹ بنانے پہ معذرت کرنی چاہئیے۔
1
47
کونسے مسائل ھیں جنُکی وجہ سے نے صوبے چاہیے؟ کہاں ایسا لگا کہ ترقی نہ ھونے کی وجہ صوبے ھیں؟ نیا صوبہ مطلب اور انتظامی خرچہ۔ کرپشن، مہنگائ، چوربازاری نئے صوبے کیسے ختم کریں گے۔ ماسواے نئے گورنر، وزیر اور پروٹوکول۔ گلگت الگ یونٹ بنا کتنی ترقی کر لی اس نے؟
Replying to @RahatHussain60
راحت صاحب صوبے ضرور بننے چاہئیں۔ لیکن پہلے ملک میں ہر طرف لگی آگ پر تو قابو پالیں پھر نئے کٹے کھولیں
1
1
63
حکمراں طبقے کے لیے مراعات اور غریب عوام کے لیے مہنگائ کا طوفان - ربِِ پاک نے اسے بھی حرام کیا ھے۔ اپنے بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا جواب بھی دینا ھو گا۔ صرف ٹویٹ پر حدیث چھاپنے پر چھوٹ نہیں ھونی
39
مسلم لیگیوں اگلے الیکشن پر اپنی درگت یاد رکھنا اور غصہ اور بے بسی بھی
200 یونٹس کا بل : 3600
201 یونٹس کا بل : 10,200
اس کا سادہ سا مطلب ہے کہ 6 ماہ کے دوران 1 مرتبہ بھی آپ 200 سے زائد یونٹس استعمال کریں گے تو آپکا بل اگلے ماہ اگر 100 یونٹ بھی استعمال کرین گے تو آپ کو وہ رعایت نہیں ملے گی جو پروٹیکٹڈ صارفین کو ملتی ہے
34
مرحومین کی طلبی ایک آحسنُ قدم ھے اور اس کو سرہانا چاہیے۔ مرحومین کو بھی پتہ چلے کہ وہ کس عذاب سے بچ رہے تھے
حکومتِ پنجاب کا نافذ کردہ "گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ" شہریوں کے لیے وبالِ جان بن چکا ہے۔ سب سے مضحکہ خیز شرط یہ ہے کہ موجودہ مالکان کے پاس قانونی رجسٹری اور انتقال ہونے کے باوجود، تصدیق کے لیے دہائیوں پرانے مالکان کو اراضی سینٹر لانے کا حکم دیا جا رہا ہے۔
شہریوں کا لاجواب سوال ہے کہ جو پرانے مالکان وفات پا چکے ہیں، انہیں قبروں سے کیسے لایا جائے؟
اس غیر منطقی پالیسی نے اراضی سینٹرز میں خواری اور کرپشن کو عروج پر پہنچا دیا ہے، جبکہ رئیل اسٹیٹ کا کاروبار مکمل ٹھپ ہو چکا ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ میں موجودہ مالک کا انتقال درست ہونے پر بلاشرط سرٹیفکیٹ جاری کرے اور مرحومین کی طلبی کی ظالمانہ شرط فوری ختم کرے۔
16
HEB/Kroger etc closes 11pm whras Galeria closes much earlier. Pakistani govt doesn’t understand the difference between Shopping mall or grocery stores or other small businesses n forcing everyone to close early.
Replying to @iamowaisnoorani
شاہ صاحب امریکہ میں بھی سارے شاپنگ مال رات نو بجے تک بند ہوجاتے ہیں اور بیشتر ریٹورنٹس بھی رات دس بجے تک بند ہوجاتے ہیں
Even in Islamabad, Temp goes to 40c so who the hell will go out to shop in such hot temperatures. پیٹ بھرے لوگوں کی باتیں ھی نرالی اور بے سروپا ھیں۔
انصار عباسی صاحب بہاولپور،سکھر،نوابشاہ ،ملتان میں دکان کھولیں پھر میں ان سے پوچھوں گا کہ کیا حالات ھیں۔
حکومت تو ھے ھی بےشرم لیکن ھمارے صحافی بھی کم نہیں۔
صبح نو بجے سے سورج آگ برسانا شروع کرتا ھے یہ وہ وقت ھے جب گھر کی خواتین بچوں کو اسکول بھیج کر فارغ ھوتی ھیں،اب وزرا کی طرح غریب لوگوں کے نا گھروں میں اے سی ھیں نا ان کے پاس اے سی گاڑیاں۔شام سات بجے کے لگ بھگ جب مغرب ھوتی ھے اور سورج کی تپش کم ھوتی ھے تو دکانیں بند کرنے پیرا فورس آکر دکانیں بند کرواجاتی ھیں۔اب ذرا ھمیں 50 ڈگری درجہ حرارت والے علاقوں میں دن میں شاپنگ کا طریقہ سمجھادیں۔
بہت جلد آپ وفاقی ٹیکس محتسب سیکٹریٹ کے اس آفیشل اکاؤنٹ کی وساطت سے اپنی ٹیکس کے متعلق شکایات درج کروا سکیں گے۔ اس اکاونٹ کو فالو کریں ریٹویٹ بھی کریں۔
آپ کے اس اکاؤنٹ پہ شکایت وصول ہونے ہیغام پہ ادارے کا کوی اہلکار آپ سے خود رابطہ کرے گا اور آپ کی شکایت کا اندراج اور پیروی کرنا اس کی ذمہ داری ہوگی۔ آئندہ ایک ہفتہ میں یہ سسٹم فعال ہو جاے گا۔
ان شاء اللہ
1
14
حکومت اور افسروں کے اللے تللے کس نے پورے کرنے ھیں ؟ ہم لوگوں نے سو جو اپ حکومت کو پیسے بھر رہے ہیں وہ اپ کی نیکی سمجھی جا رہی ھے یا ذمہ داری
پانی خرید کے پینا پڑتا ہے ۔
بجلی نہیں آتی، سولر لگوانا پڑتا ہے۔
گیس نہیں ہوتی، سلنڈر استعمال کرنا پڑتا ہے۔
اچھے علاج کے لئے پرائیوٹ ہسپتال جانا پڑتا ہے۔
اسیکیورٹی نہیں ہے، اپنی حفاظت کا انتظام خود کرنا پڑتا ہے۔
اچھی تعلیم کے لئے بچوں کو پرائیوٹ اسکول میں پڑھانا پڑتا ہے۔
اگر بنیادی ضروریات کا انتظام بھی ہمیں خود ہی کرنا ہے تو پھر ہم گورنمنٹ کو اتنا زیادہ ٹیکس کس بات کے لئے دیتے ہیں۔؟
#No_Facilities_No_Tax
نا صرف چاچو بلکہ پنجاب کی کابینہ بھئ انتہائ نلمی ھے۔ صرف اپنی یا میم کی غلطیوں کا فضول طریقہ سے دفاع میں لگی ھے۔ ذلالت کی انتہا کہ دو ماہ پہلے بجلی زیادہ کا رونا رو رہے تھے۔ کاروبار مر رہا ھے آہستہ آہستہ لاگت بڑھ رہی ھے اور سب ستو پی کر سو رہے ھیں۔
مان لیں کہ چاچوکی کابینہ بہت ماٹھی ہے
بیوروکریسی کے ہاتھوں یرغمال کابینہ ہے ۔ خاص کر وزیر خزانہ صاحب
اب تین دن پہلے جس اسلام آباد کی تعریف ہو رہی تھی آج اس میں اندھیرے کے راج کا ذکر ہو رہا
اتنی شدید مس مینجمنٹ؟
یہ سب اچانک نہیں ہوا تھا ڈیڑھ مہینہ ہہلے سے سب پتہ تھا پھر بھی دارالحکومت کا یہ حال ؟
چاچو جی منجی تھلے ڈانگ پھیرو
No one believes Pakistani media. They are morons.
دلچسپ بات یہ ہے کہ صبح نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کی آمد پر پاکستانی میڈیا کو ائیر بیس پر رسائی نہ تھی تاہم اسکی آمد برطانوی نیوز ایجنسی رائٹرز اور بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی نے براہ راست نشر کی اور اسکی فوٹیج اور خبر پاکستانی میڈیا کو پورے ایک گھنٹے بعد جاری کی گئی۔۔۔۔
22
Another effort to be relevant from irrelevant. A cult who believes on its own lies.
سہیل آفریدی کو عمران خان نے حکم دیا ہے کہ 10 روز کے اندر اندر یا 10ویں دن خیبرپختونخوا میں پاکستان کا سب سے بڑا جلسہ کرو تاکہ پوری دنیا کو پتہ چل سکے کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے اور تحریک انصاف کے پاس عوامی طاقت ہے ۔
صدیق جان
23
آپ محترم نہ بھی لکھتی تو کام چل جاتا۔
محترم کتے کے پتر
ایران کے پاس ٹیم ہے عمران کے پاس جاہلوں کھوتوں اور بدذات لوگوں کا ریوڑ ہے
ایران کی قومُ متحد ہے اپنے لیڈر کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے تیرے خان کی قوم دئیے گئے شعور کی وجہ سے ہمیشہ پاکستان دشمنوں کی ساتھ کھڑی ہوتی ہے
کم کتے چودنا تے موازنہ کرنا دوسرے ملکاں نال
18
Alhamdulillah - Pakistan stands tall today as being honored to lead the peace efforts to save disaster n destruction. Every sensible voice appreciates Pakistan today.
May Allah bless everyone who participated in this noble cause. Ameen
17
It is a better suggestion. There can be gold and silver class (with and without payment or nominal payment.
اگر میٹرو بس میں مفت سروس ختم نہیں کرتے تو آپشنل کردیں
میں 30 روپے خرچ کرکے سفر کرلوں گا
جو نہیں دینا چاہتا اُسے ضرور مفت کا ٹوکن دیں
میں بلاوجہ50 لوگوں کی لائن میں آدھا گھنٹہ لگ کر 30 روپے کا ریلیف نہیں لینا چاہتا
جاب پر پہنچنے میں جو تاخیر ہوتی ہے اُس سے تو بچ جاوں گا
1
36
لم از لم اتنا کریڈٹ دینا بنتا ھے کہ ٹیم کو پتہ تھا کہ اپنے ہول میں گول ھو گیا ھے اور خوش نہیں ھونا۔
#ExpressNews #LatestUpdates #LatestNews #viral #Viralvideo #reels #Shorts #Viralreels #Viralshorts #football #goal #goalkeeper
7
If common ppl start leaving the country, on whom elite class will rule ? Pakistani elites need salves in the country to rule.
یہ گزشتہ رات کا واقعہ ہے۔
فیصل آباد ایئرپورٹ سے آذربائیجان جانے والے ایک طالبعلم کے پاسپورٹ پر پہلے ایگزٹ کی سٹیمپ لگائی گئی اور پھر آف لوڈ کر دیا گیا۔
اس 22 سالہ طالب علم نے ڈھائی لاکھ کا ایمریٹس ایئرلائن کا ریٹرن ٹکٹ خریدا تھا۔
آذربائیجان کے سفر پر نکلنے کی وجہ یہ تھی کہ پاکستان میں یورپی ملک لیتھوینیا کا سفارتخانہ موجود نہیں، اور اس کے ویزے کے لیے باکو جانا پڑتا ہے۔
لیتھوینیا کی یونیورسٹیوں میں سینکڑوں پاکستانی زیرِتعلیم ہیں۔ اور ہر سال مزید وہاں داخلہ لیتے ہیں۔
اس طالب علم کو بھی یونیورسٹی نے تمام لوازمات مکمل کرنے کے بعد داخلہ دیا ہے۔ اس نے یونیورسٹی کی ڈیڑھ سال کی تعلیمی /ٹیوشن فیس 30 لاکھ بھی پیشگی/ ایڈوانس ادا کر رکھی ہے۔
طالب علم یونیورسٹی کا لیٹر ملنے کے بعد باکو جا رہا تھا تاکہ لیتھوینین ویزا حاصل کر سکے۔
یہ نظام کب ٹھیک کیا جائے گا؟
16

























